Al-Asr Online Quran Academy

Al-Asr Online Quran Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Asr Online Quran Academy, Education, H-8, Islamabad.

Al-Asr Online Quran Academy

1-on-1 Live Quran Classes Worldwide
Noorani Qaida | Tajweed | Hifz | Tafseer
Qualified Teachers | Flexible Timings
Free Trial Class Available 📱WhatsApp
+964 786 766 3317

26/08/2026

12 ربیع الاول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 17 ربیع الاول 1448ھ
ہفتہ وحدت:
ہفتۂ وحدت ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہمارے درمیان اختلافات ہوسکتے ہیں، مگر ہمارا رب ایک، قرآن ایک اور رسول اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ص ایک ہیں۔ آئیے محبت رسول ص کو اتحادِ امت کا ذریعہ بنائیں، ایک دوسرے کا احترام کریں اور نفرت کے بجائے اخوت و محبت کو فروغ دیں۔

26/08/2026

12 ربیع الاول تا 17 ربیع الاول ہفتہ وحدت

سیرت سیرت صادیقین علیھماالسلام سے اپنے بچوں کو روشناس کرانے کے لیے جوائن کرے " العصر آن لائن قرآن اکیڈمی"

روشن ہمارا دل ہے محمد کے نور سے
موسیٰ نے اس کو طور پہ دیکھا تھا دور سے
خلوت ہو ایسی جس میں فرشتے نہ سن سکیں
اک دل کی بات عرض کروں گا حضور سے

پیچ کو لائک اور فالو کرنا نہ بھولیں۔۔۔۔۔۔۔




25/08/2026

وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ

🌙 ہفتۂ وحدتِ اسلامی 🌙

12 ربیع الاول سے 17 ربیع الاول تک ہفتۂ وحدت کا بنیادی پیغام مسلمانوں کو اختلافات سے بالاتر ہو کر رسول اکرم ص کی محبت، قرآن اور اسلامی اخوت پر جمع کرنا ہے۔

ہفتہ وحدت ولادت و با سعادت جشن صادیقین علیھما السلام کی مناسبت سے تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک عرض کرتے ہیں۔

12 ربیع الاول سے 17 ربیع الاول تک ہفتہ وحدت کا بنیادی پیغام مسلمانوں کو اختلافات سے بالاتر ہو کر رسول اکرم صلی اللہ علیہ...
25/08/2026

12 ربیع الاول سے 17 ربیع الاول تک ہفتہ وحدت کا بنیادی پیغام مسلمانوں کو اختلافات سے بالاتر ہو کر رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی محبت، قرآن اور اسلامی اخوت پر جمع کرنا ہے۔
ہفتۂ وحدت ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہمارے درمیان اختلافات ہوسکتے ہیں۔
مگر ہمارا رب ایک، قرآن ایک اور رسول اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ص ایک ہیں۔
آئیے محبت رسول ص کو اتحاد امت کا ذریعہ بنائیں، ایک دوسرے کا احترام کریں اور نفرت کے بجائے اخوت و محبت کو فروغ دیں۔۔


FREE TRIAL CLASSESJOIN NOW.
25/08/2026

FREE TRIAL CLASSES
JOIN NOW.

22/08/2026

تلاوت قرآن کے آداب اور اس کا ثواب

امام جعفر صادق فرماتے ہیں:
قرآن زندہ و جاوید ہے، اسے موت نہیں آسکتی، دن اور رات کی طرح یہ بھی چلتا رہے گا اورسورج اور چاند کی طرح ہر دور میں ضوفشانی کرتا رہے گا۔"

21/08/2026

کوشش اور کامیابی کے اہم اصول:

1۔ناکامی سے سیکھنا
2۔ حوصلہ نہ ہارنا
3۔ تسلسل برقرار رکھنا
4۔ مستحکم ارادہ



21/08/2026

🌾 اپنی ثقافت، اپنی پہچان 🌾

“جو قوم اپنی ثقافت کو زندہ رکھتی ہے، وہی دنیا میں اپنی پہچان برقرار رکھتی ہے۔”

20/08/2026

بچوں کو قرآن کی تعلیم کیسے دیں ؟

امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:
قرآن خدا کی طرف سے اپنے بندوں کے لیے ایک عہدو میثا ق ہے مسلمان کو چاہیے کہ وہ اپنا عہد نامہ غور سے پڑھے اور روزانہ پچاس آیات کی تلاوت کرے۔

ویڈیو اچھی لگی تو لائک ، شئیر ، اور پیچ کو فالو کرنا نہ بھولیں۔

#اسلام #اکیڈمی

LIKE & SHARE & FOLLOW   Shia Community in Uk Usa Canada Europe Asia Middleeast
20/08/2026

LIKE & SHARE & FOLLOW



Shia Community in Uk Usa Canada Europe Asia Middleeast

Address

H-8
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Asr Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category