SHOP JUST CLICK

SHOP JUST CLICK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SHOP JUST CLICK, Education, Islamabad, Islamabad.

20/09/2023

عمران خان صاحب سے بشرئ بی بی کی ملاقات کا احوال
بی بی نے بتایا آج عمران خان معصوم عمار کی شہادت۔کا سن کر رو پڑے۔*💔💔😭😭
*جب بشری بی بی نے عمار فاروق کے بارے بتایا*
*اور والد عمادفاروق کو بغیر تدفین لے جانے کا بتایا*
*تو خان صاحب کا چہرہ غصے سے لال ہوگیا۔*
*خان صاحب نے ٹھنڈی آہ بھری اور*
*آسماں**کی طرف دیکھا۔*
*اور کہا*
*اے اللہ توں دیکھ رہا ہے نا یہ ظالم تیرے بندوں*
*پر کیسے مظالم ڈھا رہے ہیں*
*اب تو ہی انکی حفاظت فرما۔*
*خان صاحب نے بشرئ بی بی کو پیغام دیا*
*کہ جائو انہیں کہہ دو جو کرنا ہے میرے ساتھ کرو*
*میرے ملک کے بچوں پر ظلم مت کرو*
*ورنہ یہ نوجوان آنے والے 2سوسال تک👇**تمہارا پیچھا کریں گے۔*
*میرا ملک کمزور ہوجائے گا*
*جس ملک کی قوم اپنی فوج سے پیچھے ہٹ جائے*
*وہ ملک زیادہ دیر قائم نہیں راہ سکتا۔*

*میرے نوجوانو میں اپنی زندگی قربان کرنے کو*
*تیار ہوں لیکن امریکہ اور میر جعفروں کی*
*بیعت نہیں لونگا۔*
*بشرئ بی بی نےپوچھا آپکے ساتھ کوئ غلط سلوک*
*تو نہیں 👇**ہوا*
*جس پر ایک بار پھر خان صاحب نے آسمان*
*کی طرف دیکھا اور مسکراتے ہوئے کہا*
*یہ لوگ مجھے جتنا تنگ کرسکتے ہیں کرلیں*
*مجھے میرے اللہ نے اتنی طاقت دے دی ہے*
*کہ میں برداشت کرسکوں*

*بس میری قوم کو میرا پیغام دے دو*
*آزادی کے لئے قربانی فرض ہے*
*میں تیار ہوں اور آپ بھی تیارہیں👇**اللہ اس قوم کی تقدیر نہیں بدلتا*
*جس قوم کو اپنا خیال خود نا ہو*
*اپنے حق کے لئے باہر نکلیں*
*تاریخ لڑنے والوں کو یاد رکھتی ہے۔*

*عمران خان*

05/01/2023

Address

Islamabad
Islamabad
44000

Telephone

+923138122156

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SHOP JUST CLICK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to SHOP JUST CLICK:

Shortcuts

Share

Category