27/07/2023
*ہم درندوں کے ملک میں رہتے ہیں*
یہ حکمران درندے ہیں درندے ۔ ان گھٹیا اور خبیث لوگون نے آج پاکستان میں 6000 گرام یعنی چھ کلو گرام تک منشیات رکھنے پر سزائے موت ختم کر دی ہے ۔ قومی اسمبلی نے اس بل کو منظور کیا ۔ وہاں بھی سوائے جماعت اسلامی کے واحد MNA کی مخالفت ہی سامنے آئی ۔ اس کے بعد جب یہ سینیٹ میں پیش ہوا تو جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان اس کے خلاف آہنی دیوار بن گئے اور اس قدر بھرپور مقابلہ کیا کہ سینیٹرز نے اس بل کو مسترد کر دیا ۔ اگر مشتاق احمد خان نہ مزاحمت کرتے تو یہ قانون منظور ہو چکا تھا ۔ دیکھءے سینیٹر مشتاق احمد خان کیا کہہ رہے ہیں ۔ PDM کی حکومت پر اللہ کی لعنت ہو جہاں بھاولپور کا واقعہ ہی منشیات کی وجہ سے پیش آیا اور اسی منشیات کے کاروبار پر سزائے موت کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی