Jannah Way

Jannah Way 🤍 Just a girl trying to please Allah
🌸 Deen over dunya
🌙 Peace in Sujood
✨ الحمدللہ دائماً

14/09/2026

مسند احمد (حدیث نمبر: 13279)
شعب الإيمان (امام بیہقی)

14/09/2026

مالک کے خزانے کبھی خالی نہیں ہوتے، بس یقین کامل ہونا چاہیے

14/09/2026

تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم زندہ باد

13/09/2026

نامِ محمد مصطفیٰ ﷺ کی حرمت اور ادب پر تو ہماری جان بھی قربان ہے تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ زندہ باد

13/09/2026

عقیدت اور احترام کی ایک خوبصورت مثال

13/09/2026

دل میں سچا جذبہ ہو تو ہر عمل روح کو چھو لیتا ہے

13/09/2026

سچی محبت ہمیشہ خاموشی اور ادب میں چھپی ہوتی ہے🖊️📖

13/09/2026

غرور سے بچنا اور ہر نعمت پر مالک کا شکر ادا کرنا انسان کا حقیقی حسن ہے

13/09/2026

شیریں زبان اور پیار سے دی گئی نصیحت سیدھی دل میں اترتی ہے

Address

E11
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jannah Way posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category