09/09/2025
🦅 𝐀𝐫𝐞 𝐖𝐞 𝐭𝐡𝐞 𝐏𝐫𝐞𝐲 𝐨𝐟 𝐎𝐮𝐫 𝐎𝐰𝐧 𝐌𝐚𝐤𝐢𝐧𝐠? 🐅
A hawk dives at 120 mph—silent, unstoppable.
A cheetah sprints at 70 mph—grace, speed, precision.
The fastest. The deadliest. The ultimate predators.
Yet, they are often outwitted.
By creatures smaller, weaker, seemingly insignificant.
A chickadee chirps. A squirrel echoes. Monkeys howl.
And in seconds, the forest is alive—protected, united, unstoppable.
Strength is nothing without 𝐚𝐰𝐚𝐫𝐞𝐧𝐞𝐬𝐬.
Power is hollow without 𝐮𝐧𝐢𝐭𝐲.
Humans—supposedly the “best of creation”—have forgotten this wisdom.
We glorify individualism, champion selfish success, and ignore the cries of those around us.
We have shrunk the world with technology, yet expanded the distance between our hearts.
From ancient forests to modern cities, the predators haven’t changed.
But today, the predators are subtle, organized, relentless:
Wars that profit the few while millions suffer.
Education systems that shrink minds while pretending to nurture.
Economies and healthcare that monetize misery.
And the irony? We let it happen. Every silent scroll, every ignored injustice, every muted voice—feeds the machine.
The forest survives because even the smallest stand for each other.
Humans survive when we 𝐫𝐞𝐦𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫, 𝐬𝐩𝐞𝐚𝐤, and 𝐚𝐜𝐭 𝐭𝐨𝐠𝐞𝐭𝐡𝐞𝐫.
Are we truly living as the best of creation?
Or have we become our own prey?
📖 Dive into the full article: “𝘛𝘩𝘦 𝘗𝘳𝘦𝘺 𝘞𝘪𝘵𝘩𝘪𝘯”
https://www.linkedin.com/pulse/prey-within-kashif-ahmed-rkmff
—discover the forest’s wisdom, confront the modern Shah Daula’s Rats of our world, and ask yourself: when will we rise together?
The Prey Within
A hawk can soar to 40 mph in less than a second, and when it dives to strike, it becomes a phantom of the skies—tearing through the air at nearly 120 mph, the fastest acceleration of any bird of prey. With short, rounded wings and a tail nearly a foot long, it maneuvers into dense forests with ter...
11/08/2025
🚴♂️ What if you never stopped pedaling?
No plan. No return ticket. Just a bike… and the rest of the world.
In 1962, Heinz Stücke left his small German town at 22 years old.
No money. No fame. No sponsors.
He just kept riding.
🌍 50 years later
• 195+ countries visited (some didn’t even exist when he started)
• 650,000 km cycled — more than to the moon and back
• 20 passports filled
• Countless borders crossed — on maps and in the mind
But here’s the truth no one tells you:
“Success is not what they call success. It’s not money, titles, or applause.
It’s the life you dare to live when no one’s watching.”
This is not just a travel story.
It’s a call to rethink what it means to live fully in an age obsessed with careers, fame, and artificial scarcity.
📖 In my latest feature — Persistence Without a Finish Line — you’ll discover:
✅ Why persistence without purpose is just motion
✅ How Heinz’s journey dismantles the myth of “success”
✅ Why living big has nothing to do with having more
If you’ve ever felt trapped in the race… this story might just change the way you measure your life.
🔗 Read the full story here: https://lnkd.in/dHM2azD3
💬 When was the last time you did something with no finish line?
Persistence Without a Finish Line
The Road That Never Ends — And the Life Most Never Dare to Live Prelude —A Man, A Bicycle, A Decision The sky above North Rhine-Westphalia was the color of cold iron that morning in 1962. The kind of sky that holds its breath — waiting.
07/08/2025
🌍 میں اکثر سوچتا ہوں...
کیا Artificial Intelligence ہمیں صرف یہ دکھانے کے بجائے،
کہ ایک مستقبل کا ڈاکٹر، خلا نورد، فنکار، کھلاڑی یا کاروباری شخص کیسا دِکھتا ہے—
یہ بھی دکھا سکتی ہے کہ ایک اچھا انسان ان کرداروں میں کیسا دِکھتا ہے، اور کیسا محسوس ہوتا ہے؟
کیونکہ سچ یہ ہے:
اچھا انسان ہمیشہ ایک عظیم پیشہ ور بنتا ہے۔
ایک عظیم ڈاکٹر، عظیم خلا نورد، عظیم فنکار، عظیم لیڈر۔
مگر آج کی دنیا میں—
ہمیں بڑے بڑے القاب، ٹائٹل اور عہدے تو بہت نظر آتے ہیں،
مگر ان القاب، ٹائٹلز اور عہدوں کے قابل لوگ بہت کم۔
اسی لیے میں ہمیشہ کہتا ہوں:
کچھ "بننے" اورکچھ "ہونے" میں بہت فرق ہے۔
صرف ڈاکٹر بنتے نہیں،
واقعی ایک ڈاکٹر ہوتے ہیں—
جس میں جذبہ، خدمت، سچی لگن اور حوصلہ شامل ہو۔
صرف لیڈر ہونا کا دعویٰ نہ کریں، اور لیبل نہ لگائے پھریں،
اسے جئیں—خاموشی میں، محنت میں، قربانی میں۔
دنیا ہجوم کو یاد نہیں رکھتی—
وہ اُن چند چنیدہ انسانوں کو یاد رکھتی ہے
جو واقعی عظیم ہوتے ہیں۔
لہٰذا صرف زمین پر ایک اور انسان بننے کی کوشش نہ کریں—
ایسا انسان بنیں جو اس زمین کے لیے ہو۔
جو بہترین مخلوق کا بہترین نمونہ ہو۔
جو وہ لیڈر ہو جس کی ہمیں ہمیشہ ضرورت رہی—
مگر ہم نے وہ لیڈر خود بننے کی کبھی ہمت نہ کی۔
(یہ میری اس انگریزی پوسٹ کی اردو نیریشن تھی)
https://www.facebook.com/reel/987353090073225
Send a message to learn more
26/06/2025
𝐖𝐡𝐚𝐭 𝐢𝐟 𝐩𝐚𝐢𝐧 𝐰𝐚𝐬𝐧'𝐭 𝐣𝐮𝐬𝐭 𝐬𝐨𝐦𝐞𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐨 𝐬𝐮𝐫𝐯𝐢𝐯𝐞—
but a calling to rise?
Jackie Chan’s story isn’t just about stunts and fame.
It’s about bruises that became badges.
Bones that broke, but never the spirit.
And a life that wasn’t 𝘫𝘶𝘴𝘵 lived—
𝘐𝘵 𝘸𝘢𝘴 𝘨𝘪𝘷𝘦𝘯 𝘮𝘦𝘢𝘯𝘪𝘯𝘨 𝘵𝘩𝘳𝘰𝘶𝘨𝘩 𝘦𝘯𝘥𝘶𝘳𝘢𝘯𝘤𝘦.
But this article goes deeper.
It asks questions most of us try to avoid:
👉 𝘈𝘳𝘦 𝘸𝘦 𝘫𝘶𝘴𝘵 𝘮𝘢𝘬𝘪𝘯𝘨 𝘢 𝘭𝘪𝘷𝘪𝘯𝘨—𝘰𝘳 𝘵𝘳𝘶𝘭𝘺 𝘮𝘢𝘬𝘪𝘯𝘨 𝘢 𝘭𝘪𝘧𝘦?
👉 𝘈𝘳𝘦 𝘸𝘦 𝘩𝘦𝘳𝘦 𝘫𝘶𝘴𝘵 𝘵𝘰 𝘴𝘩𝘪𝘯𝘦 𝘧𝘰𝘳 𝘰𝘶𝘳𝘴𝘦𝘭𝘷𝘦𝘴—𝘰𝘳 𝘵𝘰 𝘳𝘦𝘧𝘭𝘦𝘤𝘵 𝘵𝘩𝘦 𝘭𝘪𝘨𝘩𝘵 𝘧𝘰𝘳 𝘰𝘵𝘩𝘦𝘳𝘴?
From red carpets to broken hearts, from applause to anguish—
This is not just about celebrities.
It’s about 𝐚𝐥𝐥 𝐨𝐟 𝐮𝐬 who feel the pressure to perform, to succeed, to endure silently.
📌 In a world addicted to performance,
this is a call to rediscover 𝐩𝐮𝐫𝐩𝐨𝐬𝐞.
To lead not with noise, but with 𝐝𝐞𝐩𝐭𝐡.
🔦 If you’ve ever been broken.
💡 If you’ve ever had to smile through pain.
🔥 If you're tired of chasing applause and ready to live with 𝐦𝐞𝐚𝐧𝐢𝐧𝐠—
This article is for you.
👇
𝐑𝐞𝐚𝐝. 𝐑𝐞𝐟𝐥𝐞𝐜𝐭. 𝐒𝐡𝐚𝐫𝐞.
Because even if you can’t be the candle—
You can still be the mirror.
💥 NEW ARTICLE OUT NOW
👇 Read here:
https://www.linkedin.com/pulse/celebrity-legacy-real-meaning-life-well-lived-kashif-ahmed-ztvsf
Celebrity or Legacy? The Real Meaning of a Life Well-Lived
When I was born, my parents were so poor, they even considered selling me. They didn’t laugh, they didn’t cry—just sat in stunned silence, wondering what kind of future this child could possibly have.
