Khalid Raza Naiyar

Khalid Raza Naiyar

Share

Hey there, I'm Raza! I am a Teacher by Profession. lifestyle photographer locally known by the name of Sir Raza OR Sir G while at internet presently know as Mr.

HashTag...
I am very simple straightforward and easy
going person. but TOO MUCH SENSITIVE
~�

05/06/2026

How to attempt quiz at AIOU Agahi LMS, Watch the vedio.

Photos from Khalid Raza Naiyar's post 08/04/2026

📢 KPPSC Advertisement No. 05/2026

Khyber Pakhtunkhwa Public Service Commission has announced Advertisement No. 05/2026 inviting online applications from eligible Pakistani citizens having domicile of Khyber Pakhtunkhwa.

🗓 Last Date to Apply: 30th April 2026 (Till 5:00 PM)

🔗 Interested candidates are advised to visit the KPPSC official website for complete details, syllabus, and online application.

31/03/2026

پاکستان ڈیجیٹل سروسز: تمام ضروری کوڈز ایک جگہ!

اب لمبی لائنوں اور انتظار کا وقت ختم۔ حکومتِ پاکستان کی اہم معلومات اور خدمات صرف ایک SMS کے فاصلے پر۔ اس فہرست کو اپنے پاس محفوظ کر لیں:

🪪 نادرا اور ذاتی شناخت (NADRA)

طریقہ : کسی بھی موبائل نمبر سے ان نمبروں پر اپنے شناختی کارڈ نمبر SMS کر کے متعلقہ معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔

* 8000: شناختی کارڈ (CNIC) کی تصدیق۔
* 668: آپ کے نام پر رجسٹرڈ سموں (SIMs) کی تعداد۔
* 8300: ووٹ کی معلومات اور پولنگ اسٹیشن کا پتہ۔
* 8001: فیملی شجرہ (Family Tree) کی تصدیق۔
* 8008: شناختی کارڈ کی معیاد (Expiry) چیک کرنا۔
* 8005: قریبی نادرا سینٹر کی لوکیشن معلوم کرنا۔

🚗 گاڑی اور ڈرائیونگ لائسنس (Excise & License)

طریقہ : کسی بھی موبائل نمبر سے ان نمبروں پر اپنا گاڑی کا رجسٹریشن نمبر SMS کر کے متعلقہ معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔

* 8149: پنجاب میں گاڑی کی رجسٹریشن چیک کریں۔
* 8521: اسلام آباد میں گاڑی کی رجسٹریشن کی تفصیلات۔
* 8147: پنجاب ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق۔
* 6040: سندھ ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق۔

پاسپورٹ اور سفری دستاویزات
طریقہ : کسی بھی موبائل نمبر سے اس نمبر پر اپنا شناختی کارڈ نمبر SMS کر کے متعلقہ معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔

* 9988: اپنے پاسپورٹ کے بننے کی صورتحال (Status) جاننے کے لیے۔

حکومتی اسکیمیں اور مالی امداد

طریقہ : کسی بھی موبائل نمبر سے ان نمبروں پر اپنے شناختی کارڈ نمبر SMS کر کے متعلقہ معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔

* 8171: بے نظیر انکم سپورٹ / احساس پروگرام میں اہلیت کی جانچ۔
* 8500: صحت کارڈ کی اہلیت اور متعلقہ ہسپتالوں کی معلومات۔
* 8123: مفت راشن پروگرام میں رجسٹریشن۔
* 8900: وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کے لیے اہلیت چیک کریں۔

موبائل فون اور سم (PTA)

* 8484: موبائل فون کی PTA سے تصدیق (Device Verification)۔ اپنے موبائل کا IMEI نمبر سینڈ کریں۔

موبائل پر * #06 #: ڈاہل کریں اپنے موبائل کا مخصوص IMEI نمبر معلوم کرنے کے لیے۔

* 667: سم کس کے نام پر ہے؟ (میسج میں 'MNP' لکھ کر بھیجیں)۔

ہنگامی حالات اور شکایات (Emergency)

| سروس | نمبر

| پولیس مدد | 15
| ایمبولینس اور فائر بریگیڈ | 1122
| موٹروے پولیس ہیلپ لائن | 130
| سائبر کرائم (FIA) | 1991
| اینٹی کرپشن ہیلپ لائن | 1033

ضروری نوٹ: ایس ایم ایس بھیجتے وقت متعلقہ سروس کے چارجز لاگو ہو سکتے ہیں۔

تحریر : خالد رضا نیئر

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Islam Abad
Islamabad