Ghulaman-e-Mustafa

Ghulaman-e-Mustafa

Share

Ghulaman-e-Mustafa Educational Trust (R)

04/11/2024
08/09/2024

بیشک تمہارے لئے اللہ کے رسول کی زندگی میں بہترین نمونہ ہے*
*( سورة الأحزاب 21 )*
اگرچہ یہ آیت جنگ احزاب کے ضمن میں نازل ہوئی ہے جس میں جنگ کے موقعے پر بطور خاص رسول اللہ کے اسوہ حسنہ کو سامنے رکھنے اور اس کی اتباع کرنے کا حکم دیا گیا ہے لیکن یہ حکم عام ہے آپﷺ کے تمام اقوال افعال اور احوال میں مسلمانوں کے لیے آپ کی اطاعت واتباع ضروری ہے چاہے ان کا تعلق عبادات سے یا معاشرت سے معیشت سے یا سیاست سے زندگی کے ہر شعبے میں آپ کی ہدایات پر عمل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے
اس لیے آنحضرت ﷺ کے تمام اقوال افعال احوال اقتدا پیروی اور تابعداری کے لائق ہیں جنگ احزاب میں جو صبر وتحمل اور عدیم المثال شجاعت کی مثال حضور ﷺ نے قائم کی مثلا راہ الہ کی تیاری شوق جہاد اور سختی کے وقت بھی ربّ سے آسانی کی امید اس وقت آپ نے دکھائی یقینا یہ تمام چیزیں اس قابل ہیں کہ مسلمان انہیں اپنی زندگی کا جزوِ اعظم بنالیں اور اپنے پیارے پیغمبر اللہ کے حبیب کو اپنے لئے بہترین نمونہ بنالیں
جنگ احزاب کے موقعے پر اللہ کا رسول بھوکا رہا حتی کہ اسے پیٹ پر پتھر باندھنے پڑے اس کا چہرہ زخمی ہوگیا اس کا رباعی دانت ٹوٹ گیا، خندق اپنے ہاتھوں سے کھودی اور تقریبا ایک مہینہ دشمن کے سامنے سینہ سپر رہا
*کہہ دیجئے! اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو تو اللہ بھی تم سے محبت کرے گا اور تمہارے گناہ معاف فرما دے گا اور اللہ بڑا بخشنے والا نہایت مہربان ہے*

اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین*
*جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ*

17/06/2024

Eid Mubarak to All friends and their families members

01/04/2024

15/03/2024

‎Open this link to join my Hadees Group Community: https://chat.whatsapp.com/KgjFK7TVmrdAGKXZdXulKt



اور نصیحت کرتے رہیں یقیناً یہ نصیحت ایمان والوں کو نفع دے گی ۔
[سورة الذاريات آیات 55]

And remind, for indeed, the reminder benefits the believers.
[Surah Adh-Dhariyat Verse 55]

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”میرا پیغام لوگوں کو
پہنچاؤ! اگرچہ ایک ہی آیت ہو“[Sahih Al Bukhari 3461]

The Prophet said, Convey (my teachings) to the people even if it were a single sentence.
[Sahih Al Bukhari 3461]

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
اللہ تعالی تیرے ذریعے ایک آدمی کو ہدایت دے دے تو یہ تیرے لیے سرخ اونٹوں سے بہتر ہے۔ ‘‘
صحيح البخاري - حدیث 4210

Share JazakAllah ❤️

The Prophet Muhammad ﷺ said: "The one who guides to something good has a reward similar to the one doing it" (Muslim)

chat.whatsapp.com

13/03/2024

❤️❤️❤️❤️❤️ ۞ الله ❤️۞ الرحمن ❤️ ۞ الرحيم❤️ ۞ الملك❤️ ۞ القدوس❤️ ۞ السلام❤️ ۞ المؤمن ❤️۞ المهيمن❤️ ۞ العزيز❤️ ۞ الجبار ❤️۞ المتكبر ❤️۞ الخالق❤️ ۞ البارئ ❤️۞ المصور❤️ ۞ الغفار ❤️۞ القهار❤️ ۞ الوهاب ❤️۞ الرزاق❤️ ۞ الفتاح❤️ ۞ العليم❤️ ۞ القابض ❤️۞ الباسط ❤️۞ الخافض❤️ ۞ الرافع ❤️۞ المعز❤️ ۞ المذل❤️ ۞ السميع ❤️۞ البصير❤️ ۞ الحكم ❤️۞ العدل❤️۞اللطيف❤️ ۞ الخبير ❤️ الحليم ❤️۞ العظيم❤️ ۞ الغفور❤️ ۞ الشكور❤️ ۞ العلي❤️ ۞ الكبير❤️ ۞ الحفيظ ❤️۞ المقيت❤️ ۞ الحسيب ❤️۞ الجليل❤️ ۞ الكريم❤️ ۞ الرقيب❤️ ۞ المجيب ❤️۞ الواسع❤️ ۞ الحكيم❤️ ۞ الودود❤️ ۞ المجيد❤️ ۞ الباعث❤️ ۞ الشهيد ❤️۞ الحق❤️ ۞ الوكيل❤️ ۞ القوي❤️ ۞ المتين❤️ ۞ الولي❤️ ۞ الحميد❤️ ۞ المحصي ❤️۞ المبدئ❤️ ۞ المعيد❤️ ۞ المحيي❤️ ۞ المميت❤️ ۞ الحي ❤️۞ القيوم❤️ ۞ الواجد ❤️۞ الماجد❤️ ۞ الواحد ❤️۞ الأحد ❤️۞ الصمد❤️ ۞ القادر ❤️۞ المقتدر❤️ ۞ المقدم ❤️۞ المؤخر❤️ ۞ الأول❤️ ۞الآخر❤️ ۞ الظاهر❤️ ۞الباطن ❤️۞ الوالي ۞ المتعالي ❤️۞ البر❤️ ۞ التواب❤️ ۞ المنتقم❤️ ۞ العفو❤️ ۞ الرءوف❤️ ۞مالك ❤️۞ الملك ❤️۞ ذوالجلال❤️ ۞ والإكرام❤️ ۞ المقسط ❤️۞ الجامع❤️ ۞الغني ❤️۞ المغني ❤️۞ المانع❤️ ۞ الضار ❤️۞ النافع ❤️❤️۞ النور❤️ ۞ الهادي ❤️۞ البديع ❤️۞ الباقي❤️ ۞ الوارث❤️ ۞ الرشيد❤️ ۞ الصبور

اللهم ارزق من نشرها الفردوسئ الاعلى

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Ghulaman-e-Mustafa Educational Trust (R)
Islamabad
44000