12/06/2025
جب آپ اپنی تمام کاوشوں اور فیصلوں کی مکمل ذمہ داری لینے کا فیصلہ کر لیتے ہیں — تو آپ اپنے فرائض کو پورا کرنے کے لیےکس حد تک جا سکتے ہیں؟
ہم اکثر “فرائض اور ذمہ داریاں” جیسے الفاظ کو ملازمتوں کے اشتہارات، تربیتی ماڈیولز یا ادارہ جاتی ضابطوں میں اکٹھے پڑھتے ہیں۔ لیکن کیا ہم نے کبھی سوچا کہ ان دونوں میں فرق بھی ہے؟
🔹 فرض،یعنی کہ duty، لاطینی زبان کے لفظ debere سے نکلا ہے، جس کا مطلب ہے “لازمی ذمہ داری”۔
یہ ایک اخلاقی تقاضہ ہے — جو ہماری فطرت کا حصہ ہے۔ شہری ہونے کے ناطے، والدین، ملازم یا انسان ہونے کے ناطے — فرض ہماری پہچان ہے۔ یہ اکثر ہمارے ذاتی مفاد سے بالاتر ہوتا ہے اور قربانی مانگتا ہے۔
🔹 ذمہ داری،یعنی کہresponsibility، لاطینی لفظ respondere سے نکلی ہے، جس کا مطلب ہے “جواب دہ ہونا”۔
ذمہ داری وہ ہے جو ہم اپنی مرضی سے قبول کرتے ہیں — اور پھر اس کے نتائج کے خود ذمہ دار ہوتے ہیں۔ اگر غلطی ہو جائے، تو جواب دہی سے نہیں بھاگا جا سکتا۔
فرق کیا ہے؟
👉 فرض وہ ہے جو آپ کے انسان ہونے کے ساتھ ہی فطری طور پر پیدا ہوتا ہے۔
👉 ذمہ داری وہ ہے جو آپ اپنی مرضی اور اختیار سے قبول کرتے ہیں۔
ذمہ داریاں اکثر ذاتی دلچسپی کے ساتھ جڑی ہوتی ہیں، لیکن فرض اکثر ایسا ہوتا ہے جس میں ذاتی مفاد نہیں ہوتا — بلکہ قربانی، اصول، اور انسانیت شامل ہوتی ہے۔
اب ذرا یہ سوچیں:
اکثر لوگ کہتے ہیں کہ ہم انسان ہیں جو کبھی کبھار روحانی تجربہ کرتے ہیں۔
مگر اگر حقیقت یہ ہو کہ — ہم روحانی وجود ہیں، جو عارضی طور پر انسانی تجربہ کر رہے ہیں؟
تو پھر ہم پر صرف دنیاوی ذمہ داریاں ہی نہیں، بلکہ ایک بڑی، ابدی جواب دہی بھی واجب ہو جاتی ہے۔
سوال یہ نہیں کہ آپ کیا کرنے پر تیار ہیں — سوال یہ ہے کہ:
کیا آپ صرف وہ ذمہ داریاں نبھاتے ہیں جو آپ چنتے ہیں؟ یا وہ فرائض بھی ادا کرتے ہیں جو زندگی آپ کے انسان ہونے کے ناطے، آپ سے تقاضا کرتی ہے — چاہے وہ مشکل ہوں، غیر مقبول ہوں یا آپ کے مفاد کے خلاف ہوں؟
یہی فرق ہے محض ایک کردار ادا کرنے اور واقعی جینے کے انداز میں زندہ ہونے کا۔
✨ مزید فکر انگیز تحریریں، ویڈیوز، ورکشاپس، تربیتی سیشنز اور معنویت سے بھرپور پروگرامز کے لیے:
اس صفحے پر دیے گئے لنکس پر کلک کریں، اور ہمارے لوگو پر بھی ضرور کلک کریں۔
ممکن ہے آپ کی اگلی انسپائریشن وہیں آپ کی منتظر ہو!
https://trsl.carrd.co/
(حسب معمول یہ اس ذیل،این موجود میری انگریزی پوسٹ کی اردو نیریشن تھی)
https://www.facebook.com/reel/1689195178383661
Send a message to learn more
05/06/2025
🌍 𝐖𝐡𝐲 𝐃𝐨 𝐒𝐨𝐦𝐞 𝐏𝐞𝐨𝐩𝐥𝐞 𝐒𝐭𝐫𝐮𝐠𝐠𝐥𝐞 𝐭𝐨 𝐋𝐚𝐮𝐠𝐡 — 𝐄𝐯𝐞𝐧 𝐚𝐭 𝐋𝐢𝐟𝐞’𝐬 𝐅𝐮𝐧𝐧𝐢𝐞𝐬𝐭 𝐌𝐨𝐦𝐞𝐧𝐭𝐬?
Because laughter isn’t just about jokes.
It’s about soul.
In my latest article — “𝘓𝘢𝘶𝘨𝘩, 𝘓𝘦𝘢𝘥, 𝘓𝘪𝘷𝘦: 𝘙𝘦𝘥𝘦𝘧𝘪𝘯𝘪𝘯𝘨 𝘗𝘳𝘰𝘨𝘳𝘦𝘴𝘴 𝘛𝘩𝘳𝘰𝘶𝘨𝘩 𝘚𝘱𝘪𝘳𝘪𝘵𝘶𝘢𝘭 𝘛𝘢𝘴𝘵𝘦 𝘢𝘯𝘥 𝘏𝘶𝘮𝘢𝘯 𝘝𝘢𝘭𝘶𝘦𝘴” — I explore why humor isn’t merely a personality trait, but a spiritual taste.
A reflection of one’s inner world, upbringing, and emotional openness.
✅ Why some people naturally laugh…
✅ …and others remain immune to joy.
✅ Why leadership begins with lightness — not loudness.
✅ Why the world needs more childlike wonder, not just adult logic.
