13/04/2026
Al Mukhtar Islamic institute
Huffaz Education system Islamabad.
13/04/2026
03/04/2026
✒️ الحمدللہ!
حفاظ ایجوکیشن سسٹم، اسلام آباد میں نئے داخلوں کا باضابطہ آغاز ہو چکا ہے۔
✒️ اگر آپ کا بچہ:
• حافظِ قرآن ہے
• اچھے تعلیمی نتائج کے ساتھ پرائمری پاس ہے
• عمر 14 سال سے زیادہ نہیں
• اور آپ چاہتے ہیں کہ وہ دینی و عصری تعلیم ایک ساتھ حاصل کرے
تو آئیے!
اپنے بچے کا داخلہ حفاظ ایجوکیشن سسٹم، اسلام آباد میں کروائیے۔
✒️ آج ہی آن لائن رجسٹریشن مکمل کریں اور اپنے بچے کے
روشن مستقبل اور کامیاب اخروی زندگی کی بنیاد رکھیں۔
✒️ رجسٹریشن کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں اور بچے کے ضروری کوائف درج کریں:
🔗 https://forms.gle/FrDpYjpR3kJUEAsR6
✒️ مزید معلومات اور تازہ اپڈیٹس کے لیے
حفاظ ایجوکیشن سسٹم، اسلام آباد کے آفیشل نمبر پر رابطہ فرمائیں۔
📞 برائے رابطہ:
0314-9003350
✒️ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔
✒️ جزاکم اللہ خیراً کثیراً
از دفترِ تعلیمات
حفاظ ایجوکیشن سسٹم، اسلام آباد
🔹 فیس بک پیج:
https://web.facebook.com/profile.php?id=100066744857000
🔹 واٹس ایپ گروپ:
https://chat.whatsapp.com/F9rayiGgDbNLaVwl7D5IuX?mode=gi_t
30/03/2026
اہم اعلان
✅ 📢 اہم اعلان (اسلام آباد برانچ)
معھد المختار العربی، اسلام آباد
تمام عربی کلاس کے سابقہ طلبہ اور معزز والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ:
📌 وہ طلبہ جو گزشتہ سال عربی کلاس میں زیرِ تعلیم رہے اور اس سال انگلش کلاس میں داخل ہوں گے،
ان کی حاضری بروز اتوار، 5 اپریل کو نمازِ مغرب کے وقت ہوگی۔
📌 مذکورہ طلبہ کی انگلش کلاسز بھی اسی ترتیب کے مطابق
معھد المختار العربی، اسلام آباد میں باقاعدگی کے ساتھ منعقد ہوں گی۔
📌 تمام والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو
بروقت ادارہ ہذا پہنچائیں تاکہ حاضری کے عمل اور تعلیمی نظم و ضبط کو مؤثر انداز میں یقینی بنایا جا سکے۔
⏰ وقت کی پابندی کو لازمی یقینی بنائیں۔
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
شکریہ
معھد المختار العربی، اسلام آباد
26/03/2026
🌿 الحمدللہ ثم الحمدللہ 🌿
حفاظ ایجوکیشن سسٹم، پنڈسلطانی
میں تعلیمی سال 1447ھ / 2026ء کے لیے
نئے داخلوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
📘 اگر آپ اپنے بچے کو ایسے تعلیمی ماحول میں دیکھنا چاہتے ہیں جہاں
حفظِ قرآن کے ساتھ
معیاری دینی و عصری تعلیم بھی فراہم کی جاتی ہو،
تو حفاظ ایجوکیشن سسٹم آپ کے اعتماد کا بہترین انتخاب ہے۔
📌 داخلے کے لیے اہلیت:
✔ بچہ حافظِ قرآن ہو
✔ اچھے گریڈز کے ساتھ پرائمری پاس ہو
✔ عمر 14 سال سے زائد نہ ہو
🎓 یہاں طلبہ کو
دینی اقدار، جدید تعلیمی تقاضوں اور عملی زندگی کی تیاری
— تینوں کا متوازن اور مؤثر امتزاج فراہم کیا جاتا ہے۔
🖥 آن لائن رجسٹریشن کے لیے
ساتھ دیے گئے QR کوڈ کو اسکین کریں
یا درج ذیل لنک کے ذریعے رجسٹریشن مکمل کریں:
🔗 https://forms.gle/FrDpYjpR3kJUEAsR6
📞 مزید رہنمائی اور تفصیلی معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0314-9003350
🔗 آفیشل فیس بک پیج:
https://web.facebook.com/profile.php?id=100066744857000
🤝 اس تعلیمی پیغام کو آگے پہنچا کر
صدقۂ جاریہ میں ہمارا ساتھ دیجئے۔
🌸 جزاکم اللہ خیراً کثیراً 🌸
دفترِ تعلیمات حفاظ ایجوکیشن سسٹم،پنڈسلطانی
مولانا ضیاء الرحمن صاحب
محترم جناب مسعود احمد صاحب
محترم جناب قاری عبد الباسط صاحب۔
حضرت مولانا مفتی محمد عامر صاحب
حضرت مولانا مفتی محمد منصور احمد صاحب
14/02/2026
سالانہ تقریب دستار بندی شعبہ تحفيظ معہد المختار العربی اسلام آباد۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 17:00 |
| Tuesday | 08:00 - 17:00 |
| Wednesday | 08:00 - 17:00 |
| Thursday | 08:00 - 17:00 |
| Friday | 08:00 - 15:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |