Read Qura'an With Tajweed

Read Qura'an With Tajweed

Share

Online Tuter/Expert Teachers/Tajweed Rules/Arabic Accents/ Hifz/Nazirah Quran/Nurani Qaieda/Islamic information/prayers/Terbeiah/Ahadees Nabvi.

For more information contact us:
+923436243132

Photos from Read Qura'an With Tajweed's post 24/04/2026

راولپنڈی معروف عالم دین جانشین شیخ القرآن مولانا اشرف علی صاحب مہتمم دارالعلوم تعلیم القرآن راجہ بازار کی نماز جنازہ لیاقت باغ میں ادا وفاقی وزرا صحافیوں سیاسی و سماجی شخصیات علمائے کرام سمیت ہزاروں افراد شریک

24/04/2026

???? 😭 370

24/04/2026

راولپنڈی معروف عالم دین جانشین شیخ القرآن مولانا اشرف علی صاحب مہتمم دارالعلوم تعلیم القرآن راجہ بازار کی نماز جنازہ لیاقت باغ میں ادا وفاقی وزرا صحافیوں سیاسی و سماجی شخصیات علمائے کرام سمیت ہزاروں افراد شریک

20/04/2026

This was said to teachers. To leaders. To anyone in a position of religious authority or parental guidance. And it's a direct rebuke of the instinct to demonstrate seriousness through harshness.

The one who makes religion difficult doesn't make it more correct. He makes it more repellent. The Prophet ﷺ chose ease, not compromise, not abandonment of the truth, but ease in how the truth was delivered.

Good news first. Not false promises. Not softening what can't be softened. But leading with what Islam opens, not what it closes. That was his way. It should be ours.

20/04/2026

اپنی معصوم آنکھوں سے کٹتی گرتی لاشیں، کندھوں پر شہداء کے جنازوں کے مناظر دیکھنے والے غزہ کے پھول جیسے بچے۔۔
کیا اپنے بچوں کو اس طرح سے کھیلتے دیکھ کر کوئی برداشت کرسکے گا۔۔
لاحول ولا قوۃ إلا باللہ
حسبنا اللہ ونعم الوکیل ۔ ̇ne

20/04/2026

*مرزے کا قرآن سنیں*
Recitation of Qur'an, always try to learn Qur'an with tajweed and arabic accents

30/03/2026

کون کون متفق ہیں ؟❤️

22/01/2026

کسی نے آپ کے ساتھ برا کیا ہے؟
تو۔۔۔؟؟؟؟ آپ لوگوں کو معاف نہیں کر سکتے، تو نہ کریں، جو کچھ انہوں نے کیا بھول نہیں سکتے، نہ بھولیں۔ لیکن صرف ایک کام کریں کہ، ان کے خلاف پلاننگ کرنا بند کر دیں۔ ان کے خلاف کچھ نہ کریں اپنے قریبی لوگوں سے شیئر کرلیں،
کہ آپ کے ساتھ کیا ہو گیا، ایسے آپ کے دل کا غبار نکل جائے گا، غم ناسور نہیں بنے گا۔لیکن ایسے نہ سوچیں کہ ایک وقت آئے گا، اور آپ ان سے بدلہ لے لیں گے۔ یہ چیز آپ کے حق میں ٹھیک نہیں ہے۔❤️‍🩹🫠
بیچ برائی کا ہو یا اچھائی کا، دونوں پر پھل لگتا ہے۔ وہ کاٹ کر کھانا ہی پڑتا ہے۔ لوگ کیا کرتے ہیں؟ وہ پلان کرتے ہیں، اپنی دعائیں چھوڑ کر بد دعائیں دیتے ہیں۔ ہر وقت ان کے ذہن میں طیش سے ابلتے رہتے ہیں۔
*اللہ پر معاملہ چھوڑنا آسان نہیں لگتا۔🤌🏻🥲*
نہ چھوڑیں، لیکن معاملہ اپنے ہاتھ میں بھی نہ لیں۔ آپ یقین جانیں اگر آپ نے معاملہ اپنے ہاتھ میں نہ لیا، پلاننگ نہیں کی، بددعا نہیں دی، اس انسان کے عمل کی شہرت نہیں کی (ساری دنیا کو نہیں بتایا) ، *تو آپ کو اس کا بڑا انعام ملے گا۔🥹🌻*
اسی دنیا میں آپ کو ایسی نعمتیں اور سکون نصیب ہو گا، کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے۔ لیکن ہمارا مسئلہ ہے کہ ہمیں اللہ پر یقین نہیں ہے، ہمیں لگتا ہے کہ وہ معاملے کے رزلٹ میں دیر کر دیتا ہے۔ آپ دل دکھانے والوں کی بربادی کا انتظار چھوڑ دیں۔ 🫂🌸
قدرت کب ان سے بدلہ لیتی ہے، اس وقت کا انتظار ختم کر دیں۔ جب کوئی غم ملتا ہے تو انسان بدل جاتا ہے۔ آپ اچھائی میں بدلیں برائی میں نہیں۔ آپ انسان بنیں دشمن نہیں۔ آپ تحمل رکھیں، چال نہ چلیں۔🤌🏻🫠
اپنے لیے دعا کریں، کسی کے لیے بھی بد دعائیں نہیں۔ اپنی بہتری کی امیدیں رکھیں، کسی کی بھی تباہی کی آس نہیں۔ صرف اپنی فلاح کا سوچیں، یقین جانیں کامیاب رہیں گے۔
لکھ کر رکھ لیں، سکون ملے گا۔ بہت سکون ملے گا۔ کبھی کسی کا برا نہ سوچیں، سب اللّه پر چھوڑ دیں۔
*خوش رہیں خوشیاں بانٹتے رہیں۔*🫀🌈♥️

17/05/2025

قرآن اکیڈمی – آپ اور آپ کے بچوں میل اینڈ فی میل کے روشن مستقبل کی ضمانت!
پوری دنیا کے مسلمانوں کے لئے
🇦🇿🇦🇽🇦🇼🇦🇺🇦🇹🇧🇹🇧🇸🇧🇷🇧🇶🇬🇷🇬🇸🇮🇸🇰🇳🇰🇾🇱🇷🇱🇸🇱🇰🇳🇦🇵🇳🇸🇨🇸🇧🇵🇼🇹🇦🇹🇯🇺🇸🇺🇾🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿🇽🇰
اللہ کا کلام سیکھنا اور سکھانا سب سے بہترین علم ہے۔ کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ اور آپ کے بچے قرآن کریم کو صحیح تلفظ، ترجمے اور تفسیر کے ساتھ سیکھیں؟ تو آج ہی ہمارے ساتھ جُڑیں!

✅ تجربہ کار اور ماہر اساتذہ میل اینڈ فی میل
✅ آن لائن اور فزیکل کلاسز کی سہولت
✅ ناظرہ، تجوید، حفظ اور ترجمہ کورسز
✅ بچوں اور بڑوں کے لیے خصوصی کلاسز
✅ جدید اور مؤثر تدریسی طریقے

اپنے گھر بیٹھے قرآن سیکھنے کا سنہری موقع ضائع نہ کریں! آج ہی رابطہ کریں اور اپنی آخرت کو سنواریں۔
Do you want to teach your kids Quran online?

We Provide Online Classes On Zoom, Skype and WhatsApp which is Suitable for You.

🗓️5 Days Class in a Week.

⏰Class Timing is 30 to 35 Minutes Daily.

💵Charges will be on Your Choice.

🎓We have well Experienced Qari

COURSES:
✅.... Basic Quran Reading
✅....Quran with Tajweed
✅....Quran Memorization
✅....Translation & Explanation of Quran
✅....Quotation of Muhammad (SAW)
✅....Sharia Problems
✅...Arabic language
✅...Arabic grammar

" In One Course All Are Included "
1️⃣.....Quranic prayers
2️⃣..... Prayer/Namaz
3️⃣.....Six kalma's

✅(Trial Session Available)
CONTACT US :
💟Thanks for you interest in our Academy!

📲Please Contact us
0343 6243132
☎️Cell & WhatsApp:
🌹Thank you🌹
https://www.instagram.com/reel/DJiwDhhIOh_/?igsh=MWtpYXMweGhqcTF2cA==

10/05/2025

Do you want to teach your kids Quran online?

We Provide Online Classes On Zoom, Skype and WhatsApp which is Suitable for You.

🗓️5 Days Class in a Week.

⏰Class Timing is 30 to 35 Minutes Daily.

💵Charges will be on Your Choice.

🎓We have well Experienced Qari

COURSES:
✅.... Basic Quran Reading
✅....Quran with Tajweed
✅....Quran Memorization
✅....Translation & Explanation of Quran
✅....Quotation of Muhammad (SAW)
✅....Sharia Problems
✅...Arabic language
✅...Arabic grammar

" In One Course All Are Included "
1️⃣.....Quranic prayers
2️⃣..... Prayer/Namaz
3️⃣.....Six kalma's

✅(Trial Session Available)
CONTACT US :
💟Thanks for you interest in our Academy!

📲Please Contact us
0343 6243132
☎️Cell & WhatsApp:
🌹Thank you🌹

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Islamabad