Allama Iqbal Open University Admission Centre

Allama Iqbal Open University Admission Centre

Share

یہ پلیٹ فارم سب کے لیے ہے، یہاں ہم تعلیم، روزگار اور عوامی مسائل میں مدد کے حوالے سے اہم معلومات شیئر کرتے ہیں۔ دوسروں کی بھلائی کیلیے پیج کو شئیر کریں۔

27/05/2026

عید الاضحٰی مبارک🐐

26/03/2026

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
سمسٹر بہار 2026 میں داخلے کی تاریخ 30 مارچ تک بڑھا دی گئی ہے. میٹرک سے ماسٹر ڈگری تک داخلہ بھجوانے کیلیے ہمیں ان باکس کریں.

26/03/2026

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی داخلے کی تاریخ 30 مارچ تک بڑھا دی گئی ہے. میٹرک سے ماسٹر ڈگری تک داخلہ بھجوانے کیلیے ہمیں ان باکس کریں

12/03/2026

20/02/2026

*📢🎓 اوپن یونیورسٹی | بہار 2026 داخلے شروع 🎓*

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد نے
🟢 بہار 2026 کے داخلے 1 جنوری 2026 سے شروع کر دیے ہیں۔

🌟 بڑی خوشخبری
اس بار پہلی مرتبہ
🧪 میٹرک سائنس پروگرام متعارف
اب سائنس کے ساتھ گھر بیٹھے میٹرک ممکن!

📚 دستیاب پروگرامز:
✔️ میٹرک سائنس / جنرل / درسِ نظامی
✔️ ایف اے/آئی کام
✔️ بی اے/بی کام (Associate Degree)
✔️ بی ایڈ (1.5 / 2.5 / 4 سالہ)
✔️ بی ایس (4 سالہ)
✔️ بی ایس 2.5 سالہ (MA/MSc کے مساوی)

🎯 اہم بات
بی اے پاس طلبہ اب
👉بی ایس 2.5 سالہ پروگرام کر کے
🎓 ایچ ای سی سے منظور شدہ MA/MSc کے برابر ڈگری حاصل کر سکتے ہیں۔

🏠 گھر بیٹھے تعلیم مکمل کریں
جاب ہولڈرز، گھریلو خواتین اور دور دراز علاقوں کے طلبہ کے لیے بہترین موقع۔

*مزید معلومات و آن لائن رجسٹریشن کے لئے وٹس ایپ پہ رابطہ کریں*
03477717921

Photos from Allama Iqbal Open University Admission Centre's post 14/02/2026

Inbox me admission.

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Islamabad