✅ And why real progress is a collective, not a competitive, journey.
“𝕐𝕠𝕦 𝕨𝕖𝕣𝕖 𝕓𝕠𝕣𝕟 𝕥𝕠 𝕝𝕒𝕦𝕘𝕙, 𝕥𝕠 𝕝𝕖𝕒𝕕, 𝕒𝕟𝕕 𝕥𝕠 𝕝𝕚𝕗𝕥. 𝔻𝕠𝕟’𝕥 𝕝𝕖𝕥 𝕥𝕙𝕖 𝕨𝕠𝕣𝕝𝕕 𝕥𝕣𝕒𝕚𝕟 𝕚𝕥 𝕠𝕦𝕥 𝕠𝕗 𝕪𝕠𝕦.”
If you’ve ever wondered why cynicism is celebrated…
Why stoic faces are mistaken for strength…
And how we can reclaim human leadership in an increasingly mechanical world…
This article is for you.
📰 𝐑𝐞𝐚𝐝 𝐧𝐨𝐰: 𝘓𝘢𝘶𝘨𝘩, 𝘓𝘦𝘢𝘥, 𝘓𝘪𝘷𝘦
🔗 https://www.linkedin.com/pulse/laugh-lead-live-redefining-progress-through-spiritual-kashif-ahmed-ikcrf
💬 I’d love to know:
What makes you laugh — even in the darkest moments?
And…
What do you think makes a soul truly alive?
Laugh, Lead, Live: Redefining Progress Through Spiritual Taste and Human Values
Humor is often described as the universal language — but the truth is, it’s anything but universal. Yet what elicits laughter in one culture may fall flat in another.
07/04/2025
جی ہاں!!! بالکل یہی۔
ایسے بے شمار وجوہات ہیں جن کی بنا پر "مکمل انسان ہونا"، صرف "اہم بننے" سے کہیں زیادہ معنی رکھتا ہے۔
حتیٰ کہ فرشتہ ہونا بھی ایک حقیقی انسان بننے کے مقابلے میں کچھ نہیں!
لیکن سچ یہ ہے — جسے ہم ماننے سے کتراتے ہیں:
ایک اشرف المخلوقات بننے کے لیے بہت زیادہ جانفشانی، تکلیف، قربانی اور خون پسینہ درکار ہوتا ہے۔
اسی لیے اکثر لوگ صرف "زمین پر موجود ایک اور انسان" بن کر جینے پر اکتفا کر لیتے ہیں —
لوگوں سے کٹے ہوئے، اپنی اصل انسانیت سے دور۔
🎯 اور... یہی حقیقت مزید گہرائی سے بیان کی گئی ہے اس مضمون میں:
"ہم" کی موت!!
ایک دنیا، جو بیہودہ شور میں ڈوبی ہوئی ہے اور چمک دمک میں بھٹکی ہوئی ہے— وہاں کچھ مقدس، کچھ خالص، آہستہ آہستہ ہمارے ہاتھوں سے پھسل رہا ہے۔
ہم ایک ایسے دور میں جی رہے ہیں جہاں رابطے تو باقی ہیں، لیکن تعلقات نہیں۔
جہاں "اکٹھےلیکن تنہا" ہونا معمول بن چکا ہے۔
ہم اسکرول کرتے ہیں، پوسٹ کرتے ہیں، کمنٹس کرتے ہیں…
لیکن کیا واقعی دل سےتعلق بھی بناتے ہیں؟
یہ مضمون صرف نوجوانی، سکرین ٹائم، یا سوشل میڈیا پر نہیں —
یہ اُس لمحے پر ہے جب ہم نے ایک دوسرے کو کھو دیا۔
یہ اُن سوشل نیٹ ورکس پر ہے جو حقیقت میں "Not So Social" ہیں —
اور ایک پوری نسل کو معصومیت اور انسانیت سے تنہائی کی طرف دھکیل رہے ہیں۔
🧠 اس مضمون میں ہم یہ جانچتے ہیں:
خود پسندی کی پرستش کیسے خاموشی سے معاشروں کو کھوکھلا کر رہی ہے۔
ذاتی ترقی کی اربوں ڈالر کی صنعت، جو بہتری کی بجائے تعلق توڑنے میں مدد دے رہی ہے۔
کیسے ہمارا جدید معاشرہ "اجنبیوں کی بھیڑ" بنتا جا رہا ہے — اور ہم اس کا رخ کیسے موڑ سکتے ہیں۔
اسکرین کے ہاتھوں بچوں کی پرورش کے نقصانات۔
اور کیوں "انسان اور انسانیت سب سے پہلے" کی سوچ ہی اس بگاڑ کا واحد علاج ہے۔
