14/08/2024
❤❤پاکستان پائندہ باد 💚💚
آزادی کے اس پر مسرت موقع پر تمام اہلِ وطن اور محب وطن پاکستانیوں کو میری جانب سے جشن آزادی مبارک ہو۔
آج کا دن اپنے وطن سے تجدید عہدِ وفاکا دن ہے- آئیے ہم سب تمام تفرقات، تمام نفرتوں سے دور ہو کرصرف پاکستانی بن جائیں۔
آئیے آج اپنے رب سے ہاتھ اٹھا کر اپنی وطن کی سلامتی کی دعا مانگ لیں-
اے اللہ ہمارے وطن کو رہتی دنیا تک آباد رکھ-ہمارے وطن کے لوگوں کو تفرقات اور باہمی جھگڑوں سے پاک کردے- اے اللہ پاک ہمارے وطن کو اندرونی اور بیرونی سازشوں سے محفوظ فرما- آمین ثم آمین-
پاکستان کی 77ویں سالگرہ مبارک ھو....!!!
پاکستان زندہ باد.💚