Please Follow Page
https://www.facebook.com/demandmart.official?mibextid=kFxxJD
Demand Mart Selling Products
Here we share poetry content and study content. In study we share jobexams materials like current af
Please Follow Page
https://www.facebook.com/demandmart.official?mibextid=kFxxJD
Demand Mart Selling Products
04/06/2024
*؛؛ نا میری کوئی منزل نا میرا کوئی کنارہ*
*تنہایٔ میری محفل اور یادیں میرا سہارا*
*ان سے بچھڑ کر کچھ یوں وقت گزارا*
*کبھی زندگی کو ترسے کبھی موت کو پکارا ؛؛*🥀🕊
,
آپ کی بات ســے انکار نہیں ہـــے لیکن
بولتی کیوں نہیں دیوار اگر سنتی ہـــے
وہ جو جذبات کی حرمت سے ہی ناواقف ہیں!!
کیسے ممکن تھا کہ وہ عشق کی عزت کرتے!!😢
😞
الفاظ کے جھوٹے بندھن میں
اغراض کے گہرے پردوں میں
ہر شخص محبّت کرتا ہے
حالانکہ محبّت کچھ بھی نہیں
سب جھوٹے رشتے ناتے ہیں
سب دل رکھنے کی باتیں ہیں
کب کون کسی کا ہوتا ہے
سب اصلی روپ چھپاتے ہیں
احساس سے خالی لوگ یہاں
لفظوں کے تیر چلاتے ہیں
ایک بار نظر میں آکے وہ
پھر ساری عمر رلاتے ہیں
یہ عشق و محبّت ، مہر و وفا
سب رسمی رسمی باتیں ہیں
ہر شخص خودی کی مستی میں
بس اپنی خاطر جیتا ہے......!!
وقت کی طرح تھا وہ-------
"
کبھی ملا ہی نہیں۔۔۔۔
اگر منانا تمہیں نہیں آتا
سر کو کاندھے پہ آ کے رکھ دینا
یہ جو لاہور سے محبت ھے
یہ کسی اور سے محبت ھے
اور وہ اور تم نہیں شاید
ہمیں جس اور سے محبت ھے
😍
wo jo un say parry bethy hain
wo smjhty hain ham un pay marry bethy hain
arry ham to un pay marry bethy hain ...
jo un say bhi zara parry bethy hain
تقدیر سے ہر شخص نے پایا حصہ ......
میرے حصے میں تیرے ساتھ کی حسرت آئی