مسجد نبوی، روضہ مبارک پہ سعودی حکومت کی طرف سے بنائی گئی وڈیو
Ayesha Masjid D -14 Islamabad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ayesha Masjid D -14 Islamabad, Educational Research Center, D-14 Islamabad, Islamabad.
*🌹اللّٰہُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَانَ🌹*
*
*رمضان مبارک اب کچھ لمحوں کی دوری پر ہے ، رحمتوں اور برکتوں کی بہار آنے کو ہے* ۔ وہ لمحہ جب دلوں کو سکون اور روح کو تازگی نصیب ہوتی ہے۔ آئیے دعا کریں کہ اللّٰہ ہمیں رمضان تک خیریت سے پہنچائے اور اس کی برکتیں نصیب کرے۔ آمین!
*✨ تیاری کیجیے عبادت، مغفرت اور رحمت کے اس مبارک مہینے کی! ✨*
کیا ہی اچھا ہوگا اس ویڈیو کو رمضان مبارک کی آمد سے پہلے پہلے اپنی ذاتی حثیت کے مطابق خوب وآئرل کردیں
تو چلیں کوشش کرتے ہے
24/02/2025
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
مسجد عائشہ رض D14 اسلام آباد کا سنگ بنیاد گزشتہ رمضان میں 27 رمضان المبارک کو بدست جناب محترمی و مکرمی سید علی احمد شاہ صاحب اور ڈاکٹر قاری ضیاء الرحمن صاحب (امام و خطیب فیصل مسجد) رکھ دیا گیا تھا۔
الحمدللہ۔ مسجد کا تمام بنیادی کام مکمل ہو چکا ہے۔
جس میں آرکیٹیکچر اور ڈیزائن، سوئل ٹیسٹنگ، تخمینہ لاگت اور ڈیویلپر فائنل کر لیا گیا ہے۔
20 اکتوبر 2024 کو مسجد کی تعمیر کے پہلے فیز میں پانی کیلئے بورنگ کا آغاز ہوا اور الحمداللہ مکمل ہوگیا۔
1۔ پہلے فیز میں مسجد کی فاونڈیشن کا کام مکمل ہوگا۔
2۔ دوسرے فیز میں بیسمنٹ فلور پایہ تکمیل تک پہنچے گا۔ ان شاءاللہ
آپ اس کار خیر اور اللہ کے گھر کی تعمیر میں براہ راست شریک ہوں اور دوسرے احباب کو بھی اس میں شامل ہونے کی ترغیب دیں۔
جزاک اللہ خیرا
بینک اکاؤنٹ تفصیلات برائے مسجد (عطیات /نفلی صدقات)
Account No. 0305 0106944132
IBAN: PK29 MEZN 0003 0501 06944132
Muhammad Ismail
Malik M Farhan Aslam
Branch Code 0845
Account No. 0109 0002 2761 9735
IBAN: PK05UNIL0109000227619735
Account Title: Al Quran Education Trust (Regd) Islamabad
Account Number: 500430000001698
Soneri Bank
Ayesha Masjid D -14 Islamabad Educational Research Center
جب ہم اپنے خدا کے سامنے تو بہ کرتے ہیں تو نہ صرف ہماری توبہ قبول ہو جاتی ہے بلکہ ہم بھی قبول ہو جاتے ہیں اور زندگی آسان ہو جاتی ہے۔
بہت جلد ایک عدالت لگنے والی ہے اور اس عدالت میں وہ وکیل بھی خود ہوگا اور گواہ بھی اور جج بھی اور پھر اعلان ہوگا ...
وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ
اے مجرموں آج تم الگ ہو جاؤ🥀🖤
اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے 27 رمضان المبارک نماز ظہر عائشہ مسجد (رضی اللّہ عنہا) کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے عائشہ مسجد کے پلاٹ میں ادا کی گئی ۔
اس موقع پر پیر سید علی احمد شاہ صاحب نے اپنے ہاتھوں سے مسجد کا سنگ بنیاد رکھا اور ڈاکٹر قاری محمد ضیا الرحمٰن صاحب (امام و خطیب شاہ فیصل مسجد)نے نماز ظہر کی امامت و دعا فرمائی۔
مولانا سید صہیب علی شاہ ( امام و خطیب مسجد ھذا)نے اس موقع پر تشریف لائے مہمانوں کو مسجد کے رقبہ اور اسکی تعمیر کے حوالے سے آگاہ کیا۔
اللہ تعالیٰ اس کار خیر کو قبول فرمائے۔ آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
44000