Zainabia online QuranicCentre

Zainabia online QuranicCentre Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zainabia online QuranicCentre, Islamabad.
(1)

Assalam o Alaikum 📢
We are teaching online over the world since 2016 alhamdullilah ,
Zainabia offers you online
Following courses 🎧💻📚

#
Male & Female teachers are available... *_START TRIAL CLASS NOW_*
� *Zainabia Online QuranicCentre*
Our Services :
�*Quran with Tajveed*
�Qaida ,
�Ahkaam,
�Aqaid,
�Akhlaqiyat
�Small Surahs
�Small duas
�Tafsserul Quran

01/09/2026
This is your own Zainabia  Centre we are teaching  over the world since November  2016 ALHAMDULILLAH 🌍 Online Quran Clas...
31/08/2026

This is your own Zainabia Centre we are teaching over the world since November 2016
ALHAMDULILLAH

🌍 Online Quran Classes for Shia Muslim Families Worldwide
🇬🇧 UK | 🇺🇸 USA | 🇦🇺 Australia | 🇵🇰 Pakistan | 🇮🇳 India
📖 Noorani Qaida • Nazra Quran • Tajweed • Duas & Ziyarat • Aqaid & Ahkam
👩‍🏫 Online Quran Teaching Since 2016
📱For Enrollment/Registration Whatsapp Us:
+923126309258
















سورۂ البینہ (Surah Al-Bayyinah)سورۂ البینہ قرآنِ کریم کی 98ویں سورت ہے اور اس میں 8 آیات ہیں۔📖 سورۂ البینہ کی تلاوت انسا...
26/08/2026

سورۂ البینہ (Surah Al-Bayyinah)

سورۂ البینہ قرآنِ کریم کی 98ویں سورت ہے اور اس میں 8 آیات ہیں۔

📖 سورۂ البینہ کی تلاوت انسان کو ایمان، توحید، اخلاص اور اللہ تعالیٰ کی عبادت کی طرف متوجہ کرتی ہے۔

🌸 قرآنِ کریم کی ہر سورت اپنے اندر ہدایت اور برکت رکھتی ہے، لہٰذا اسے سمجھ کر پڑھنے اور اس کے پیغام پر عمل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔













تمام اہل اسلام کو عید میلاد النبی مبارک! Zainabia online QuranicCentre
26/08/2026

تمام اہل اسلام کو عید میلاد النبی مبارک!
Zainabia online QuranicCentre

سورۃ التکاثر (مال کی کثرت کی دوڑ)یہ سورہ 8 آیات پر مشتمل ہے اور مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص...
26/08/2026

سورۃ التکاثر (مال کی کثرت کی دوڑ)
یہ سورہ 8 آیات پر مشتمل ہے اور مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔
رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص رات کو سونے سے پہلے سورۂ تکاثر کی تلاوت کرے، اللہ تعالیٰ اسے عذابِ قبر سے محفوظ فرمائے گا۔
اگر یہ سورہ واجب نمازوں میں پڑھی جائے تو تلاوت کرنے والے کو سو شہداء کے ثواب کے برابر اجر ملتا ہے، اور اگر نوافل میں پڑھی جائے تو پچاس شہداء کے ثواب کے برابر اجر عطا کیا جاتا ہے۔
خصوصاً نمازِ عصر میں سورۂ تکاثر کی تلاوت کی سفارش کی گئی ہے۔ جو شخص اسے عصر کی نماز میں پڑھتا ہے، وہ دن کے اختتام تک اللہ تعالیٰ کی حفاظت میں رہتا ہے۔
سورۂ تکاثر کی تلاوت سر درد کے لیے شفا کا ذریعہ بیان کی گئی ہے۔
نمازِ وحشت کا ایک اور طریقہ
مشہور طریقے کے علاوہ نمازِ وحشت کا ایک طریقہ یہ بھی بیان کیا گیا ہے:
پہلی رکعت:
حمد کے بعد آیت الکرسی ایک مرتبہ اور سورۂ اخلاص دو مرتبہ پڑھیں۔
دوسری رکعت:
حمد کے بعد سورۂ تکاثر دس مرتبہ پڑھیں۔
پھر نماز مکمل کریں۔
#احادیث #حدیث #نماز #اسلام

آمد مصطفی ص پر بھر پور جشن منائیں مگر فقط گھروں پر لائٹیں لگا لینےسے خوشنودی محمد مصطفی نہیں ملا کرتی ان کی خوشنودی ان ک...
20/08/2026

آمد مصطفی ص پر بھر پور جشن منائیں مگر فقط گھروں پر لائٹیں لگا لینےسے خوشنودی محمد مصطفی نہیں ملا کرتی ان کی خوشنودی ان کی آل سےمحبت میں پوشیدہ ہے
ٰ ﷺ
ﷺ
ﷺ
ٰ ﷺ
ﷺ
ؑ
ؐ
#اہلبیتؑ
ﷺ

ﷺ
#صلوات


جب کوئی جوان مومن قرآن مجید کی تلاوت کرتا ہے تو قرآن اس کے گوشت اور خون میں مخلوط ہو جاتا ہے۔امام جعفر صادق علیہ السّلام
20/08/2026

جب کوئی جوان مومن قرآن مجید کی تلاوت کرتا ہے تو قرآن اس کے گوشت اور خون میں مخلوط ہو جاتا ہے۔

امام جعفر صادق علیہ السّلام

Address

Islamabad
45600

Telephone

+923125309258

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zainabia online QuranicCentre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Zainabia online QuranicCentre:

Shortcuts

Share