19/05/2026
"یہ 7th کلاس کا بچہ ہے اور اسے انگلش ریڈنگ صحیح نہیں آتی۔ میں نیا ٹیچر آیا ہوں، مجھے بتائیں کہ کس طرح اِن کی ریڈنگ بہتر کی جا سکتی ہے؟"