08/04/2026
اہلیانِ ترلائی کلاں اور قرب و جوار کے احباب کے لیے خوشخبری
ترلائی کلاں کی پہلی دینی درسگاہ
سدراں،غوری ٹاؤن ، شریف آباد ، مروہ ٹاؤن ، مہربان ٹاؤن سرفراز ٹاؤن ، گوڑہ سردار ، ترامڑی، علی پور، سترہ میل، نیلور ، برما ٹاؤن ، صنم چوک، کھنہ پل، ضامن آباد ، یونیورسٹی ٹاؤن ، چٹھہ بختاور ، کے احباب کے لیے صرف غیر رہائشی داخلے جاری ہیں
📢📢 *اعلانِ داخلہ* 📢 📢
🌙 دینی و دنیاوی تعلیم کا حسین امتزاج 🌙
علاقہ ترلائی کلاں کی سب سے پہلی شعبہ حفظ کی قدیمی درسگاہ
🕌 جامعہ عباسیہ دارالقرآن
(ملحق: یونیک ایجوکیشن سسٹم)
🎓 تعلیمی پروگرام
📖 حفظِ قرآن مع تجوید
📘 ناظرہ قرآن مجید
🕌 دینی تعلیم (عقائد، عبادات، اخلاقیات)
💻 دنیاوی تعلیم:
Math | English | Urdu |
⏳ خصوصی پیشکش
✨ صرف 3 سال میں:
✔️ مکمل حفظِ قرآن
✔️ آٹھویں جماعت (8th Class) کا سرٹیفکیٹ
🌟 نمایاں خصوصیات
✔️ تجربہ کار اساتذہ
✔️ ہر طالب علم پر خصوصی توجہ
✔️ترتیل میں مختلف لہجات کی مشق
✔️فرض نماز اور تراویح میں قرآن کریم سنانے کی عملی مشق
✔️ بہترین اسلامی ماحول
✔️ جدید نصاب کے مطابق تعلیم
✔️ اخلاقی و دینی تربیت
✔️ابتدائی عربی بول چال گرامر
✔️احادیث مبارکہ کا ایک بڑا ذخیرہ ہفتہ وار اصلاحی بیان
✔️شخصیت سازی اور اخلاقیات پر خاص توجہ
✔️ بچوں کی ذہنی نشوونما کے لیے تفریحی دورے کا انتظام
✔️بچوں کے اعتماد کو اجاگر کرنے کے لیے ٹی وی اور سوشل میڈیا پر پروگراموں کی ترتیب
✔️انگلش بول چال
✔️بچوں کی سیکیورٹی کے لیے سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ
📍 داخلے جاری ہے
(محدود نشستیں)
*قاری اظہر حیات عباسی
مدیر جامعہ ھذا*
📞 رابطہ نمبر:
0307-5444144
🏠 پتہ:
(جامعہ عباسیہ دارالقرآن ترلائی کلاں اسلام آباد)