12/09/2026
آ ذان کے بعد کی دعا۔ ✅
اللَّهُمَّ رَبَّ هَذِهِ الدَّعْوَةِ التَّامَّةِ، وَالصَّلَاةِ الْقَائِمَةِ، آتِ مُحَمَّدًا الْوَسِيلَةَ وَالْفَضِيلَةَ، وَابْعَثْهُ مَقَامًا مَحْمُودًا الَّذِي وَعَدْتَهُ
ترجمہ: اے اللہ! اس کامل دعوت اور قائم ہونے والی نماز کے رب! محمد ﷺ کو وسیلہ اور فضیلت عطا فرما، اور انہیں مقامِ محمود پر فائز فرما جس کا تو نے ان سے وعدہ فرمایا ہے۔
فضیلت: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص اذان سن کر مؤذن کے الفاظ دہرائے، پھر مجھ پر درود بھیجے اور یہ دعا پڑھے، وہ میری شفاعت کا مستحق ہوگا
(صحیح مسلم، کتاب الصلاۃ، حدیث نمبر: 849 )