Speak Arabic With Noman

Speak Arabic With Noman Learn Arabic With Noman

10/09/2024

How do you say "Thank You" in Arabic?

بیسک عربک لینگویج کورس۔اس کورس کی بڑی خصوصیت یہ ہے کہ اسے عام فہم اردو زبان میں ڈیزائن کیا گیا ہے جس سے ہر شخص آسانی سے ...
20/06/2023

بیسک عربک لینگویج کورس۔
اس کورس کی بڑی خصوصیت یہ ہے کہ اسے عام فہم اردو زبان میں ڈیزائن کیا گیا ہے جس سے ہر شخص آسانی سے استفادہ کرسکتا ہے۔ اس کورس کی وڈیوز بالکل مختصر (دو سے پانچ منٹ کے دورانیہ پہ )رکھی گئی ہیں تاکہ عربی سیکھنے والوں کو بوریت اور اکتاہت نا ہو۔
اگر آپ عربی زبان سیکھنے کے خواہش مند ہے تو نیچے دی گئی لنک پہ جاکر چینل سبسکرائب کرلیں اور سیکھنے کا آغاز کردیں۔
https://www.youtube.com/

آسان عربی جو صرف ایک کلک کی دوری پہ۔شارٹ وڈیوز کے ذریعے آسان انداز میں عربی سیکھنے کے لئے لنک وزٹ کریں۔https://www.youtu...
12/06/2023

آسان عربی جو صرف ایک کلک کی دوری پہ۔
شارٹ وڈیوز کے ذریعے آسان انداز میں عربی سیکھنے کے لئے لنک وزٹ کریں۔

https://www.youtube.com/

آج کے سبق کی وڈیو اپلوڈ کردی ہے۔ اگر آپ عربی زبان سیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو یہ وڈیو آپ کے لیے ہے۔https://www.youtub...
09/06/2023

آج کے سبق کی وڈیو اپلوڈ کردی ہے۔ اگر آپ عربی زبان سیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو یہ وڈیو آپ کے لیے ہے۔

https://www.youtube.com/

یوٹیوب پہ عربی کورس کی مختصر وڈیوز روزانہ کی بنیاد پہ اپلوڈ ہورہی ہے جس میں ہر روز نیا ٹاپک سکھایا جاتا ہے۔ اگر آپ روزان...
08/06/2023

یوٹیوب پہ عربی کورس کی مختصر وڈیوز روزانہ کی بنیاد پہ اپلوڈ ہورہی ہے جس میں ہر روز نیا ٹاپک سکھایا جاتا ہے۔ اگر آپ روزانہ دس سے پندرہ منٹ نکال سکتے ہیں تو یہ کورس ضرور کرلیں۔ اگلے ایک مہینے تک آپ عربی زبان میں بنیادی بات چیت سیکھ چکے ہوں گے۔ ان شاء اللہ۔
لنک: https://www.youtube.com/

06/06/2023

Can you introduce yourself in Arabic?

28/04/2023

How to say "Hello" in Arabic?

Hello: (Marhaban) مرحبا

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Speak Arabic With Noman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share