اہلسنت و الجماعت

اہلسنت و الجماعت
لا الہہ الا اللہ محمد رسول اللہ

‏اے ہمارے پروردگار! جس دن حساب قائم ہو گا، اُس دن میری بھی مغفرت فرمائیے، میرے والدین کی بھی، اور ان سب کی بھی جو اِیمان...
29/05/2022

‏اے ہمارے پروردگار! جس دن حساب قائم ہو گا، اُس دن میری بھی مغفرت فرمائیے، میرے والدین کی بھی، اور ان سب کی بھی جو اِیمان رکھتے ہیں۔
سورۃ ابراھیم آیت نمبر 41

24/09/2021
12/08/2021
22/06/2021

آندھی کو برا مت کہو۔۔کیونکہ اس کے آنے کے پیچھے بھی اللہ کی رحمت اور حکمت چھپی ہے۔
ابن خلدون اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ

"جب زمین پر موسم سرما سے گرمی میں بدلتا ہے تو کیڑے مکوڑے،بیماریاں اور بہت سے موزی حشرات پیدا ہو جاتے ہیں۔جو اگر زندہ رہ جائیں تو دنیا تباہ ہو جاے۔۔
تب اللہ مٹی سے بھری ہوا چلاتا ہے جن سے یہ حشرات اور بیماریاں مر جاتے ہیں ۔اور زمیں انسانوں کے لئے محفوظ ہو جاتی ہے"
اللہ رب العزت نے اس کائنات میں ہر شئے انسان کے لئے بنائی ہے۔۔اور ایک انسان ہے جو بار بار اپنے رب کی رحمتوں کو بھول جاتا ہے۔

بےشک. تم اپنے رب کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاو گے

Address

Islamabad
44000

Telephone

00923475369008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اہلسنت و الجماعت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category