23/04/2026
📚 عربی کوئز کارڈز سرگرمی 📚
طلبہ کو مختلف آپشنز دیے جاتے ہیں جن میں سے وہ درست عربی جواب کا انتخاب کرتے ہیں۔ یہ طریقہ الفاظ (Vocabulary)، گرامر اور سمجھ بوجھ کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے اور سیکھنے کے عمل کو مزید دلچسپ اور مؤثر بناتا ہے۔