اور آخر میں —
ہماری تباہی کو کیسے روکا جا سکتا ہے؟
نہ ٹیکنالوجی پر پابندیوں سے، یا وائرل جملوں سے —
بلکہ یہ یاد رکھنے سے کہ ہم کون ہیں،
اور انسان ہونے کی اصل قدرو قیمت کیا ہے۔
🌍 کیونکہ آخرکار، سب سے بڑا بحران ہماری ماند پڑتی انسانیت کا ہے۔
🕊️ اسے پڑھیے۔ شیئر کیجیے۔ بات چھیڑیے۔
سچ کو صرف اسکرول کر کے نہ گزار دیجیے۔
اصل مضمون کا لنک:https://lnkd.in/dZ7qSwpn
اردو نیریشن کا لنک:
https://www.facebook.com/100051875477206/videos/2145794015851541
(یہ در اصل میری اس انگریزی پوسٹ کی اردو نیریشن تھی جس کا لنک نیچے دیا گیا ہے-اور جسے پہلے میرے دیگر بہت سے مقبول ترین کونٹینٹ کی طرح پہلے میرے اصل پلیٹ فارم، لنکڈ ان پر پوسٹ کیا گی اور اب فیس بک پر )
https://www.facebook.com/100051875477206/videos/4082505005318074
Send a message to learn more
16/03/2025
سچی فالوورشپ کا کھویا ہوا فن پہچاننے کی اشد ضرورت ہے ⭐
🧍♂️ پیروکار یا فالوور لوگوں کے پیچھے نہیں ، وہ ایک مقصد کے پیچھے بھاگتے ہیں۔
وہ ایک لیڈر کے بجائے اُس کے وژن اور مشن کو دیکھتے ہیں، کیونکہ لیڈر محض ایک بڑے مقصد کی علامت ہوتا ہے۔
یہ کہنا مبالغہ نہیں ہوگا کہ اچھے پیروکار اتنے ہی اہم ہوتے ہیں جتنے کہ اچھے لیڈر۔
لیکن ایک بہترین فالوور کون ہوتا ہے؟
یہاں چار ایسے اصول دیے جا رہے ہیں جو آپ کو ہجوم یعنی بھیڑ کا حصہ بننےاور 'بھیڑ چال' سے روکتے ہیں اور مستقبل کے ایک لیڈر کے طور پر تیار کرتے ہیں:
1️⃣ یاد رکھیے! آپ صرف فالو نہیں کر رہے—آپ قیادت کی تربیت میں ہیں!
بہترین پیروکار خود کو محض ایک اور پرزہ نہیں سمجھتے، وہ جانتے ہیں کہ وہ کیا کر رہے ہیں، ان کے ساتھی کیا کر رہے ہیں، اور یہاں تک کہ ان کے لیڈر کیا کر رہے ہیں۔ کیوں؟
کیونکہ وہ جاننا چاہتے ہیں❕
وہ سمجھتے ہیں کہ لیڈرز کو دوسروں سے زیادہ معلوم ہونا چاہیے، اور وہ اسی کے لیے خود کو تیار کر رہے ہوتے ہیں۔
حقیقت میں، بہترین پیروکار حقیقی فالوور نہیں ہوتے—وہ مستقبل کے لیڈرز ہوتے ہیں جو پہلے ہی خود کی قیادت کر رہے ہوتے ہیں۔
2️⃣ اپنے لوگوں کو اولین ترجیح دیں
بہترین پیروکار ایک اصول جانتے ہیں: وہ اتنے ہی اچھے ہیں جتنی ان کے آس پاس کی لوگ۔ یعنی لوگوں کی بنا وہ اکیلے کچھ بھی نہیں!
اُن کے لیڈرز اُن پر بھروسا کرتے ہیں، اُن کے ساتھی اُن پر اعتماد کرتے ہیں، کیونکہ وہ ان سب کی بھلائی کے لیے قربانیاں دیتے ہیں۔ ان کی ہر قربانی کا پیغام ہوتا:
"ہم" زیادہ اہم ہے، "میں" نہیں۔
اور خود اندازہ لگائیں اور کون یہی کرتا ہے؟
جی ہاں—ایک عظیم لیڈر!
3️⃣ لیڈر کے بجائے مشن کی پیروی کریں
بہترین فالوور محض ایک لیڈر کی پیروی نہیں کرتے، بلکہ اُس کے وژن اور مشن کی پیروی کرتے ہیں۔
اصل طاقت شخصیت میں نہیں، بلکہ مقصد میں ہوتی ہے۔ ایک اعلیٰ اوردرست مقصد حیات میں!
