Allama Shiekh Abdul Hameed Chishti Golarvi

Allama Shiekh Abdul Hameed Chishti Golarvi خطیب درگاہ عالیہ گولڑہ شریف اسلام آباد

- Managed by Media Team -

درگاہ غوثیہ گولڑہ شریف اسلام آباد  سالانہ عرس مبارک و بڑی گیارہویں شریف محبوب سبحانی قطب ربانی غوث صمدانی پیران پیر دستگ...
24/09/2026

درگاہ غوثیہ گولڑہ شریف اسلام آباد

سالانہ عرس مبارک و بڑی گیارہویں شریف

محبوب سبحانی قطب ربانی غوث صمدانی پیران پیر دستگیر
حضرت الشیخ سیّدنا عبد القادرجیلانی الحسنی والحسینی رضی اللہ عنہ

جمعرات 11 ربیع الثانی 1448 ہجری 24 ستمبر 2026 عیسوی

بڑی گیارہویں شریف محبوب سبحانی قطب ربانی غوث صمدانی پیران پیر دستگیر حضرت الشیخ سیّدنا عبد القادرجیلانی الحسنی والحسینی ...
23/09/2026

بڑی گیارہویں شریف
محبوب سبحانی قطب ربانی غوث صمدانی پیران پیر دستگیر حضرت الشیخ سیّدنا عبد القادرجیلانی الحسنی والحسینی رضی اللہ عنہ
مبارک ہو
Postedbymediateam

حیدرؑ کی ضیاء ، نور زہراؑ بغداد نگریا والے پیاباز اشہب ، قندیل ھدی بغداد نگریا والے پیاتو عالی نسب تو والا حسب ، مشہور ب...
23/09/2026

حیدرؑ کی ضیاء ، نور زہراؑ بغداد نگریا والے پیا
باز اشہب ، قندیل ھدی بغداد نگریا والے پیا

تو عالی نسب تو والا حسب ، مشہور بہ محی الدینؓ لقب
تو ہادئ کل در راہ بقا بغداد نگریا والے پیا

اے سرو گلستان حیدرؑ ، اے وارث شبیرؑ و شبرؑ
ہے ذات تری رحمت کی گھٹا بغداد نگریا والے پیا

نبیوں میں جو بخشا اللہ نے سرکار مدینے والے کو
ولیوں میں وہی رتبہ ہے ترا بغداد نگریا والے پیا

اے گیارہویں والے نائب ہو تم گیارہ پاک اماموں کے
صرت قطبا فرمان ترا بغداد نگریا والے پیا

اے شیخ عرب اے شیخ عجم ! سب ولیوں کے سر پہ تیرا قدم
سب سے اولی ، سب سے اعلی بغداد نگریا والے پیا

میراں محبوب سبحانیؓ ، سلطان الکل عالی شانی
شمع بزم ارباب وفا بغداد نگریا والے پیا

محشر میں معیں ہوگا لب پر ان شاءاللہ نام دلبر
عبدالقادر جیلانیؓ خوشا بغداد نگریا والے پیا

2013 حج کے موقع پہ قبلہ سید حسین الدین شاہ صاحب رح کے ساتھ حرم شریف کی یادگار تصاویرPostedbymediateam
22/09/2026

2013 حج کے موقع پہ قبلہ سید حسین الدین شاہ صاحب رح کے ساتھ حرم شریف کی یادگار تصاویر
Postedbymediateam

عزیزم حافظ محمد مہرعباس حفظہ اللہکوشاندار کامیابی پہ ہدیہء مبارکباد
21/09/2026

عزیزم حافظ محمد مہرعباس حفظہ اللہ
کوشاندار کامیابی پہ ہدیہء مبارکباد

Postedbymediateam
20/09/2026

Postedbymediateam

Postedbymediateam
19/09/2026

Postedbymediateam

17/09/2026

🎙️ اظہارِ خیال :غلامِ غلامانِ آلِ محمد
علامہ حافظ شیخ عبد الحمید چشتی گولڑوی
خطیب درگاہ عالیہ گولڑہ شریف

✨postedbymediateam

15 ستمبر یوم فرید رحمۃ اللہ علیہ جامعہ حسن حسین حضرو اٹک
15/09/2026

15 ستمبر
یوم فرید رحمۃ اللہ علیہ
جامعہ حسن حسین حضرو اٹک

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Shiekh Abdul Hameed Chishti Golarvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share