Naqeebi Dursgah

Naqeebi Dursgah دل کو سنبھال نے سے سنبھلتا ہے آدمی
جس نے اسے سنبھال لیا ?

28/11/2025

سلسلہ عالیہ نقیبیہ کی ہر دلعزیز شخصیت صوفی چوہدری زمرد اقبال نقیبی کی نماز جنازہ ادا کی گئی

سلسلہ عالیہ نقیبیہ کی ہر دلعزیز شخصیت صوفی چوہدری زمرد اقبال نقیبی کی نماز جنازہ ادا کی گئی جنہیں بعدازاں سینکڑوں سوگوار...
28/11/2025

سلسلہ عالیہ نقیبیہ کی ہر دلعزیز شخصیت صوفی چوہدری زمرد اقبال نقیبی کی نماز جنازہ ادا کی گئی جنہیں بعدازاں سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں ساگری کے آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ حافظ عارف نقیبی صاحب نے پڑھایا۔ نماز جنازہ میں سجادہ نشین دربار نقیب الاولیاء حضور نقیب ثانی حضرت صوفی محمد نقیب الرحمن شاہ صاحب، حاجی صوفی محمد افضل شاہ نقیبی صاحب سمیت دور و نزدیک سے سلسلہ عالیہ نقیبیہ سے منسلک سینکڑوں افراد اور مذہبی، سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات کے علاوہ اہلیان علاقہ کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نماز جنازہ میں شریک لوگوں نے حضرت صوفی محمد نقیب الرحمن صاحب، حاجی صوفی محمد افضل شاہ نقیبی اور مرحوم کے بیٹوں چوہدری احتشام، چوہدری شمائل، چوہدری قاسم، چوہدری حسن و دیگر لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔ بعدازاں حضور نقیب ثانی حضرت صوفی محمد نقیب الرحمن شاہ صاحب نے مریدین اور عقیدت مندوں کے ہمراہ چوہدری زمرد نقیبی کی قبر پر پھولوں کی چادریں چڑھائیں اور فاتحہ خوانی کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ پاک مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں دے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر و جمیل ع

27/11/2025
21/09/2025

Celebrating my 14th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

یادگار تصویر قبلہ بابا جی حضور حضرت خواجہ صوفی فقیر محمد نقیب اللہ شاہ سرتاج الاولیاء فخر الاولیاء پیر و پیشوا ,رحمت الل...
14/06/2025

یادگار تصویر قبلہ بابا جی حضور حضرت خواجہ صوفی فقیر محمد نقیب اللہ شاہ سرتاج الاولیاء فخر الاولیاء پیر و پیشوا ,رحمت اللہ تعالی علیہ

23 , 24 , 25 , 26 اپریل 2025بروز بدھ ، جمعرات ، جمعہ  ، ہفتہ
12/04/2025

23 , 24 , 25 , 26 اپریل 2025
بروز بدھ ، جمعرات ، جمعہ ، ہفتہ

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naqeebi Dursgah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category