05/02/2026
مجمع العلوم الاسلامیہ سے ملحق الجامعۃ الاسلامیۃ والعصریہ اور اقراء دار ارقم حفاظ اسکول غوری ٹاؤن اسلام آباد میں سالانہ شاندار پروگرام
ایک درجن سے زائد حفاظ کی دستار بندی کی گئی۔ شرکاء نے مدارس کی کارکردگی کو سراہا اور مجمع کے نظام تعلیم وتربیت کو مثالی قراردیا۔
اس موقع پر راولپنڈی ڈویژن کے مسئول مولانا مقبول الرحمان صاحب بھی موجود تھے۔
21/01/2026
آج مجمع العلوم الاسلامیہ راولپنڈی ڈویژن کے زیر اھتمام جامعہ اسلامیہ امینیہ اور جامعہ امہات المؤمنین راولپنڈی میں بالترتیب 80 طلبہ اور 25 طالبات کا امتحان ھوا۔
طلبہ کے امتحان کی تصویری جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں:
22/08/2025
اسٹیٹ بینک کا مدارس کے لیے خوش آئند اقدام
الحمدللہ حضرت مفتی عبدالرحیم صاحب دامت برکاتہم کی کوششیں رنگ لائیں ۔
رجسٹرڈ مدارس کے بینک اکاؤنٹس کھولنے کا نوٹیفکیشن جاریاسٹیٹ بینک کا مدارس کے لیے خوش آئند اقدام
الحمدللہ حضرت مفتی عبدالرحیم صاحب دامت برکاتہم کی کوششیں رنگ لائیں ۔
رجسٹرڈ مدارس کے بینک اکاؤنٹس کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری
20/08/2025
وفاقی وزارت تعلیم وپیشہ وارانہ تربیت (ڈٰی جی آر ای) کے زیر اہتمام 14 اگست 2025 کو ملک بھر کے "مدارس بورڈز" کے طلبہ کے مابین تقریراور کیلی گرافی کا مقابلہ بعنوان: معرکہ حق اور اس کے اثرات" علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اس مقابلے میں ڈگری ایوارڈنگ انسٹی ٹیوٹس کے طلبہ بھی شریک ہوئے۔
اس مقابلے میں دس بورڈز کے دس طلبہ تقریر اور دس طلبہ کیلی گرافی کےلیے منتخب ہوئے. ان کے درمیان تقریری اور کیلی گرافی کا مقابلہ ہوا. اس تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر ڈی جی آر ای میجر جنرل (ر) غلام قمر تھے۔ منصفین کے فرائض مدارس بورڈز کے نمائندوں نے سرانجام دیے، مجمع العلوم الاسلامیہ کی جانب سے ناظم دفتر اسلام آباد مولانا عبداللہ مدنی شریک ہوئے۔ تمام بورڈز کے طلبہ کرام بھرپور تیاری کے ساتھ مقابلے میں شریک ہوئے۔ ہر شریک مقابلہ کی تقریر کا دورانیہ چار منٹس مقرر کیا گیا تھا۔ اس تقریری مقابلے میں جامعۃ الرشید سے شریک ہونے والے طلبہ میں محمد بن یاسین نے دوسری پوزیشن حاصل کی اور 30000 انعام کے ساتھ وزارت تعلیم کی جانب سے شیلڈ کے حق دار ٹھہرے. جبکہ محمد معاذ بن محمد بلال نے کیلی گرافی میں تیسری پوزیشن حاصل کی اور 20000 انعام اور شیلڈ کے مستحق ٹھہرے.
مجمع العلوم الاسلامیہ فیصل آباد کے الصفہ اسلامی مرکز کے طالب علم عبدالرحمان نے کیلی گرافی میں دوسری پوزیشن حاصل کی اور 30000 انعام کے ساتھ شیلڈ وصول کی. اس کے ساتھ مدرسہ عربیہ اسلامیہ بٹل کے طالب علم حمزہ شاہد بن محمد شاہد نے تقریر میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور 50000 انعام کےساتھ شیلڈ وصول کی. آخر میں ڈائریکٹر ڈی جی آر ای میجر جنرل (ر) غلام قمرنے طلبہ کی محنت اور موضوع پر گرفت کو سراہا،انہوں 14 اگست کی اہمیت اور آزاد وطن کی قدر اور حفاظت کرنے پر گفتگو کی
17/08/2025
وفاقی وزارت تعلیم وپیشہ وارانہ تربیت (ڈٰی جی آر ای) کے زیر اہتمام 14 اگست 2025 کو ملک بھر کے "مدارس بورڈز" کے طلبہ کے مابین تقریراور کیلی گرافی کا مقابلہ بعنوان: معرکہ حق اور اس کے اثرات" علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اس مقابلے میں ڈگری ایوارڈنگ انسٹی ٹیوٹس کے طلبہ بھی شریک ہوئے۔
اس مقابلے میں دس بورڈز کے دس طلبہ تقریر اور دس طلبہ کیلی گرافی کےلیے منتخب ہوئے. ان کے درمیان تقریری اور کیلی گرافی کا مقابلہ ہوا. اس تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر ڈی جی آر ای میجر جنرل (ر) غلام قمر تھے۔ منصفین کے فرائض مدارس بورڈز کے نمائندوں نے سرانجام دیے، مجمع العلوم الاسلامیہ کی جانب سے ناظم دفتر اسلام آباد مولانا عبداللہ مدنی شریک ہوئے۔ تمام بورڈز کے طلبہ کرام بھرپور تیاری کے ساتھ مقابلے میں شریک ہوئے۔ ہر شریک مقابلہ کی تقریر کا دورانیہ چار منٹس مقرر کیا گیا تھا۔ اس تقریری مقابلے میں جامعۃ الرشید سے شریک ہونے والے طلبہ میں محمد بن یاسین نے دوسری پوزیشن حاصل کی اور 30000 انعام کے ساتھ وزارت تعلیم کی جانب سے شیلڈ کے حق دار ٹھہرے. جبکہ محمد معاذ بن محمد بلال نے کیلی گرافی میں تیسری پوزیشن حاصل کی اور 20000 انعام اور شیلڈ کے مستحق ٹھہرے.
مجمع العلوم الاسلامیہ فیصل آباد کے الصفہ اسلامی مرکز کے طالب علم عبدالرحمان نے کیلی گرافی میں دوسری پوزیشن حاصل کی اور 30000 انعام کے ساتھ شیلڈ وصول کی. اس کے ساتھ مدرسہ عربیہ اسلامیہ بٹل کے طالب علم حمزہ شاہد بن محمد شاہد نے تقریر میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور 50000 انعام کےساتھ شیلڈ وصول کی. آخر میں ڈائریکٹر ڈی جی آر ای میجر جنرل (ر) غلام قمرنے طلبہ کی محنت اور موضوع پر گرفت کو سراہا،انہوں 14 اگست کی اہمیت اور آزاد وطن کی قدر اور حفاظت کرنے پر گفتگو کی۔
10/07/2025
ہر ایک کو پڑھنا، ہر ایک کو سننا!
__________________________
02/07/2025
اداروں میں کامیاب لوگوں کی 10 خصوصیات
__________________________
29/05/2025
30 مئی2025 بمطابق 02 ذی الحجہ 1446 ہجری:
__________________________
28/05/2025
29 مئی2025 بمطابق 01 ذی الحجہ 1446 ہجری:
__________________________