ایپل (Apple)کے ملازمین اسٹیو جابز کے مداح بھی ہو سکتے ہیں، لیکن وہ درحقیقت جدت اور ڈیزائن کے اس وژن کے پیروکار ہیں، جو ایپل کی اصل طاقت ہے۔
عالمی سطح پر، لوگ اس وقت سچے پیروکار بنتے ہیں جب ان کے نظریات اور ان کی زندگی کا مقصد کسی بڑے مشن سے ہم آہنگ ہو جاتا ہے۔
بہترین لیڈرز یہ بات اچھی طرح سمجھتے ہیں کہ وہ بھی کسی بڑے مقصد کے پیروکار ہوتے ہیں، جو ان کے اپنے وجود سے کہیں بڑھ کر ہوتا ہے۔ یہی نقطہ نظر اُن میں عاجزی پیدا کرتا ہے تاکہ وہ انا کے بجائے اپنے وژن اور عمل پر توجہ دیں۔
4️⃣ پہلے اپنے حقیقی وجود اپنی انسانیت پر یقین رکھیں—پھر اپنے لیڈر پر
بہترین پیروکار اپنی حقیقی انسانی صلاحیتوں پر اتنا ہی اعتماد رکھتے ہیں جتنا وہ اپنے لیڈرز پر رکھتے ہیں۔
اُنہیں ہر قدم پر ہدایات کی ضرورت نہیں ہوتی—وہ اپنے کام کو پوری دیانت، انسانی ہمدردی اور اور انسانیت کی بقا کے مقصد کے ساتھ مکمل کرتے ہیں۔ اور وہ توقع رکھتے ہیں کہ اُن کے لیڈر بھی یہی کریں گے۔
یہ باہمی اعتماد ہی دراصل انہیں اپنے اعلیٰ مقاصد میں اور آگے بڑھاتا ہے۔
ایک بہترین پیروکار کے پاس یہ ہمیشہ یہ ہمت ہوتی ہے کہ اگر کوئی بات غلط لگے تو وہ اپنے لیڈر سے بات کرے، کیونکہ ایک حقیقی لیڈر ایماندارانہ رائے کو ہمیشہ اہمیت دیتا ہے۔
مستقبل میں ایک سچا لیڈر بننے کے لیے، آپ کو باصلاحیت اور خوداعتماد پیروکاروں کی ہمیشہ ضرورت ہوگی۔
جیسا کہ لیجنڈری ایڈورٹائزر ڈیوڈ اوگیلوی نے کہا تھا:
"اگر ہم ایسے لوگوں کو بھرتی کریں جو ہم سے بھی بڑے لوگ ہیں، تو ہم بڑی شخصیتوں پر مشتمل ایک عظیم ادارہ بن جائیں گے۔"
یہی اصول ایک بڑے اور اعلیٰ مقصد کے لیے بھی لاگو ہوتا ہے—جب ایسے ہی بڑے لوگ کسی عظیم تر نظریے کے پیروکار بنتے ہیں، تو وہ ایسی تحریکیں پیدا کرتے ہیں جو تاریخ اور انسانیت کے مستقبل کو بدل دیتی ہیں۔
لیڈرشپ کوئی پیدائشی حق نہیں، یہ ہمیشہ سچی پیروی کے عمل سے پروان چڑھتی ہے!
(یہ میری ذیل اس انگریزی پوسٹ کی اردو نیریشن تھی جسے میرے دیگر بہت سے مقبول کونٹینٹ کی طرح پہلے میرے اصل پلیٹ فارم، لنکڈ ان پر پوسٹ کیا گیا- میرا لنکڈ ان پروفائل لنک میرے فیس بک پروفائل میں موجود ہے)
https://www.facebook.com/100051875477206/videos/528420636552699
Send a message to learn more
17/02/2025
Forget the useless education system and stop wasting time money and energy. Here are 10 most authentic and recognized YouTube channels that will teach you more in 2025 than a 4-year college degree:
1. Andrew Huberman, Ph.D.
Learn from the Professor of Neurobiology at Stanford.
Lessons:
• How to build physical endurance
• What are the best supplements and protocols
• How to enhance my creativity
2. Y-Combinator
Learn from the startup accelerator that has created 68 unicorn companies.
Lessons:
• How to get your first customer
• How to assess your co-founder
• The best ways to evaluate startup ideas
3. The Futur
The Futur teaches millions how to make a living doing what they love.
Lessons:
• How to launch a creative business
• How to present a project / manage your clientele
• How to charge for design with value-based pricing
4. Matt Gray
How to scale your brand, community, and systems.
Lessons:
• How I work 4 hours a day
• 10 rules that'll change your life
• 7 decisions to stop screwing yourself over
5. Alex Hormozi
The best place on the internet for business insights, breakdowns, and motivation.
Lessons:
• Recession-proof money hacks
• Getting rich in the AI Revolution
• How to build a $100M frozen yogurt empire
6. Codie Sanchez
The go-to place if you want to start building wealth and acquiring boring businesses.
Lessons:
• 3 business ideas that never fail
• The underrated 7-figure side hustle
• How someone makes $12m/year cleaning crime scenes
7. MIT Open CourseWare
1000+ free courses from one of the top universities in the world.
Lessons:
• How did Chernobyl happen
• The basics of airplane aerodynamics
• Understanding portfolio management
8. freeCodeCamp
The best online resource to learn how to code for free.
Lessons:
• Learn web development (HTML + CSS)
• How to build a Reddit clone
• Machine Learning for everybody
9. Modern MBA
In-depth documentaries breaking down how the biggest companies today operate.
Lessons:
• Why Airbnb can't disrupt the hotel industry
• Why Casper & DTC companies failed
• How Snowflake broke Warren Buffet's lifelong rule
10. Dan Koe
The journey to building successful one-person businesses and maximizing human potential.
Lessons:
• The rise of the value creator
• How to find profitable niches
• The roadmap of the one-person business model
—
Enjoy this? ♻️ Repost it to your network and follow me for more.
Want to Learn How to Go From Unknown to Well known and Valued?
