09/09/2026
فیضان علی شہید تعزیتی کانفرنس ( منعقدہ شاہ مقیم شادی ہال مین بائی پاس روڈ نزد الائیڈ سکول کلرسیداں) سے وقاص کیانی ایڈووکیٹ کا اظہارِ خیال
یاد رہے وقاص کیانی فیضان علی شہید کا کیس فی سبیل للّٰہ لڑ رہے ہیں