سورہ الکفرون قرآن مجید کی
(109 ویں ) سورت ہے، جومکہ مکرمہ میں نازل ہوئی
اس کی 6 آیات ہیں
Al Huda Online Quran Institute
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Huda Online Quran Institute, Tutor/Teacher, F9 Islamabad, Islamabad.
5 Days Free Trail / expert Qualified Teachers / flexible timing / affordable fees / One to one class
Contact Us For More Information.
+923103583431
+923023470197
سورہ النصر قرآن مجید کی
(110 ویں ) سورت ہے، جو مدینہ منورہ میں نازل ہوئی
اس کی 3 آیات ہیں
سورۃ النصر (Surah An-Nasr)
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللّٰهِ وَالْفَتْحُ (1)
وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللّٰهِ أَفْوَاجًا (2)
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا (3)
اردو ترجمہ
شروع اللہ کے نام سے جو سب پر مہربان ہے، بہت رحم کرنے والا ہے۔
1. جب اللہ کی مدد اور فتح آ پہنچے۔
2. اور آپ دیکھ لیں لوگوں کو کہ وہ اللہ کے دین میں جوق در جوق (فوج در فوج) داخل ہو رہے ہیں۔
3. تو آپ اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کریں اور اس سے بخشش مانگیں، بے شک وہ بہت توبہ قبول کرنے والا ہے۔
سورہ الھب قرآن مجید کی
(111 ویں ) سورت ہے، جو مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی
اس کی 5 آیات ہیں
سورہ الفلق قرآن مجید کی
(113 ویں ) سورت ہے، جو مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی
اس کی 5 آیات ہیں
17/04/2026
𝐋𝐞𝐚𝐫𝐧 𝐐𝐮𝐫𝐚𝐧 Online with Tajweed for kids & adults. Online Quran classes are with expert tutors anytime 24/7 days
𝐋𝐞𝐚𝐫𝐧 𝐐𝐮𝐫𝐚𝐧 𝐁𝐲 𝟏𝟎𝟎% 𝐕𝐞𝐫𝐢𝐟𝐢𝐞𝐝 𝐐𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚
𝐓𝐚𝐣𝐰𝐞𝐞𝐝 | 𝐑𝐞𝐜𝐢𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 | 𝐓𝐚𝐟𝐬𝐞𝐞𝐫 | 𝐀𝐫𝐚𝐛𝐢𝐜
English & Urdu Spoken Tutor
𝐖𝐡𝐲 𝐜𝐡𝐨𝐨𝐬𝐞 ?
☑️Best Qualified Tutors During Lectures to Maintain Focus
☑️Guaranteed Results
🚨 𝗥𝗲𝗴𝗶𝘀𝘁𝗲𝗿 𝐲𝐨𝐮𝐫 3-𝐃𝐚𝐲𝐬 𝐅𝐫𝐞𝐞 𝐓𝐫𝐢𝐚𝐥 𝐂𝐥𝐚𝐬𝐬:
📞 𝗖𝗮𝗹𝗹 𝗡𝗼𝘄: +92310-3583431
سورہ الناس قرآن مجید کی آخری (114 ویں) سورت ہے، جو مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی
اس کی 6 آیات ہیں
سورہ الفاتحہ قرآن کریم کی پہلی اور سب سے عظیم سورت ہے، جس کے بارے میں چند اہم معلومات :
مکیہ: یہ سورت مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔
آیات: اس کی کل 7 آیات ہیں۔
روزانہ فری میں سبق حاصل کرنے کے لیے
میرے اس گروپ کو جوائن کریں اس گروپ میں روزانہ قرآن مجید کا سبق بھیجا جاتا ہے
https://chat.whatsapp.com/LWwfYpTEE5FHXsBCewi6SW?mode=gi_t
*مسلمانوں کی دین سے دوری کے لیے یہی کافی ہے کہ جس دن بچوں نے سکول نہ جانا ہو اس دن صبح نماز اور قرآن مجید کے لیے اٹھتے نہیں ہے*
*اور نہ ہی اکثر گھر والے اٹھاتے ہیں*
*اور جس دن سکول جانا ہو سکول جانے کے لیے ضرور اٹھتے ہیں اور اگر بچے کچھ ٹال مٹول کریں تو سخت سست کہا جاتا ہے-*
*اس کی وجہ یہ ہے کہ سکول اور کالج کی اہمیت ہے قرآن اور نماز کی اہمیت دل میں نہیں*
😰😰😰😰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Islamabad
44000