The Reliability School for Leadership
https://lnkd.in/dtz6tSvP
LinkedIn: https://lnkd.in/dXxhFswn
Facebook: https://lnkd.in/gJNdTS3C
Instagram: https://lnkd.in/dyTu-Cw5
Book an appointment to Join me live or online (FREE)
28/01/2025
کنویں کے مینڈک اور چھوٹے تالاب کی بڑی مچھلی ہونے میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
مینڈک کی سوچ یہ ہے: "سب کچھ خود کرو" یا "صرف اپنے لیے کرو"۔
یہ محدود سوچ، جو اکثر اپنی اور ذاتی مدد کے ماہرین اور ذاتی یا پرسنل ترقی یعنی پرسنل ڈویلپمنٹ کی انڈسٹری میں سکھائی جاتی ہے، انفرادیت، یعنی ذاتی مطلب پسندی کو ایک انتہا تک لے جاتی ہے۔ یہ ایک تنہا دوڑ ہے: "میں، اس میں میرا کیا؟ اور صرف میں۔"
لیکن ذرا سوچیے، کیا اکیلے بھاگنے سے واقعی معنی خیز کامیابی ملتی ہے؟
ایک پرانا مقولہ یاد رکھیں:
اگر تیزی سے جانا چاہتے ہو تو اکیلے جاؤ، اور اگر دور تک جانا چاہتے ہو تو سب کے ساتھ جاؤ۔
تیزی سے چلنا شاید آپ کو پہلے منزل تک پہنچا دے، لیکن یہ محفوظ یا دیرپا کامیابی کی ضمانت ہرگز نہیں دیتا۔
دوسری طرف، تعاون نہ صرف آپ کی منزل کو یقینی بناتا ہے بلکہ دوسروں کے سفر کو بھی کامیاب بناتا ہے۔
اب "چھوٹے تالاب کی بڑی مچھلی" کے بارے میں سوچیں۔ یہ ایک ایسے رہنما یا لیڈر کی علامت ہے جو اپنی حیثیت، طاقت اور مقام کو اکیلے ہی دیوار پر چڑھنے کے بجائے، سیڑھیاں بنانے کے لیے استعمال کرتا ہے۔
سچی عظمت یہ ہے کہ دوسروں کےلیے، مل کر، راستہ ہموار کریں اور ان کی کامیابی کو اپنی کامیابی سمجھیں۔
یہی وہ میراث ہے جو آپ کو ذاتیات اور انفرادی کامیابیوں سے کہیں آگے لے جاتی ہے۔
رہنما ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ سب کچھ خود کریں یا صرف " خود ہی بار بار کوشش کریں" کے اصول پر چلیں۔
اصل قیادت یہ ہے کہ آپ اس طاقت کو پہچانیں جو دوسروں کو اپنے ساتھ اوپر اٹھانے میں ہے۔
یہی انسانیت کا اصل جوہر ہے—یہ جاننا کہ آپ کی ترقی دوسروں کی ترقی سے جڑی ہوئی ہے۔
یہ وہ اصل قیادت ہے جو قابل تقلید ہے، جو خدمت، مواقع پیدا کرنے، اور مجموعی ترقی کو فروغ دینے میں اپنی جڑیں رکھتی ہے۔
کسی اور کا انتظار چھوڑیں، ایسے رہنما خود بنیں، جس کی ہمیشہ ہر ایک کو ضرورت رہی ہے، خود آپ کو بھی۔
(یہ میری اس👇 انگریزی پوسٹ کی اردو نیریشن تھی جسے میرے دیگر بہت سے مقبول کونٹینٹ کی طرح پہلے میرے اصل پلیٹ فارم، لنکڈ ان پر پوسٹ کیا گیا- میرا لنکڈ ان پروفائل لنک میرے فیس بک پروفائل میں موجود ہے)
https://www.facebook.com/100051875477206/videos/3824063671183230
Send a message to learn more
12/01/2025
🌟 کیا آپ واقعی خود کو زندہ محسوس کرتے ہیں یا بس جی رہے ہیں؟
منطق ایک طاقتور ہتھیار ہے، لیکن یہ ہر وقت کے استعمال کے لیے نہیں۔
حقیقی زندگی اس وقت شروع ہوتی ہے جب ہم اس سے گہری چیز پر بھروسہ کرتے ہیں—اپنی پاکیزہ اور معصوم روح، اپنی انسانیت پر۔
جتنا زیادہ ہم اپنے دل کی سنتے ہیں، اتنا ہی زیادہ ہم زندہ محسوس کرتے ہیں!
