29/07/2026
📍 کٹلنگ سائٹ وزٹ ✅ الحمدللہ آج ہمارے کٹلنگ پروجیکٹ کا کامیاب سائٹ وزٹ کیا گیا۔ تمام کام منصوبے کے مطابق بہترین معیار کے ساتھ جاری ہے اور سائٹ کی مکمل انسپیکشن کی گئی۔ ان شاء اللہ بیسمنٹ سلیب کا کام بھی بہت جلد مکمل کر لیا جائے گا۔ اگر آپ کو ہاؤس پلاننگ، اسٹرکچرل ڈیزائن، کوانٹیٹی ایسٹی میشن، سائٹ سپروژن یا مکمل کنسٹرکشن سروسز درکار ہوں تو آج ہی رابطہ کریں۔ انجینئر آفتاب خان | AK Construction Group | 📞 0341-8059155 .