روشنی اُسی جگہ سے اندر داخل ہوتی ہے
جہاں پر کوئی زخم لگا ہوتا پے(جلاالدین رومی رح)
1.
2.
3.
4.
5.
1.
2.
3.
4.
5.
1.
2.
3.
4.
5.
1.
2.
3.
4.
5.
Faizan Iqbal Sultani
میں کچھ بھی نہیں لیکن سرکارؐسے نسبت ہے💕
یہ ایک وہ رشتہ ہے جو میری اوقات بدل دیتا ہے💕
پیغام فکر و فکر امیر المجاہدین -
آج لے ان کی پناہ -آج مدد مانگ اُن سے💦
خدمت ساقی گری با ما گذاشت
داد ما را آخرین جامی کہ داشت
’’لا نبی بعدی‘‘ ز احسان خداست
پردہ ی ناموس دین مصطفی است
iqbal
G
شان سیدنا صدیق اکبرؓ💖
جناب زہرہؓ کا صدقہ ہے مجھ پہ اے قنبر
قلم نوازکہ مجھ کوکلام بخشا ہے
عين عشق جناں نوں لگ جاندا
او سک جاندے نی وانگ کانیاں دے
کچھ سک جاندے کجھ مُک جاندے
نال خلقت دے طعنیاں دے
جناں عشق دا ناں بدنام کیتا
کئی سڑ گۓ نی وانگ پروانیاں دے
وارث شاہ عشق دے بجھے نئی چھٹدے
چھٹ جاندے نی قیدی جیل خانیاں دے
اک رند ہےاور مدحت سلطان مدینہ❤
#کلام شاکر شجاع آبادی💖
#پناگ شریف
پوچھیں گے سبھی حشر میں سرکار کہاں ہیں (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)
سرکار پکاریں گے گنہگار کہاں ہیں
ہنگامہ محشر میں کہاں حبض کا خطرہ
گیسو شہ کونین کے لہرائے ہوئیں ہیں
بن جائے گی محشر میں نصیر اب تیری بگڑی
سرکار شفاعت کے لیے آئے ہوئے ہیں
25/04/2023
شوق ترا اگر نہ ہو میری نماز کا امام
میرا قیام بھی حجاب، میرا سجود بھی حجاب
تیری نگاہ ناز سے دونوں مراد پا گئے
عقل غیاب و جستجو، عشق حضور و اضطراب
جلاسکتی ہے شمع کشتہ کو موج نفس ان کی ❤
الٰہی کیا چھپا ہوتا ہے اہل دل کے سینوں میں ❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Islamabad
11100