لیکن روزمرہ کی مصروفیات، کاموں، اور ڈیڈ لائنز کی دوڑ میں، ہم اکثر یہ بھول جاتے ہیں کہ واقعی زندہ ہونا کیسا ہوتا ہے۔
ہم کام مکمل کرنے میں اتنے مصروف ہو جاتے ہیں کہ خود سے یا دوسروں سے حقیقی معنوں میں وابستگی کا وقت ہی نہیں ملتا۔
💡 لیکن اگر کوئی بہتر راستہ ہو تو؟
اگر ہم اس یکسانیت سے آزاد ہو سکیں اور ایک ایسی زندگی اپنا سکیں جو واقعی معنی خیز ہو، اصلیت سے بھری، اورخالص تعلقات سے بھرپور ہو؟
🎥 حال ہی میں ایک سیشن میں ہم نے دریافت کیا:
منطق پر حد سے زیادہ انحصار آپ کی انسانیت کو کیسے ختم کر دیتا ہے۔
روزمرہ زندگی میں اپنے دل اور روح سے منسلک رہنے کے طریقے۔
یکسانیت سے آزاد ہو کر زندگی کو بھرپور جینے کے عملی مشورے۔
اور یہ بھی کہ واقعی زندہ ہونا کیا ہوتا ہے—محض جی کرگزارا کرنا نہیں۔
کیونکہ زندگی صرف کاموں اور فرائض کا ہی نام نہیں، بلکہ یہ ہر لمحے کو اپنی پوری شخصیت کے ساتھ اپنانے کا نام ہے۔
💬 کیا آپ آزاد اور واقعی زندہ ہونے کے لیے واقعی سیریس ہیں؟
کمنٹ میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں اور... 'زندگی اور قیادت کی اصل روح' پر سیشن کے لیے پوچھنے سے مت ہچکچائیں!
(یہ میری اس انگریزی پوسٹ کی اردو نیریشن تھی جسے میرے دیگر بہت سے مقبول کونٹینٹ کی طرح پہلے میرے اصل پلیٹ فارم، لنکڈ ان پر پوسٹ کیا گیا- میرا لنکڈ ان پروفائل لنک میرے فیس بک پروفائل میں موجود ہے)
https://www.facebook.com/100051875477206/videos/610705781508369
Send a message to learn more
03/12/2024
پروفیسر وائزمین کی یہ انتہائی پر اثر ویڈیو ہمیں سچائی اور مقصدِ حیات کے سفر کی یاد دلاتی ہے !
آج کی دنیا میں جہاں ہر طرف توجہ بٹانے والی چیزیں اور جھوٹے دعوے عام ہیں، وہاں سچ کا حصول ایک مشکل کام بن چکا ہے۔ ہمیں نہ صرف غیر ضروری مصروفیات میں الجھا دیا جاتا ہے بلکہ جھوٹ اور فریب کے ذریعے ان لوگوں کے مفادات پورے کیے جاتے ہیں جو صرف طاقت یا منافع کے پیچھے ہیں۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کوئی ایسا منصوبہ نہیں، تو شاید آپ خود اس جال کا حصہ ہیں۔ اور اگر آپ مسائل کے حل کا حصہ نہیں ہیں، تو ممکن ہے آپ خود مسئلے کا حصہ بن چکے ہوں۔
یہ رکاوٹیں صرف بیرونی نہیں بلکہ اندرونی بھی ہیں۔ یہ سالوں کے تجربات اور اثرات کے نتیجے میں پیدا ہونے والی تہیں ہیں، جو ہمیں کمزوری، ناکامی، یا نااہلی کا شکار بناتی ہیں۔ لیکن ان تہوں کو ایک ایک کر کے ختم کیا جا سکتا ہے۔
انسان ہونے کا حقیقی مطلب یہ ہے کہ ہم نہ صرف زندہ رہیں بلکہ اپنی روحانی حقیقت کو بھی پہچانیں۔ ہم صرف جسمانی وجود نہیں رکھتے بلکہ روحانی مخلوق ہیں، جو ایک انسانی تجربے سے گزر رہے ہیں۔
ان رکاوٹوں کو ختم کرنے کا راستہ یہ ہے:
سب سے پہلے خواہشات پر قابو پائیں۔
خواہشات کے بعد خوف کا سامنا کریں۔
خوف کو سمجھیں تو وابستگی ظاہر ہوگی۔
وابستگی کے نیچے جہالت چھپی ہوتی ہے۔
جہالت خود کو نہیں پہچان سکتی؛ اسے صرف دانائی ہی روشن کر سکتی ہے۔ جہالت کا شعور حاصل کرتے ہی وہ روشنی بھی نظر آنے لگتی ہے جو اس شعور کو ممکن بناتی ہے۔ یہ روشنی ان لوگوں کے ساتھ وقت گزار کر اور ان سے سیکھ کر بڑھائی جا سکتی ہے جن کے اندر زیادہ خود شناسی اور حکمت ہو۔
یہ شعور نہ صرف خوف، جہالت، اور غیر ضروری وابستگیوں کو ختم کرتا ہے بلکہ ہمیں اپنی حقیقت اور اصل مقصد سے بھی روشناس کراتا ہے۔ اور وہ مقصد یہ ہے کہ ہم اپنی زندگی کو اجتماعی بھلائی اور انسانیت کی ترقی کے لیے وقف کریں۔
یہ راستہ مشکل ضرور ہے، لیکن ہر قدم ہمیں اپنی انسانیت کی اصل روح سے قریب کر دیتا ہے۔
کیا آپ بھی اپنی زندگی کی تہوں کو ہٹا کر روشنی کو اپنی حقیقت میں جگہ دینے کے لیے تیار ہیں؟
🍂پی ایس
یہ میری اس انگریزی پوسٹ،جس کا لنک نیچے موجود ہے، کی اردو نیرایشن تھی جو درصل دوسرے بہت سے لائیو سیشنز میں سے ایک ہے-
https://www.facebook.com/share/v/1AfRAcB3gS/
Send a message to learn more