27/08/2026
KMU کے تمام اسٹوڈنٹس کے لیے ایک سنہری موقع!
Ace MedExams کی طرف سے خصوصی KMU MCQ Test کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
یہ ٹیسٹ اتوار، 30 اگست کو دوپہر 12 بجے ہوگا۔
اور سب سے خاص بات یہ ہے کہ جو اسٹوڈنٹس اس ٹیسٹ میں کامیاب ہوں گے، ان کے لیے Ace MedExams کی ایک ماہ کی Subscription بالکل مفت ہوگی!
اس websiteshttps://www.acemedexams.comپر MCQs کی پریکٹس، Mock Tests اور KMU کی تیاری کے بہترین مواقع موجود ہیں۔
تو پھر انتظار کس بات کا؟
آئیں Ace MedExams website کے ساتھ اپنی تیاری شروع کریں اور اپنے مستقبل کے خواب کو پورا کریں!
تمام KMU اسٹوڈنٹس کو Ace MedExams میں خوش آمدید!