Institute of AsriUloom

Institute of AsriUloom

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Institute of AsriUloom, Education Website, F-13, Golra, Islamabad.

Asri Aloom (Contemporary Studies) is designed to bridge the gap between traditional Islamic education and modern-day challenges to equip students with the skills, knowledge, and values to navigate the complexities of the modern world.

تخصص فی العلوم العصریة 26/03/2024

تخصص فی العصری العلوم میں سال 2024 کے داخلے کے خواہش مند طلبہ دیے گے لنک پر گوگل فارم بھر کر جمع کرا دیں۔ آخری تاریخ ۱۵ شوال ھے۔ انٹرویو 27 April کو اسلام آباد میں ھو گے۔

گوگل فارم لنک

تخصص فی العلوم العصریة داخلہ فارم

23/03/2024

کیا آپ عالم دین ( فاضل درس نضامی یا فاضل تخصص فی الافتاء) ہیں اور کاروبار، مارکیٹنگ ، تجارت اور بینکنگ کی نئی شکلوں کے شرعی اور فقہیی مسائل کا علم حاصل کر نا چاھتےہیں تو ادارہ العلوم العصریہ آپ کو خوش آمدید کہتا ہے۔ یہ کورس آپ کو عصری علوم(المالیہ ) کےجدید دور کے مسائل کو سمجھنے اور ان پر تحقیق کر کے ان کا عملی حل پیش کرنے کے قابل بناتا ہے

Admission - Idara Asri Uloom 20/03/2024

ادارۃالعلوم العصریہ

ایک سالہ تخصص فی العلوم العصریہ
درس نظامی اور تخصص فی الافتاء کے فضلاء کے لیے ایک ایسا کورس ترتیب دیا گیا ہے جو انہیں عصری علوم سے آراستہ کرتا ہے اور جدید دور کے مسائل کو سمجھنے اور ان پر تحقیق کر کے ان کا عملی حل پیش کرنے کے قابل بناتا ہے۔ الحمدللہ , جہانگیرہ میں دو کامیاب سیشن کے بعداب ادارہ آسلام آبادمیں بھی ایک شاخ کھول رہا ہے. طلبہ جہانگیرہ اور آسلام آباد دونوں جگہوں میں داخلےکی درخاست دےسکتے ہیں

خصوصی کورسز
1. میراث و فلکیات) جدید ریاضی کی مدد سے)
2. انگریزی ( بول چال اور مضمون نویسی)
3. کمپیوٹر (ایم ایس آفس) تعلیمی نصاب
1. اسلامک بینکنگ اینڈ انشورنس (تکافل)
2. ڈیجیٹل بزنس ، مارکیٹنگ اور آن لائن ٹریڈینگ
3. معاشی نظام اینڈ سٹاک مارکیٹ
نمایاں فوائد
• تحقیقی ماحول
• مضمون اور مکالمہ نویسی کی ٹریننگ
• لیڈر شپ کی ٹریننگ
• ماہرین فن کے لیکچرز سکالرشپ کی خصوصیات
• مفت تعلیم
• قیام و طعام
• ماہانہ وظیفہ
داخلے کی تفصلا ت
• داخلے 7شوال سے شروع ھو نگے
• داخلے امیدوار کی قابلیت کی بنیاد پر ہوں گے۔
• درس نظامی کی سند
• میٹرک سند ( سائنس و ٓارٹس )، قومی شناختی کارڈ
براے رابطہ
جہانگیرہ اسلام آباد
ادارتالعلوم العصریہ
F13
مولانا محممد خداداد حقانی 0333-9882010 پروفیسر ڈاکٹرمحمد عرفان 0321-5362939
ادارۃالعلوم العصریہ میں ایک سالہ تخصص فی العلوم العصریہ کے داخلے کے لیے درخواستیں 7 شوال سے وصول کی جاینگی۔ داخلے کےخواہش مند طلبہ آسلام آباد اور جاہنگیرہ دونوں جگہوں میں داخلےکی درخاست دےسکتے ہیں۔تفصیلات کے لیے درج زیل نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
مولانا محمد خداداد حقانی 0333-9882010

پروفیسر ڈاکٹر محمد عرفان 0321-5362939



فقہ اسلامی میں زندگی کے ہر شعبے کی طرح تجارت و کاروبار کے شعبے سے متعلق قرآن و حدیث کی تشریحات اور فقہاء اسلام کی تحقیقات کی شکل میں جو ذخیرہ موجود ہے ۔ اس کی حیثیت ایک ایسے جامع اور مکمل قانون تجارت کی ہے، جس کی مثال دنیا کے کسی بزنس لاء میں نہیں ملتی، لیکن بد قسمتی سے اسلام کے دوسرے شعبوں کی طرح یہ شعبہ بھی برسوں سے انحطاط کا شکار ہے ۔ ادھر بازاروں، مارکیٹوں اور کاروباری دنیا میں تجارت اور بزنس کی نئی شکلیں اور صورتیں رائج ہو چکی ہیں اور مالی معاملات کے طریقوں میں اس کمیونیکیشن کے دور میں جدت اور تیز رفتاری آچکی ہے۔ ان حالات کے تناظر میں عصری علوم (معاملات مالیہ )کے احکام کو ایک مستقل مضمون کی حیثیت دے کر تفصیل و تحقیق کے ساتھ پڑھنے پڑھانے کی ضرورت ہے۔
اس فکر کو عملی جامہ پہنانے کے لیے ادارہ العلوم العصریہ نے تخصص فی العلوم العصریہ کا اجرأ کیا۔ اس کورس میں فقہی مآخد کے ساتھ اسلامک بینکنگ، تکافل، انٹرنیشنل ٹریڈ اور فنانس کے معاملات شرعی تناظر میں پڑھائے جاتے ہیں

داخلے کے خواہشمند طلبہ دیے گے لنک پرداخلہ فارم بھر کر جمع کرا سکتے ہیں۔

Admission - Idara Asri Uloom In this regard, “Adarat-ul-Uloom-ul-Asriya” is being set up, whose spirit and patron and caretaker is Shaykh-ul-Mashaekh Hazrat Syed Shabbir Ahmed Kakakhel Sahib Damat Barakatham.

18/03/2024

ادارۃالعلوم العصریہ میں ایک سالہ تخصص فی العلوم العصریہ کے داخلے کے لیے درخواستیں 7 شوال سے وصول کی جاینگی۔ داخلے کےخواہش مند طلبہ آسلام آباد اور جاہنگیرہ دونوں جگہوں میں داخلےکی درخاست دےسکتے ہیں۔تفصیلات کے لیے درج زیل نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

مولانا محمد خداداد حقانی 9882010-0333
پروفیسر ڈاکٹر محمد عرفان 5362939-0321

Institute of AsriUloom Asri Aloom (Contemporary Studies) is designed to bridge the gap between traditional Islamic education and modern-day challenges to equip students with the skills, knowledge, and values to navigate the complexities of the modern world.

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

F-13, Golra
Islamabad
46000