16/03/2019
Study in Estonia, Europe
Admission Closing 28 March 2019
✅ Scholarship and Stipend for Deserving Candidates
✅ Low Bank Statement
✅ 100% Visa Ratio
✅ Work Allowed
✅ PR after Studies
✅ Gap Accepted
✅ Schengen Visa
for detail visit F34, Phase 1, DHA, Lahore or call 03003894949
29/11/2017
بلآخر دھرنا ختم ہو گیا، وزیرقانون مستعفی ہو گیا، دھرنے والے جیت گئے، حکومت بھی بچ گئی، فوج نے بھی اپنا پیغام دے لیا، عدالت بھی ریمارکس دے دے کر ہیرو بن گئی، لیکن وہ جو جانیں ضائع ہوئیں انکی ایف آئی آر کس کے خلاف ہو گی؟ ان کے ورثاء کے دکھوں کا مداوا کون کرے گا؟جو کروڑوں روپے کا سرکاری اور نجی املاک کا نقصان ہوا اسکا ذمہ دار کون؟ جن غریبوں کی گاڑیاں اور موٹر سائکلیں جلیں ان کا نقصان خادم رضوی بھرے گا یا احسن اقبال؟ کسی بھی فریق کے کسی حامی کے پاس جواب ہوا تو ضرور دیجیے گا