30/09/2026
بچوں کو اردو مشکل لگتی ہے؟ 🤔
تو طریقہ بدل کر دیکھیں! 🌸
اردو کو صرف کتاب اور کاپی تک محدود رکھنے کے بجائے کھیل، سرگرمیوں اور دلچسپ طریقوں کے ذریعے سکھائیں۔
حروف، الفاظ اور جملے جب بچوں کے لیے کھیل کا حصہ بن جائیں تو سیکھنا بوجھ نہیں رہتا، بلکہ مزے کا تجربہ بن جاتا ہے۔ ❤️
بچوں کو سیکھنے پر مجبور نہ کریں،
سیکھنے میں دلچسپی پیدا کریں۔ 🌱