معھد النور الاسلامی

معھد النور الاسلامی Our mission is to instill a deep understanding of Islamic teachings, fostering spiritual growth, academic excellence, and community harmony.

02/06/2024
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس دعا کو صبح شام تین دفعہ پڑھا کرتے تھے اس دعا کی فضیلت یہ ہے کہ یا اللہ میرے پورے جسم میں...
23/05/2024

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس دعا کو صبح شام تین دفعہ پڑھا کرتے تھے اس دعا کی فضیلت یہ ہے کہ یا اللہ میرے پورے جسم میں عافیت عطا فرما
عافیت کا مطلب ہے کسی قسم کی کوئی تکلیف بیماری دکھ نہ ہو

یا اللہ میرے کانوں میں عافیت عطا فرما اور یا اللہ میری انکھوں میں عافیت عطا فرما

جب انسان کو عافیت مل جاتی ہے تو دنیا اخرت کی تمام خیریں مل جاتی ہیں اس لیے یہ بہت جامع دعا ہے اس کو صبح شام تین دفعہ پڑھنا چاہیے اللہ رب العزت ہر قسم کی بیماریوں سے ان شاءاللہ بچائیں گے

اللھم آمین یا رب العالمین! 💖
21/05/2024

اللھم آمین یا رب العالمین! 💖

19/05/2024

ایک شخص نے کسی صالح بزرگ کے سامنے کسی کی چغلی کی تو انھوں نے فرمایا: تو نے تین زیادتیاں کی ہیں:
1- میرے اور میرے بھائی کے درمیان دوری پیدا کر دی ہے۔
2- میرے خالی دل کو (اس کے متعلق سوچنے میں) مشغول کر دیا ہے۔
3- میری نگاہ میں اپنے مقام و مرتبے کو مجروح کر دیا ہے۔
امام یحیٰ بن کثیرؒ فرماتے تھے کہ چغل خور ایک گھڑی میں اتنا فساد پھیلا دیتا ہے کہ جادوگر ایک مہینے میں اتنا فساد بپا نہیں کرتا!
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
جاء رجل بنميمة إلى أحد الصالحين فقال له: جئتني بثلاث جنايات:
1- باعدت بيني وبين أخي
2- وشغلت قلبي الخالي
3- وأفسدت مكان نفسك في نفسي
وقال يحيى ابن كثير رحمه الله: يفسد النمام في ساعة ما لا يفسد الساحر في شهر۔
(حلية الأولياء لأبي نُعيم، ٧٠/٣)

Address

Flat# 06, Block# 16, Cat-IV Near Asad Market, I-9/4 Islamabad
Islamabad
44000

Telephone

+923448414944

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when معھد النور الاسلامی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share