20/04/2024
اسپیشل اردو کلاس، سر پروفیسر تاشفین عاطر کے ساتھ۔
جو کے بچوں کو خاص طور پر اردو کے اصول و ضوابط ( گرائمر)، نظم و غزل کی تشریح اور سلیبس میں موجود اہم نقاط کے حوالے سے آگاہ کریں گے۔
سٹم ایجوکیشن سسٹم کی طرف سے یہ کلاس تمام بچوں کیلیے منعقد کی جارہی ہے جس میں سب طلباء و طالبات حصہ لے سکتے ہیں۔