Abid Ali Askari

Abid Ali Askari Islamic Scalar Molana Abid Ali Askari

الحمدللہ ♥️میرے عزیز ہم جماعتوں اور محترم استادآغا احمد حسین فخرالدینکے ساتھ ایک یادگار الوداعی تصویر،کلاس "زبدۃ البیان ...
10/09/2026

الحمدللہ ♥️
میرے عزیز ہم جماعتوں اور محترم استاد
آغا احمد حسین فخرالدین
کے ساتھ ایک یادگار الوداعی تصویر،
کلاس "زبدۃ البیان (کفایۃ الاصول دوم)" ❤️
کے اختتام پر۔
10/9/2026

اہم ملاقاتقبلہ مولانا سید مظھر عباس نقوی صاحب الحمدللہ، آغا مظہر عباس صاحب کی اسلام آباد آمد کے موقع پر جامعہ الکوثر اسل...
21/08/2026

اہم ملاقات
قبلہ مولانا سید مظھر عباس نقوی صاحب

الحمدللہ، آغا مظہر عباس صاحب کی اسلام آباد آمد کے موقع پر جامعہ الکوثر اسلام آباد میں سندھی برادران کے ساتھ ایک پُرخلوص اور مفید ملاقات کا موقع ملا۔ اس نشست میں سندھ کے موجودہ حالات، عوامی مسائل اور دینی و سماجی امور پر گفتگو اور تبادلۂ خیال ہوا۔

۔

اللہ تعالیٰ آغا مظہر عباس صاحب کو صحت و سلامتی عطا فرمائے اور ان کی دینی و فلاحی خدمات کو مزید وسعت اور قبولیت عطا فرمائے۔ آمین 🤲

*🌹پاکستان زندھ باد🌹*
14/08/2026

*🌹پاکستان زندھ باد🌹*

13/08/2026

مجلسِ عزا
بسلسلہ شہادت حضرت محمد مصطفی ص
اور حضرت امام حسن مجتبیٰ ع
بتاریخ 28 صفر المظفر بروز بدھ بعد از نماز مغربین

خطاب
خطیب نوجوان آغا عابد علی عسکری
بمقام رضویہ ھال روالپنڈی

#

08/03/2026

رھبر سوم
سید حسن مجتبیٰ خامنہ ای
خدا تعالیٰ سلامت رکھے آمین یارب
صالح بعد صالح

06/02/2026

مزید اپڈیٹس کے لیے فالو کریں
#اسلاماباد
#امام
#بارگاہ
#دھشتگردی
#دھماکہ

🌸 ولادت با سعادت امام زمانہ علیہ السلام مبارک ہو! 🌸آج کے مبارک دن پر ہم سب کے لیے خوشی اور نور کی بہار ہے۔یہ دن ہمیں یاد...
03/02/2026

🌸 ولادت با سعادت امام زمانہ علیہ السلام مبارک ہو! 🌸
آج کے مبارک دن پر ہم سب کے لیے خوشی اور نور کی بہار ہے۔
یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ صبر، امید اور عدل کی روشنی ہمیشہ قائم رہتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے ولی اور امام حضرت ولی عصر علیہ السلام کی رہنمائی اور فیض سے مستفید فرمائے اور ہمیں ان کے منتظرین میں شامل رکھے۔
آمین۔
✨ یا صاحب الزمان، جلد تشریف لائیں، ہم سب آپ کی ظہور کی شوقین منتظر ہیں

26/01/2026

❤خوشی سے جھوم اٹھی ہیں کلیاں باغ زہراؑ کی❤
❤یہاں آمد ہے قاسمؑ کی بھری گود فرواؑ کی❤
❤مبارک ہو ، مبارک ہو ، امام مجتبیؑ تم کو❤
❤یہی آتی ہیں جنت سے صدائیں بی بی زہراؑ کی❤

✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
✨۷ شعبان ولادتِ قاسمؑ ابنِ حسنؑ مجتبٰی مبارک🌹✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨

💐‏قاسمؑ حسنؑ کے نور کا نورِعین ہے💐
💐فروہؑ کا لاڈلا ہے تو زینبؑ کا چین ہے💐
💐لڑنے میں عباسؑ ہے تو چلنے میں علیؑ ہے💐
💐کردار محمدۖ سا حُسن میں حسینؑ ہے💐
7شعبان المعظم آمد شہزادہ قاسم ابن امام حسن علیہ السلام مبارک ❤️🎊✨

25/01/2026

نامِ علیؑ وہ حق ہے جو دلِ مومن کی پہچان ہے،
یہی وجہ ہے کہ منافق کی زبان پر یہ نام آ نہیں سکتا۔
علیؑ سے محبت ایمان کی سند ہے،
اور علیؑ سے عداوت نفاق کی علامت۔

ؑ

23/01/2026

ولادتِ باسعادت امام حسین علیہ السلام مبارک ہو 🌙
امام حسینؑ حق، صبر اور قربانی کی لازوال مثال ہیں۔
جنہوں نے دینِ اسلام کو اپنے لہو سے ہمیشہ کے لیے زندہ کر دیا۔
اللہ ہمیں حسینی راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
یا حسینؑ 🤍

ؑ


#اسلام

#کربلا

Address

H-8/2 Faiz Ahmad Station
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abid Ali Askari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Abid Ali Askari:

Shortcuts

Share