30/07/2022
TRUE BEAUTY" حقیقی خوبصورتی"❤️
A session with : Shaikh Inamur rehmnan"
✔️Your real beauty is in your manner (اخلاق)
............................
Join this session along with your friends.
sunday 31 july at alfouz Alfouz Institute new hall i-9/4 islamabad.
22/07/2022
Tarbiyah weekly.❣
"جوانی صرف ایک بار آتی ہے"
👉By PTV” Special guest: Syed Ryasat Husain Shah.
🔹Come and join us on Sunday" 7:50 at "Alfouz institute new hall i-9/4
17/07/2022
تربیتی پروگرام❣
"دھوکے کا گھر"
سپیکر: شیخ جمیل علوی حفظہ اللہ!
-آج بروز اتوار بعد نماز مغرب
آپ سب احباب شرکت کریں۔
جزاکم اللہ!❤
Tarbiyah Weekly❣️
House of Deception "دھوکے کا گھر" 🏚
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فَلَا تَغُرَّنَّكُمُ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَاٙ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Today's Session with: "Shaikh Jameel Alvi"
.
✔️Join us along with your friends.
05/07/2022
تربیتی پروگرام❣
✅نفس ✅مومن کے مقاصد
✔شیخ عبدالرحمن حامد
✔حافظ محمد سعد۔
01/07/2022
نفس🔥
تربیتی سیشن: شیخ عبدالرحمن حامد" کے ساتھ
#بروز اتوار بعد نماز مغرب
#الفوز انسٹیٹیوٹ نیو ھال، i-9/4۔
آپ بھائیوں سے گزارش ہے پروگرام میں ضرور شرکت کریں
Tarbiyah weekly❣
"NAFS🔥"
Sunday 7:50 pm
➡A Session with: Shaikh Abdulrehman Hamid"
✅What are the diseases of Nafs
✅What are it's impacts on oneself
✅How to get control over this.
Join this session along with your friends.
27/06/2022
تربیتی پروگرام❣
سپیکرز:شیخ یحییٰ مقصود،حافظ محمد سعد
⬅آیی ناین کے جوانو نے اپنی شرکت سے ہمیں کبھی مایوس نہیں کیا" اور اس کے ساتھ ساتھ آس پاس کے سیکٹرز سے بھی نوجوان شرکت کر رہے ہیں، ہم انکے بھی شکرگزار ہیں۔
جزاکم اللہ فی الدنیا ولاخرہ❤
25/06/2022
تربیتی پروگرام:
موضوع :وقت آپکا انتظار نہیں کرتا"
✔وقت کی اہمیت کیا ہے؟ وہ کونسی چیزیں ہیں جو آپکے وقت کو برباد کرتی ہیں؟ کیسے اسکو مینج کریں؟
✔سپیکر: حافظ یحییٰ مقصود
⬅سب احباب سے شرکت کی گزارش ہے
⏱Time not stopping for you"
The next session with "Hafiz Yahya Maqsood"..
✅ What is the value of time?
✅ which things spoil your time?
✅ How can you manage it?
Come and join us at 📈.. Alfouz institute new hall i-9/4 islamabad
🍽 Refreshment will be served
20/06/2022
ہفتہ وار تربیتی پروگرام❤:
✅موضوعات: 1۔مومن کے مقاصد 2۔ یہ عشق نہیں آسان
✅سپیکرز: حافظ محمد سعد اور حافظ یحییٰ مقصود
⬅آئی ناین کے جوانوں کا تہہ دل سے شکریہ جنہوں نے ہمیں کبھی اپنی شرکت سے مایوس نہیں کیا۔ اللہ انکے خلوص کو قبول فرمائے۔❤
17/06/2022
اللہ سے حقیقی محبت کا مفھوم کیا ہے؟
جاننے کے لئے: 19 جون، بروز اتوار بعد نماز مغرب تشریف لائیں۔
#مسجد شاہ اسماعیل شہید نیو حال
Alfouz Institute 👈
13/06/2022
ایک بڑے وقفے کے بعد "ھفتہ وار تربیتی پروگرام".❤
10/06/2022
"التربیہ"
موضوع : عدم برداشت
سپیکر : محمد جھانگیر اصغر (IIQL) کے بانی
بروز اتوار: بعد نماز مغرب
#احباب سے گزارش ہے خود بھی شرکت کریں اپنے دوستوں کو بھی لے کر آئیں۔
جزاکم اللہ!
Alfouz Institute 👈👈
17/05/2022
مالم جبہ تربیتی ٹرپ کی جھلکیاں۔❤
#الفوز