The Arqam School Abu Bakr Campus

The Arqam School Abu Bakr Campus The Arqam School I-10/4 Islamabad is the best educational institute of the sector.Alhamdulillah

یومِ اقبال مبارک آج کے دن ہم شاعرِ مشرق علامہ اقبال کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں،جنہوں نے ہمیں یہ سکھایا کہ اونچے خواب دیک...
09/11/2025

یومِ اقبال مبارک
آج کے دن ہم شاعرِ مشرق علامہ اقبال کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں،
جنہوں نے ہمیں یہ سکھایا کہ اونچے خواب دیکھو، خود پر یقین رکھو، اور محنت کرو۔

اقبال کا پیغام:
"خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے"
#شاھین #خودی

"6th September" "یومِ دفاع پاکستان"یومِ دفاع پاکستان ہمیں اُن بہادر سپاہیوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے مادرِ و...
06/09/2025

"6th September"
"یومِ دفاع پاکستان"
یومِ دفاع پاکستان ہمیں اُن بہادر سپاہیوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے مادرِ وطن کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ یہ دن نہ صرف ہمارے قومی عزم، اتحاد اور قربانی کی علامت ہے بلکہ نئی نسل کو بھی وطن سے محبت، فرض شناسی اور یکجہتی کا پیغام دیتا ہے۔
آیئے! ہم سب مل کر اس دن کی مناسبت سے اُن شہداء کو خراجِ تحسین پیش کریں جنہوں نے ہمارے کل کے لیے اپنا آج قربان کیا
پاکستان ذندہ باد 🇵🇰

یومِ آزادی مبارک 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
14/08/2025

یومِ آزادی مبارک 🇵🇰
پاکستان زندہ باد 🇵🇰

عید الاضحیٰ مبارک! 🌙✨اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،آپ کے دل کو سکون، گھر کو رحمت، اور زندگی کو...
07/06/2025

عید الاضحیٰ مبارک! 🌙✨

اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،آپ کے دل کو سکون، گھر کو رحمت، اور زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔
یہ مبارک دن آپ کے لیے اور آپ کے پیاروں کے لیے خیر و برکت، محبت، اور کامیابی لے کر آئے۔آمین
عید کی خوشیوں میں ضرورت مندوں کو ضرور یاد رکھیں، یہی قربانی کا اصل پیغام ہے۔




دی ارقم سکول ابو بکر کیمپس اسلام آباد کی طرف سے آپ کو عید کی دلی مبارکباد۔اللہ آپ کی دعائیں اور روزے قبول فرمائے اور آپ ...
31/03/2025

دی ارقم سکول ابو بکر کیمپس اسلام آباد کی طرف سے آپ کو عید کی دلی مبارکباد۔اللہ آپ کی دعائیں اور روزے قبول فرمائے اور آپ کو بے شمار خوشیوں اور کامیابیوں سے نوازے۔ آمین.

امید، ہمت، اور خود اعتمادی میرے ہم وطنوں کے لیے یہی میرا پیغام ہے. Quaid-e-Azam, the Father of the nation.              ...
25/12/2024

امید، ہمت، اور خود اعتمادی میرے ہم وطنوں کے لیے یہی میرا پیغام ہے.
Quaid-e-Azam, the Father of the nation.


**یومِ اقبال**آج ہم شاعرِ مشرق، مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ اقبال کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جنہوں نے نوجوانوں کو خواب دی...
09/11/2024

**یومِ اقبال**

آج ہم شاعرِ مشرق، مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ اقبال کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جنہوں نے نوجوانوں کو خواب دیکھنے، عظیم مقصد کے لیے جدو جہد کرنے اور بلندیوں کو چھونے کا درس دیا۔

اقبال نے نوجوانوں کو شاہین کی طرح بلند پرواز، بلند حوصلہ اور طاقت ور بننے کی تلقین کی۔ اُن کی شاعری ہمیں اپنے اندر چھپی صلاحیتوں کو پہچاننے اور اپنی زندگی کو مقصد کے لیے وقف کرنے کی دعوت دیتی ہے۔

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے

آئیے، ہم سب اقبال کے خواب کو حقیقت بنانے کے لیے اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنائیں اور ملک و ملت کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں۔

05/10/2024

کتنی محبتوں سے پہلا سبق پڑھایا
میں کچھ نہ جانتا تھا سب کچھ مجھے سکھایا

پہنچا دیا فلک تک استاد نے یہاں سے
واقف نہ تھا ذرا بھی اتنے بڑے جہاں سے

جو عِلم کا عَلَم ہے استاد کی عطا ہے
ہاتھوں میں جو قلم ہے استاد کی عطا ہے
Happy Teacher's Day!!

پاک سرزمین شاد باد کشور حسین شاد باد تو نشان عزم عالی شان ارض پاکستان مرکز یقین شاد باد پاک سرزمین کا نظام قوت اخوت عوام...
14/08/2024

پاک سرزمین شاد باد
کشور حسین شاد باد
تو نشان عزم عالی شان
ارض پاکستان
مرکز یقین شاد باد
پاک سرزمین کا نظام
قوت اخوت عوام
قوم، ملک،سلطنت
پائندہ تابندہ باد
شاد باد منزل مراد
پرچم ستارہ و ہلال
رہبر ترقی و کمال
ترجمان ماضی، شان
حال جان استقبال
سایۂ خدائے ذوالجلال

آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو دی ارقم سکول ابو بکر کیمپس کی طرف سے عید الاضحی کی بہت بہت مبارک ہو-
17/06/2024

آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو دی ارقم سکول ابو بکر کیمپس کی طرف سے عید الاضحی کی بہت بہت مبارک ہو-

ماں کی عظمت پر کچھ لکھنا سمندر کو کوزے میں بند کرنے کے مترادف ہے۔ ماں شفقت ، بے لوث محبت اور قربانی کا دوسرا نام ہے ۔ ما...
12/05/2024

ماں کی عظمت پر کچھ لکھنا سمندر کو کوزے میں بند کرنے کے مترادف ہے۔ ماں شفقت ، بے لوث محبت اور قربانی کا دوسرا نام ہے ۔ ماں دُنیا کا وہ پیارا لفظ ہے جس کو سوچتے ہی ایک محبت اور سکون کا احساس ہوتا ہے ۔ ماں خود بے شک کانٹوں پر چلتی رہے ، مگر اولاد کو ہمیشہ پھولوں کے بستر پر سلاتی ہے۔ بے شک دُنیا میں اِس سے زیادہ محبت کرنے والی ہستی پیدا نہیں ہوئی ہے. اسی لیۓ ہر دن ماں کا دن ہے۔

Address

I-10/4 Sohni Road
Islamabad

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 12:00

Telephone

+923341503920

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Arqam School Abu Bakr Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category