10/11/2025
✍🥀💛📿
.
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘
Www.QuranSkype.Com
Get 3 Days Free Trial Quran Classes WhatsApp Us
+92 334 9717107 Our Lessons Are Equally Beneficial For Kids And Adults (Of Any Age).
Welcome To QuranSkype.Com
QuranSkype.Com Is An Online Islamic Center For Providing Online Quran Tutoring Service That Enables You / Your Kids To Learn To Read The Holy Quran With Tajweed At Your Desired Time And Days With Live Quran Teacher. Memorization Of Quran Is Another Great Course Offered By QuranSkype.Com
Features of QuranSkype.Com
Highly Trained And Qualified Quran Teachers. Live Quran
10/11/2025
✍🥀💛📿
.
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘
04/07/2025
مایوسی ایک ہاتھی تک کو مار دیتی ہے
یہ چھوٹا ہاتھی اس وقت رو پڑا جب اس کی ماں نے اسے کسی نامعلوم وجہ سے لات ماری۔
ڈاکٹر اس کے علاج کے لیے گیا۔
ڈاکٹر یہ سمجھا کہ وہ غلطی سے اس پر چڑھ گئی تھی
وہ بچے کو دوبارہ ماں کے پاس واپس لے آیا۔
لیکن ماں نے اسے دوبارہ رد کر دیا۔
اور اسے اپنے سے دور رکھا
چھوٹا ہاتھی متاثر ہوا اور بغیر رکے پانچ گھنٹے تک مسلسل روتا رہا۔
ڈاکٹر اس کی پریشانی کا کوئی حل تلاش کرنے میں ناکام رہا۔
اس نے اسے ڈھانپ دیا یہاں تک کہ وہ پرسکون ہو گیا اور بچوں کی طرح سسکتے ہوئے سو گیا۔
پھر وہ ہاتھی کا بچہ مر گیا۔
ڈاکٹر نے ایک جملے میں معاملے کا خلاصہ کرتے ہوئے کہا :
"جیسے کوئی بچہ روتا ہوا اپنی ماں کے پاس بھاگتا ہے یہ بچہ بھی یونہی ماں کے پاس گیا۔
مگر ماں نے بھگا دیا۔
بچہ مایوس ہو گیا اور غم میں مر گیا۔
گر آپ بھی بچوں والے ہیں تو اپنے بچوں پر ایک حد تک سختی کریں ایک حد تک ناراض ہوں۔
مگر پھر راضی ہو جائیں ورنہ بچہ مایوس ہو کر آپ سے ہمیشہ کے لئیے ناراض ہوسکتا ہے۔
کبھی مایوس نہ ہوں ، کسی کو مایوس نہ کریں ، کسی سے حد سے زیادہ امید مت جگائیں کہ آپ پورا نہ اتریں تو اسے حد درجہ مایوسی ہو گی پھر وہ آپ سے تعلق توڑ لے گا یا دنیا چھوڑ دے گا۔
جن کی امیدیں آپ سے وابستہ ہیں انہیں کبھی مایوس نہ کریں۔
اور شکر کریں کہ اللّٰہ پاک نے آپ کو اتنا قابل بنایا ہے کہ آپ سے لوگوں کی خوشیاں جُڑی ہیں۔
جو آپ کے سہارے جیتے ہیں ان کے سہارے مت چھینیں۔
جو آپ پر اعتبار کرتے ہیں انہیں دھوکہ مت دیں۔
کسی کو آس دے کے مایوس کرنا گویا پیاس سے مرتے کو پانی دکھا کر نہ دینا ہے۔
اپنے رویوں سے کسی کو مایوس نہ کریں کم از کم زبانی حوصلہ ضرور دیں ورنہ جان جائے گی اور آپ کی جان پر بن جائے گی۔
Assalam-0-Alaikum The Holy Prophet (PBUH) Said
the best Amongst you is the one who learns Quran and Teach it.
