25 رمضان المبارک علوم اسلامیہ کی عظیم دینی درسگاہ جامعہ سیدہ فاطمہ الز ہراء للبنین والبنات کے قدیم طالبہ سے تر بیتی ورکشاپ محمد سلطان مدنی
Madni online Academy
جامعہ سیدہ فاطمتہ الزہرہ للبنین والبنات
17/02/2026
رمضان المبارک کی سحری و افطاری کا تعلق کیا آذان کے ساتھ ہے ؟
رمضان المبارک میں کیا افطاری اور سحری کا تعلق اذان کے ساتھ ؟ Nyd de videoer og den musik, du holder af, upload originalt indhold, og del det hele med venner, familie og verden på YouTube.
الحمدللہ آج نواسہ محمد عکاشہ کی دستاربندی ہو گی
اسلام آباد کے الیکشن کمپین
بلدیاتی انتخابات اسلام آباد کے کیوں بار بار ملتوی ہوتے ہیں ؟
14/12/2025
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ علوم اسلامیہ کی عظیم دینی درسگاہ جامعہ سیدہ فاطمۃ الزہراء جامع مسجد یوسف کھنہ اسلام اباد کا سالانہ اجتماع بسلسلہ تقریب ختم بخاری احسن انداز میں اختتام پذیر ہوا الحمدللہ جامعہ کا یہ سالانہ اجتماع ہوا کرتا ہے یہ پبلک عام عوام الناس کا اجتماع ہوا کرتا ہے اس کے اثرات 25 سالوں سے مشاہدے میں آیا ہے دن بدن پبلک اس سالانہ اجتماع کی شدت سے منتظر رہتی ہے اور یہ اجتماع صرف مردوں کا نہیں بلکہ خواتین بھی اس سے کئی گنا زیادہ شریک ہوتی ہیں مسجد اور جامعہ میں جگہ کی تنگی کی وجہ سے بحالت مجبوری کانفرنس حال کی طرف جانا ہوتا ہے لیکن اب یہ کانفرنس حال بھی تنگ دامنی کا مظاہرہ کر رہا ہے اس اجتماع کے بیانات عوام الناس کیلے بہت مفید ثابت ہو رہے ہیں الحمدللہ گردونواح علاقوں سے آنے والے فیملیز کے علاوہ ایبٹ آباد سے بھی ایک فیملی جو کہ بمشکل دعا میں شریک ہوگی اور اسی طرح خواتین میں تل دھرنے کی گنجائش نہیں تھی اللہ تعالیٰ ہم سب کو اخلاصِ نصیب فرمائے آمین ثم آمین ناظرین یہ اجتماع زیر نگرانی علماء کونسل گریز اتحاد علماء گلگت بلتستان امیر مولانا غلام رسول ناصر صاحب مولانا سلطان بٹ صاحب مولانا نائب خان سبحان صاحب مفتی عبدالمنان صاحب مولانا عمر خطاب صاحب مفتی قصیر صاحب مولانا عبدالواحد صاحب قاری خوشی محمد صاحب شیخ عبدالقیوم صاحب مولانا عبدالرؤف صاحب مولانا مفتی ندیم صاحب قاری غلام مصطفی صاحب گلگت بلدستان کی جانی پہچانی شخصیت قاری عطا الرحمن صاحب اور ان کے علاوہ انے والے تمام علماء اور قرا حضرات کا میں مشکور اور ممنون ہوں
ہمارے طلباء کی حوصلہ افزائی کی وسلام محمد سلطان مدنی
سالانہ اجتماع تقریب ختمِ بخاری
سالانہ اجتماع بیان قاضی شفیق الرحمن صاحب
اسلام علیکم حضرات اس ویڈیو کو اگے شیئر ضرور کریں شکریہ 👇
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Islamabad
45551