Mrs Fareeda Yasmin Educationist

Mrs Fareeda Yasmin Educationist اور لوگوں سے اچھی بات کہو ۔البقرہ

On Monday 11 May 2026
09/05/2026

On Monday 11 May 2026

08/05/2026

Labour day 2026
01/05/2026

Labour day 2026

01/05/2026

Friday ettiquetes

10/04/2026

السلام علیکم محترم والدین
اطلاع برائےجماعت چہارم
بچوں کا نیا تعلیمی سال شروع ہو چکا ہے الحمدللہ ۔

اللہ کرے کہ ان سب کا نیا سال تعلیمی سال بہت اچھا گزرے

بچے بہت اچھا سا سیکھیں۔ کچھ مہارتیں جو جونیئر سکول کی کلاسز کو شروع کرتے ہی سیکھنی ہیں اس میں قلم کا استعمال، کالی اور نیلی روشنائی کے ساتھ کام کرنا سیکھنا ،صاف ستھری خوشخط لکھائی وغیرہ شامل ہیں۔

اس کے لیے ان کو ایک چھوٹا سا تولیہ دیں جس کے ساتھ یہ بار بار اپنا پین صاف کریں ورنہ کپڑے اور کاپیاں بہت گندی ہوں گی۔

اس کے علاوہ انگلش کے لیے چار لائنوں والی کاپی جماعت چہارم کے لیے خرید کے کوور کریں ابھی ان کو باریک لائنوں کی سمجھ نہیں آرہی کیونکہ انگلش کو چار قسم کی لائنوں پر لکھنا پڑتا ہے۔
اس طرح سے ان کی رائٹنگ کی بیس نہیں بنے گی ۔
دوسرا یہ کہ پن چلانا تو آرہا ہے لیکن اس کو نیلسن رائٹنگ کی طرح نہیں چلانا آ رہا تو مہربانی کریں کہ آپ لوگ ان کو نیلسن رائٹنگ کے پرنٹ جلد کروا کے دیں فائل چہارم بی کے گروپ میں بھیج دی گئی ہے۔
پینسل کے ساتھ ڈیلی ایک صفحہ لکھنے کے لیے دیں جو یہ چیک کروایا کریں گے تاکہ ان کو پین کے ساتھ کام کرنا آ جائے ۔

اور پین منتخب کرنا ایک بہت اہم مرحلہ ہے۔
آپ نے کوئی بھی سخت نب والا پین نہیں لینا بلکہ نرم نب والا پین ،یا ڈالر کمپنی کا پن لے کے دیں جس سے ان کو فلو والی نرم نب کے ساتھ لکھنا آئے ورنہ کاغذ میں سوراخ ہو جاتے ہیں اور بار بار ذرا سی سیاہی رکنے پر یعنی قلم رکنے پر کاغذ زیادہ سیاہی جذب کرلیتا ہے اور کاپیوں پر دھبے بن جاتے ہیں ۔
آپ نے انہیں نرم نب کا ڈالر کا پین
لے کر دینا ہے۔ نیلی اور کالی سیاہی کی دواتیں بھی لے کر دیں۔
بال پین کے استعمال کی اجازت نہیں ہے اور جب تک بچے صاف کام نہیں کریں گے ان کو پین سے لکھنے کی اجازت نہیں ہوگی ایسے بچے پھر پینسل سے ہی کام کرے گے جن کی لکھائی صاف نہیں ہو رہی اس لیے لکھائی پر بہت توجہ دیں شکریہ۔

10/04/2026

اسلام آباد میں جمعرات اور جمعہ کو لوکل ہالیڈے کی وجہ سے جماعت اول تا پنجم ایڈمشن ٹیسٹ 13 اپریل بروز پیر ہو گا۔انشاء اللہ

Address

Islamabad

Telephone

+92519330575

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mrs Fareeda Yasmin Educationist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share