07/09/2018
دارالعلوم اسلام آباد پاکستان,
“جو تمہارے پاس ہے ختم ہو جائے گا اور جو اللہ کے پاس ہے کبھی ختم نہ ہو گا(القرآن)۔ “
برادران اسلام دارالعلوم اسلام آباد ملحق وفاق آل مدارس العربیہ پاکستان رجسٹریشن نمبر ۱۹۸۱ آر سی -آئ سی ٹی-۸
اسٹریٹ نمبر ۶۷ سیکٹر جی سیکس فور اسلام آباد ، معروف دینی تعلیمی ادارہ ہے جس میں تحفیظ القرآن الکریم ، دورہ حدیث اور مکمل درس نظامی (مساوی ایم اے عربی ،اسلامیات منظور شدہ ہائر ایجو کمیشن ، پاکستان) تک تعلیم دی جاتی ہے۔ اور وطن عزیز کے مختلف شہروں اور دور دراز دیہاتوں سے آئے ہوئے مسافر اور غریب طلبا۶ علوم نبوت حاصل کر رہے ہیں۔
دارالعلوم میں تمام طلبا۶ کو جملہ بنیادی ضروریات (قیام و طعام، علاج و معالجہ اور تعلیمی اخراجات) مخیر حضرات کے تعاون سے بلا معاوضہ مہیا کی جاتی ہیں۔
دارالعلوم میں عمومی اندازے کے مطابق ماہانہ ۴-۵ لاکھ اور سالانہ قریبا ۶۰ لاکھ روپے خرچ کیے جاتے ہیں۔
تمام مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ اپنے عطیات، زکوۃ، صدقات و خیرات کے ذریعے تعاون فرما کر اللہ کے حضور ثواب و اجر کے مستحق ٹھریں۔
نیز اپنے وفات شدہ عزیزو اقارب کے ایسال ثواب کے لئے صدقات و خیرات دے کر ان کی روحوں کے سکون کا سامان کریں۔
اللہ آپ کے مال و اسباب میں برکت فرمائے اور تمام صدقات و خیرات کو قبول و منظور کرتے ہوئے آخرت میں نجات کا ذریعہ بنائے۔
بنام دارالعلوم اسلام آباد
Account No: 00613010100(1154-0),
MCB, Civic Center, Islamabad.
Ziaullah Khan
03345450959
[email protected]