Al Meezan Online Quran Academy

Al Meezan Online Quran Academy

Share

Al MEEZAN is an Islamic institution.Our mission is to provide education that builds better Muslims.

22/08/2025

"Easy Qaida – From Zero to Qur’an in Just 3 Months"
📥 آسان قاعدہ مفت ڈاؤنلوڈ لنک
https://drive.google.com/uc?export=download&id=1KR3-dtBkSrztieToqwnbq0mD6M1_b1Zz
🌸 اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سب کو فائدہ ہو۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم
📖 آسان قاعدہ
قرآن پڑھنے کا آسان طریقہ
🔹 واضح حروف
🔹 آسان اسباق
الحمدللہ! یہ بچی صرف تین ماہ کے مختصر عرصے میں آسان قاعدہ مکمل کر چکی ہے، اور تجوید کے تمام بنیادی اور ضروری قواعد — جو ہر مبتدی کے لیے لازم ہیں — نہ صرف سیکھے ہیں بلکہ زبانی سنائے بھی ہیں۔
آپ بھی سماعت فرمائیں اور آسان قاعدہ کی افادیت کو محسوس کریں۔

جو ادارے اپنے نصاب میں اسے شامل کرنا چاہیں، وہ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ اسی طرح جو والدین اپنے بچوں کو آن لائن قرآن کی تعلیم دلوانا چاہتے ہیں، ان کے لیے بھی یہ سہولت دستیاب ہے۔

قاعدہ مکمل ہونے کے بعد اب بچے روزانہ قرآن پاک سے ایک یا دو صفحات روانی کے ساتھ، بغیر کسی رٹ کے، خود ہی پڑھ کر سنا رہے ہیں — اور یہ سب صرف اور صرف آسان قاعدہ کی منظم ترتیب اور مؤثر طریقۂ تدریس کی برکت سے ممکن ہوا ہے۔

ہم آپ کو بھی دعوتِ فکر دیتے ہیں کہ اس ترتیب کا بغور جائزہ لیں اور اپنے ادارے میں اس آسانی کو لائیں اور نیکی کے قافلے میں شامل ہوں اور اپنی دنیا و آخرت سنوارنے کا ذریعہ بنائیں۔
Alhamdulillah!
This young girl has completed the Easy Qaida in just three short months, mastering all the basic and essential Tajweed rules — which are necessary for every beginner — and has recited them all from memory.
We invite you to listen and witness the true effectiveness of the Easy Qaida.

Any institutions wishing to include it in their curriculum are welcome to contact us. Likewise, parents who wish to have their children learn the Qur’an online can also avail of this service.

After completing the Qaida, the children are now able to recite one to two pages from the Holy Qur’an daily with fluency, without memorizing by rote — and this is entirely due to the systematic arrangement and effective teaching method of the Easy Qaida.

We also extend to you an invitation to reflect and join this noble journey, making it a means of success in both this world and the Hereafter.



"Easy Qaida – From Zero to Qur’an in Just 3 Months"

#آسانقاعدہ #قرآنکیسیکھ #آنلائنقرآنکلاس #تجویدکیساتھقرآن #بچوںکیقرآنتعلیم #قرآنکیخدمت #تجوید #قرآنکیخوبصورتی #قرآنکاسفر
قرآن پاک کو آسان انداز میں سکیھں اور آسان نورانی قاعدہ کے ذریعے ۔
صرف تین ماہ میںالسلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته

ویڈیوز کے اس سلسلے کے حوالے سے ایک وضاحت ضروری ہے کہ جن بچوں کی ویڈیوز آپ ملاحظہ فرما رہے ہیں، یہ سب اسکول کے طلبہ ہیں۔ 👦🎒

اسکول کے اوقات کے بعد یہ مقامی بچے ہمارے پاس آتے ہیں، قاعدہ و ناظرہ کی تعلیم حاصل کرتے ہیں، اور پھر اپنے گھروں کو واپس چلے جاتے ہیں۔ 🕌📖🏠

ادارے کو قائم ہوئے ابھی صرف چار ماہ ہوئے ہیں، اور ان چند مہینوں میں الحمدللہ یہ بچے قاعدہ مکمل کر چکے ہیں۔ 📚🕋

اب ان میں سے کچھ روزانہ آدھا پارہ، کچھ ایک پارہ، اور کچھ ایک پاؤ قرآنِ پاک سنانے کے قابل ہو چکے ہیں۔ 📖✅

اب تک تقریباً 10 بچے قاعدہ مکمل کر چکے ہیں، جن کی ویڈیوز بھی جلد آپ کے سامنے آئیں گی، ان شاء اللہ۔ 🎥✨

یہ نتیجہ ان بچوں کا ہے جو نہ تو مستقل طور پر ہمارے پاس رہتے ہیں اور نہ ہی پورا دن ہمارے ادارے میں گزارتے ہیں۔ ⏱️🏫

اگر یہی قاعدہ و نظام ان اداروں میں اپنایا جائے جہاں بچے 24 گھنٹے رہائش پذیر ہوتے ہیں اور مستقل کلاسز چلتی ہیں، تو اس کے نتائج یقیناً بہت زیادہ شاندار ہوں گے۔ 🕰️📈📘

اس حوالے سے آپ سب حضرات سے گزارش ہے کہ ان ویڈیوز کو توجہ سے دیکھیں، ان پر غور و فکر کریں، اور اس تجربے سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں۔ 👀🧠💡

جزاکم اللہ خیراً، والسلام علیکم ورحمة اللہ 🤲🕊️
Regarding this series of videos, an important clarification is necessary: the children you are watching in these clips are all school students. 👦🎒