Our Courses Are.Norani Qaida With Proper Tajweed Rules.Memoraization Of Hifz Quran.Memoraization Of Dua,s.Quran Reading & Quran Learning.Memoraization Of Namaz.Memoraization Of Kalima,s.Recitation Of Quran With Arabic Accent.Tafseer Course For Urdu understanding Student,s.Memoraization Of 25 To 30 Surah,s .Memoraizaton Of Dua Kanoot.Memoraization Of Namaze JAnaza (Funeral Prayers ).Memoraization of 40 Hadees For Urdu Understanding Student,s•kiraat Tilawat Beautifull Reciting Course & Much More'sWe Have Highly Trained And Well Qualified Quran & Tajweed Teacher,s with English speakingAvailable If you want to learn online Quran then you can contact us on whatsapp+923449717107
دینی مدارس پھر ایک دفعہ نشانے پر.....
جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک دھماکہ.....
دینی مدارس پھر ایک دفعہ نشانے پر.....
جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک دھماکہ.....
مدارس کے محافظین اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان دینی مذہبی جماعتیں مدارس کے مہتممین بڑے شیوخ علماء کرام مفتیان عظام....
کب تک یہ ظلم.. . چلتا رہے گا..؟؟.
ادھر لال مسجد پر ظلم ہفتے سے..
آج یہ بہت برا صدمہ.. آخر کب تک... یہ ظلم مدارس پر..
1400 سال گزرنے کے بعد بیٹیوں کو زندہ دفن کرنے کا اعزاز آج نوشہرہ کے ایک رہائشی کو ملا جس نے اپنی بیٹی کو زندہ دفن کیا
07/02/2025
سور کیوں پیدا کیا گیا
ہر مسلمان کے لئے یہ پڑھنا بہت ضروری ہے
یورپ سمیت تقریبا تمام امریکی ممالک میں گوشت کے لئے بنیادی انتخاب سور ہے۔ اس جانور کو پالنے کے لئے ان ممالک میں بہت سے فارم ہیں۔ صرف فرانس میں ، پگ فارمز کا حصہ 42،000 سے زیادہ ہے۔
کسی بھی جانور کے مقابلے میں سور میں زیادہ مقدار میں FAT ہوتی ہے۔ لیکن یورپی و امریکی اس مہلک چربی سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں۔
اس چربی کو ٹھکانے لگانا ان ممالک کے محکمہ خوراک کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ اس چربی کو ختم کرنا محکمہ خوراک کا بہت بڑا سردرد تھا۔
اسے ختم کرنے کے لیئے باضابطہ طور پر اسے جلایا گیا، لگ بھگ 60 سال بعد انہوں نے پھر اس کے استعمال کے بارے میں سوچا تاکہ پیسے بھی کمائے جا سکیں۔ صابن بنانے میں اس کا تجربہ کامیاب رہا۔
شروع میں سور کی چربی سے بنی مصنوعات پر contents کی تفصیل میں pig fat واضح طور پر لیبل پر درج کیا جاتا تھا۔
چونکہ ان کی مصنوعات کے بڑے خرہدار مسلمان ممالک ہیں اور ان ممالک کی طرف سے ان مصنوعات پر پابندی عائد کر دی گئی، جس سے ان کو تجارتی خسارہ ہوا۔ 1857 میں اس وقت رائفل کی یورپ میں بنی گولیوں کو برصغیر میں سمندر کے راستے پہنچایا گیا۔ سمندر کی نمی کی وجہ سے اس میں موجود گن پاؤڈر خراب ہوگیا اور گولیاں ضایع ہو گئیں۔
اس کے بعد وہ سور کی چربی کی پرت گولیاں پر لگانے لگے۔ گولیوں کو استعمال کرنے سے پہلے دانتوں سے اس چربی کی پرت کو نوچنا پڑتا تھا۔ جب یہ بات پھیل گئی کہ ان گولیوں میں سور کی چربی کا استعمال ہوا ہے تو فوجیوں نے جن میں زیادہ تر مسلمان اور کچھ سبزی خور ہندو تھے نے لڑنے سے انکار کردیا ، جو آخر کار خانہ جنگی کا باعث بنا۔ یورپی باشندوں نے ان *حقائق کو پہچان لیا اور PIG FAT لکھنے کے بجائےانہوں نے FIM لکھنا شروع کر دیا
P
1970کے بعد سے یورپ میں رہنے والے تمام لوگ حقیقت کو جانتے ہیں کہ جب ان کمپنیوں سے مسلمان ممالک نے پوچھا کہ یہ کیا ان اشیا کی تیاری میں جانوروں کی چربی استعمال کی گئی ھے اور اگر ھے تو کون سی ہے...؟تو انہیں بتایا گیا کہ ان میں گائے اور بھیڑ کی چربی ہے۔ یہاں پھر ایک اور سوال اٹھایا گیا ، کہ اگر یہ گائے یا بھیڑ کی چربی ہے تو پھر بھی یہ مسلمانوں کے لئے حرام ہے، کیونکہ ان جانوروں کو اسلامی حلال طریقے سے ذبح نہیں کیا گیا تھا۔
اس طرح ان پر دوبارہ پابندی عائد کردی گئی۔ اب ان کثیر القومی کمپنیوں کو ایک بار پھر کا نقصان کاسامنا کرنا پڑا۔۔۔!
