Online Nobel Quran Academy

Online Nobel Quran Academy MPhil in Arabic language and doing PhD in Arabic language and translation

06/01/2026
Live and Recorded Classes
25/10/2025

Live and Recorded Classes

تمام وہ لوگ جو سعودی عرب یا کسی اور ملک میں کام کرنے کے لئے جانا چاہتے ہیں وہ ان لائن  عامہ عربی کلاسز لے سکتے ہیں۔ آسان...
15/10/2025

تمام وہ لوگ جو سعودی عرب یا کسی اور ملک میں کام کرنے کے لئے جانا چاہتے ہیں وہ ان لائن عامہ عربی کلاسز لے سکتے ہیں۔ آسان اورشارٹ کورس۔

25/07/2025

نوبل ماڈل اسکول میں داخلہ جاری ہیں۔ الحمد للہ اس بار عربی زبان کی بنیادی چیزیں بھی سکھائی جائیں گی۔ رابطہ نمبر 03345129505

25/07/2025

اللہ تعالیٰ قرآنِ پاک میں اشاروں سے سمجھاتا ہے کہ ہاتھی والوں کو شکست ابابیلوں کے ذریعے ہی ہوئی تھی۔ ابابیل چاہے سورۂ فیل والے ہوں، یا بدر کے تین سو تیرہ مجاہد، یا آج کے بچوں کے کھلونوں جیسے میزائل، یا دیوہیکل ایٹم بم رکھنے والے اسرائیل سے لڑنے والے نہتے ہاتھوں میں غلیل، کنکر اور پتھر ہوں۔ یا وہ مجاہدین ہوں جو بھوک و افلاس میں گھِرے، ننگے پاؤں چلتے ہوئے ٹینکوں سے ٹکرا جاتے ہیں—بہرحال، ہر صورت میں شکست ہاتھی والوں کو ہی ہونی ہے۔
کل کا ہاتھی، آج کا اسرائیل ہے۔
اب ہاتھی والوں اور مکہ والوں کی لڑائی ہے۔
دل صاف ہو، نیت پاک ہو، تو ابابیل کہیں نہ کہیں سے آ ہی جاتے ہیں۔

بس دعاؤں کی جھولی نہیں۔ مناجات کا فقدان ہے۔ اور ، دل میں آرزو انقلاب و تمنائے شہادت کی کمی ہے۔ ۔ یاد رکھیں کمر بستہ رہنے میں ہی اس قوم کی بقا ہے۔
فلسطین کی بھوک کا علاج رب، آسمانوں سے من و سلویٰ نازل کرکے بھی کر سکتا ہے۔
بوتلوں کے ذریعے بھی چند نوالے پہنچ سکتے ہیں۔
یہ قوم اپنی بقا کی خیر منائے۔
الاسلام
زبیر احمد

21/09/2024

Online hadith حديث course has been started in our academy if anyone who wants to start with us. Contact us. 0334 5129505 watsapp number.
We are delivering first lecture قال النبي صلى الله عليه وسلم انما الاعمال بالنيات.

30/08/2024

We are inviting you for online Arabic language and translation classe. Anybody who wants to learn Arabic language join us. WhatsApp +923345129505

Address

Islamabad
Islamabad
04403

Telephone

+923345129505

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Nobel Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Online Nobel Quran Academy:

Shortcuts

Share

Category