After their regular school hours, these local children come to us, learn Qaida and Nazirah (recitation), and then return to their homes. 🕌📖🏠

Our institution has been established for only four months, and within this short period, Alhamdulillah, these children have already completed the Qaida. 📚🕋

Now, some of them are able to recite half a para daily, some a full para, and some even a quarter para of the Holy Qur’an. 📖✅

So far, around 10 children have completed the Qaida, and their videos will also be shared with you soon, In shaa Allah. 🎥✨

This remarkable progress is from children who neither stay with us permanently nor spend their entire day at our institution. ⏱️🏫

If this same method and system were applied in residential institutions where students stay 24/7 and attend regular classes, the results would surely be even more outstanding. 🕰️📈📘

Therefore, we humbly request all of you to watch these videos attentively, reflect on them, and try to benefit from this experience. 👀🧠💡

Jazakumullahu Khayran.
Wassalamu Alaikum wa Rahmatullah 🤲🕊️

From: Al-Meezan Online Qur’an Academy

الحمدللہ 🌸
اب گھر بیٹھے آن لائن قرآن کلاسز 📖✨
بچوں اور بڑوں کے لیے قاعدہ، ناظرہ، تجوید اور حفظ القرآن کی سہولت 🎧🕌
ماہر اور تجربہ کار اساتذہ سے براہِ راست کلاسز 🎥👨‍🏫
👉 ابھی رجسٹریشن کریں اور اپنے بچوں کو قرآنِ پاک سے جوڑیں 💚









15/08/2025

"Easy Qaida – From Zero to Qur’an in Just 3 Months"
📥 آسان قاعدہ مفت ڈاؤنلوڈ لنک
https://drive.google.com/uc?export=download&id=1KR3-dtBkSrztieToqwnbq0mD6M1_b1Zz
🌸 اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سب کو فائدہ ہو۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم
📖 آسان قاعدہ
قرآن پڑھنے کا آسان طریقہ
🔹 واضح حروف
🔹 آسان اسباق
الحمدللہ! یہ بچی صرف تین ماہ کے مختصر عرصے میں آسان قاعدہ مکمل کر چکی ہے، اور تجوید کے تمام بنیادی اور ضروری قواعد — جو ہر مبتدی کے لیے لازم ہیں — نہ صرف سیکھے ہیں بلکہ زبانی سنائے بھی ہیں۔
آپ بھی سماعت فرمائیں اور آسان قاعدہ کی افادیت کو محسوس کریں۔

جو ادارے اپنے نصاب میں اسے شامل کرنا چاہیں، وہ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ اسی طرح جو والدین اپنے بچوں کو آن لائن قرآن کی تعلیم دلوانا چاہتے ہیں، ان کے لیے بھی یہ سہولت دستیاب ہے۔

قاعدہ مکمل ہونے کے بعد اب بچے روزانہ قرآن پاک سے ایک یا دو صفحات روانی کے ساتھ، بغیر کسی رٹ کے، خود ہی پڑھ کر سنا رہے ہیں — اور یہ سب صرف اور صرف آسان قاعدہ کی منظم ترتیب اور مؤثر طریقۂ تدریس کی برکت سے ممکن ہوا ہے۔

ہم آپ کو بھی دعوتِ فکر دیتے ہیں کہ اس ترتیب کا بغور جائزہ لیں اور اپنے ادارے میں اس آسانی کو لائیں اور نیکی کے قافلے میں شامل ہوں اور اپنی دنیا و آخرت سنوارنے کا ذریعہ بنائیں۔
Alhamdulillah!
This young girl has completed the Easy Qaida in just three short months, mastering all the basic and essential Tajweed rules — which are necessary for every beginner — and has recited them all from memory.
We invite you to listen and witness the true effectiveness of the Easy Qaida.

Any institutions wishing to include it in their curriculum are welcome to contact us. Likewise, parents who wish to have their children learn the Qur’an online can also avail of this service.

After completing the Qaida, the children are now able to recite one to two pages from the Holy Qur’an daily with fluency, without memorizing by rote — and this is entirely due to the systematic arrangement and effective teaching method of the Easy Qaida.

We also extend to you an invitation to reflect and join this noble journey, making it a means of success in both this world and the Hereafter.



"Easy Qaida – From Zero to Qur’an in Just 3 Months"

#آسانقاعدہ #قرآنکیسیکھ #آنلائنقرآنکلاس #تجویدکیساتھقرآن #بچوںکیقرآنتعلیم #قرآنکیخدمت #تجوید #قرآنکیخوبصورتی #قرآنکاسفر
قرآن پاک کو آسان انداز میں سکیھں اور آسان نورانی قاعدہ کے ذریعے ۔
صرف تین ماہ میں

07/07/2024

۔رموز اوقاف( علامات وقف ) آسان قاعدہ اختتامی سبق

05/07/2024

حروفِ مقطعات کی مشق||لفظ مجرے ھا ٫ لا تامننا اور ۔ءاعجمی٫ سکتہ ٫ اشمام ٫کو پڑھنے کی مشق

04/07/2024

ادغام کے غنوں کی مشق

01/07/2024

مدات|| 1 مد لازم) 2 مد متصل) 3 مد منفصل) 4 مد عارض وقفی ) کی مشق

29/06/2024

نون قطنی کا قاعدہ اور اس کی مشق

27/06/2024

ہمزہ وصلی کے قاعدے||

25/06/2024

الف زائدہ اور واؤ زائدہ کا سبق

24/06/2024

لفظ اللہ اور اللھم کے لام کا بیان

10/06/2024

اظہارِ قمری(الف لام کے اظہار کے قاعدے )

09/06/2024

حروفِ شمسی( الف لام کے ادغام کے قاعدے

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Islamabad