آخر کار انہوں نے کوڈڈ زبان استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ، تاکہ صرف ان کے اپنےمحکمہ فوڈ کی ایڈمنسٹریشن کو ہی پتہ چل سکے کہ وہ کیااستعمال کر رہے ہیں اور عام آدمی اندھیرے میں ہی رہے۔ اس طرح انہوں نے ای کوڈز کا آغاز کیا۔ یوں اجکل یہ E-INGREDIENTS کی شکل میں کثیر القومی کمپنیوں کی مصنوعات پر لیبل کے اوپر لکھی جاتی ہیں،
ان مصنوعات میں
دانتوں کی پیسٹ، ببل گم، چاکلیٹ، ہر قسم کی سوئٹس ، بسکٹ،کارن فلاکس،ٹافیاں
کینڈیڈ فوڈز ملٹی وٹامنز اور بہت سی ادویات شامل ہیں چونکہ یہ سارا سامان تمام مسلمان ممالک میں اندھا دھند استعمال کیا جارہا ہے۔
سور کے اجزاء کے استعمال سے ہمارے معاشرے میں بے شرمی، بے رحمی اور جنسی استحصال کے رحجان میں بے پناہ اضافہ دیکھنے کو مل رہا ھے۔
لہذا تمام مسلمانوں اور سور کے گوشت سے اجتناب کرنے والوں سے درخواست ھے کہ وہ روزانہ استعمال ہونے والے ITEMS کی خریداری کرتے وقت ان کے content کی فہرست کو لازمی چیک کرلیا کریں اور ای کوڈز کی مندرجہ ذیل فہرست کے ساتھ ملائیں۔ اگر نیچے دیئے گئے اجزاء میں سے کوئی بھی پایا جاتا ہو تو پھر اس سے یقینی طور پر بچیں،کیونکہ اس میں سور کی چربی کسی نہ کسی حالت میں شامل ہے۔
E100 ، E110 ، E120 ، E140 ، E141 ، E153 ، E210 ، E213 ، E214 ، E216 ، E234 ، E252 ، E270 ، E280 ، E325 ، E326 ، E 327 ، E334 ، E335 ، E336 ، E337 ، E422 ، E41 ، E431 ، E432 ، E433 ، E434 ، E435 ، E436 ، E440 ، E470 ، E471 ، E472 ، E473 ، E474 ، E475 ، E476 ، E477 ، E478 ، E481 ، E482 ، E483 ، E491 ، E492 ، E493 ، E494 ، E549 ، E542 E572 ، E621 ، E631 ، E635 ، E905
ڈاکٹر ایم امجد خان
میڈیکل ریسرچ انسٹیٹیوٹ ، ریاستہائے متحدہ امریکہ
Learn Online Quran
Get Free 3 Days Trial Quran Classes
WhatsApp +92-3449717107
Learn Online Quran & Basic Knowledge Of Islam From Home
The Holy Prophet (PBUH) Said the Best Amongst You is The One Who learns Quran And Teach it