06/09/2026
مسلمانوں کی ناکامی کی بڑی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟
شیخ الہند مفتی محمود الحسن رحمہ اللہ جب مالٹا کی جیل سے رہا ہوکر واپس آکر فرمایا کہ مسلمانوں کی شکست کے دو
وجوہات میرے ذہن میں آٸے جب میں نے غور کیا فرمایا
ایک یہ کہ مسلمان قرآن سے دور ہوگیا ہے اور دوسرا یہ کہ
مسلمانوں کی آپس میں اتحاد و اتفاق نہیں رہا۔
بس یہ دو وجوہات آج تک موجود ہیں اور مسلمان آج بھی مغلوب ہیں
لہزا اپنے بچوںکو قرآن کی تعلیم ضرور دینا تاکہ تمہاری نسلوں
کا ایمان سلامت رہیں۔