Shia Quran Academy

Shia Quran Academy The best amongst your are those who learn the Quran and teach it (Hadieth)
(2)

03/07/2026
امام حسینؑ پر گریہ کا ثواب جنت ہے:حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْرَائِيلَ قَالَ: رَأَيْتُ فِي كِتَابِ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَ...
18/06/2026

امام حسینؑ پر گریہ کا ثواب جنت ہے:

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْرَائِيلَ قَالَ: رَأَيْتُ فِي كِتَابِ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ رَحِمَهُ اللَّهُ بِخَطِّ يَدِهِ: نا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ قثنا الرَّبِيعُ بْنُ مُنْذِرٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كَانَ حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ يَقُولُ: مَنْ دَمَعَتَا عَيْنَاهُ فِينَا دَمْعَةً، أَوْ قَطَرَتْ عَيْنَاهُ فِينَا قَطْرَةً، أَثْوَاهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ الْجَنَّةَ.

منذر بیان کرتے ہیں ،امام حسین علیہ السلام فرمایا کرتے تھے:جسکی آنکھ سے ایک قطرہ آنسو ہمارے غم میں ٹپک پڑا اللہ اسے جنت میں جگہ دے گا۔

امام احمد بن حنبل، فضائل صحابہ ،حدیث 1154

🌹 محرم الحرام — اشکِ حسینؑ، نجات کا وسیلہ 🌹قال الامام الصادق علیہ السلام:«إِنَّ البُکاءَ عَلَی الحُسَینِ (علیه‌السلام) ی...
18/06/2026

🌹 محرم الحرام — اشکِ حسینؑ، نجات کا وسیلہ 🌹

قال الامام الصادق علیہ السلام:

«إِنَّ البُکاءَ عَلَی الحُسَینِ (علیه‌السلام) یَحُطُّ الذُّنوبَ العِظامَ.»

"بے شک، حسینؑ پر گریہ کرنا گناہانِ کبیرہ کو بھی مٹا دیتا ہے۔"

📖 کامل الزیارات، ص 101

امام حسینؑ کی یاد صرف ایک تاریخی واقعہ نہیں بلکہ حق، عدل اور قربانی کا وہ روشن چراغ ہے جو ہر دور میں انسانیت کو راستہ دکھاتا ہے۔ محرم کے ان ایام میں اپنے دلوں کو محبتِ اہلِ بیتؑ سے منور کریں، مجالسِ عزا میں شرکت کریں اور سید الشہداءؑ کے پیغام کو عام کریں۔

یا حسینؑ ❤️








04/06/2026

‎🎙️ کیا “مولا” کا مطلب صرف دوست ہے؟
📖 حدیثِ غدیر کی مفصل استدلال
🕌 آیت اللہ عقیل الغروی

یہ ذوق و عقیدے کی بات ہے؛
آپ رسول ﷺ کو صرف دوست سمجھتے ہیں یا آقا؟
اگر رسول ﷺ صرف دوست ہیں تو علیؑ بھی دوست،
اور اگر رسول ﷺ ہمارے مولا و آقا ہیں تو علیؑ بھی مولا ہیں۔

اگر “مولا” سے مراد صرف دوست تھا تو پھر غدیر کے عظیم اجتماع، خطبۂ رسول ﷺ اور بیعت لینے کی کیا ضرورت تھی؟

اس اہم بیان میں آیت اللہ عقیل الغروی صاحب قرآن، حدیث، عربی لغت اور تاریخی شواہد کی روشنی میں لفظ “مولا” کے حقیقی مفہوم کو واضح کرتے ہیں۔

📜 «مَن كُنتُ مَولاهُ فَهذا عَلِيٌّ مَولاهُ»

🎥 مکمل ویڈیو ضرور دیکھیں اور حق کو دوسروں تک پہنچائیں۔

#مولا #اہلبیت‎ Part 1

04/06/2026

🎙️ کیا “مولا” کا مطلب صرف دوست ہے؟
📖 حدیثِ غدیر کی مفصل استدلال
🕌 آیت اللہ عقیل الغروی

اگر “مولا” سے مراد صرف دوست تھا تو پھر غدیر کے عظیم اجتماع، خطبۂ رسول ﷺ اور بیعت لینے کی کیا ضرورت تھی؟
اس اہم بیان میں آیت اللہ عقیل الغروی صاحب قرآن، حدیث، عربی لغت اور تاریخی شواہد کی روشنی میں لفظ “مولا” کے حقیقی مفہوم کو واضح کرتے ہیں۔

📜 «مَن كُنتُ مَولاهُ فَهذا عَلِيٌّ مَولاهُ»

🎥 مکمل ویڈیو ضرور دیکھیں اور حق کو دوسروں تک پہنچائیں۔

#مولا #اہلبیت

امام زین العابدینؑ اور غدیر: مشہور تاریخ نگار، ابن اسحاق کہتے ہیں: میں نے علی بن حسینؑ سے پوچھا: من کنتُ مولاہ فعلی مولا...
01/06/2026

امام زین العابدینؑ اور غدیر:

مشہور تاریخ نگار، ابن اسحاق کہتے ہیں: میں نے علی بن حسینؑ سے پوچھا: من کنتُ مولاہ فعلی مولاہ جس جس کا میں مولی ہوں اس کے علی مولی ہیں۔ کا مطلب کیا ہے؟

تو امامؑ نے فرمایا:

اخبرهم انه الامام بعده

یعنی انہیں با خبر کیا کہ میرے بعد وہ امام ہیں۔

معانی الاخبار، ص 65

🌿 قال الإمام الباقر (عليه السلام):«فَوَاللَّهِ مَا شِيعَتُنَا إِلَّا مَنِ اتَّقَى اللَّهَ وَأَطَاعَهُ، وَمَا كَانُوا يُع...
23/05/2026

🌿 قال الإمام الباقر (عليه السلام):

«فَوَاللَّهِ مَا شِيعَتُنَا إِلَّا مَنِ اتَّقَى اللَّهَ وَأَطَاعَهُ، وَمَا كَانُوا يُعْرَفُونَ إِلَّا بِالتَّوَاضُعِ، وَالتَّخَشُّعِ، وَأَدَاءِ الْأَمَانَةِ، وَكَثْرَةِ ذِكْرِ اللَّهِ»

امام محمد باقر (علیہ السلام) نے فرمایا:"خدا کی قسم! ہمارا شیعہ صرف وہی ہے جو اللہ کا تقویٰ اختیار کرے اور اس کی اطاعت کرے۔ اور ہمارے حقیقی ماننے والے اپنی عاجزی، انکساری، امانت داری اور کثرتِ ذکرِ الٰہی سے پہچانے جاتے ہیں۔"

📖 الکافی

✨ حقیقی تشیع صرف دعویٰ نہیں بلکہ کردار، تقویٰ، امانت داری اور ذکرِ الٰہی کا نام ہے۔

🤍 Shia Quran Academy Connecting Hearts with Quran & Ahlulbayt (عليهم السلام)

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shia Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Shia Quran Academy:

Shortcuts

Share

Category