23/04/2026
✨ *کلیۃ العلوم الاسلامیہ کے استاد ڈاکٹر فہد انوار کا مضمون!*
📖 *“رسولِ اکرم ﷺ کی دعاؤں کے نفسیاتی پہلو”*
یہ بصیرت افروز تحریر اب **adbimiras.com** پر دستیاب ہے۔
آئیں جانیں کہ نبی کریم ﷺ کی دعائیں ہماری ذہنی و روحانی کیفیت پر کیسے اثر انداز ہوتی ہیں۔
🔗 مکمل مضمون یہاں پڑھیں:
https://adbimiras.com/rasool-akram-saw-ki-duaon-ka-nafsiyati-pahlu-by-dr-fahad-anwaar/
رسولِ اکرم ﷺ کی دعاؤں کے نفسیاتی پہلو - ڈاکٹر فہد انوار - Adbi Miras
عبد اورمعبود،بندے اور رب،خالق اور مخلوق کے تعلق کی حسین ترین جھلکیاں دیکھنی ہوں تو کمالاتِ محمدی کے اس باب کا مطالعہ…
31/03/2026
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته!
آئندہ جمعہ، تین مارچ، کو اگلے سال کے داخلے ہوں گے۔
جو طلبہ نئے ہیں وہ بھی تشریف لائیں اور اپنے داخلے کی توثیق کریں۔
وقت: مغرب کی نماز کے بعد
جگہ: مکان 14و گلی نمبر3، بلاک سی، سواں گارڈن، اسلام آباد۔
Block C · Block C, 12 Street 3, Soan Gardens Block G Islamabad, Pakistan
Block C, 12 Street 3, Soan Gardens Block G Islamabad, Pakistan
25/07/2025
ادارے کو ایک خاتون معلمہ کی ضرورت ہے جو وفاق المدارس کے نصاب کے مطابق دراسات اور چھ سالہ نصاب کی تدریس کی مناسب استعداد رکھتی ہوں۔
ادارہ سواں گارڈن اسلام آباد میں ہے۔ اس لیے معلمہ اس کے گرد ونواح ہی سے ہوں، زیادہ دور سے نہ ہوں۔
تدریسی اوقات: 8:30 - 12:30
ایام تدریس: پیر سے جمعے تک
مناسب معاوضہ بھی دیا جائے گا۔
رابطہ نمبر: 03365360278
جزاكم الله خيرا!
19/04/2024
كلية العلوم الإسلامية, سواں گارڈن، اسلام آباد!
دن بھر مصروف رہنے والے مرد حضرات کے لیے شام کے وقت میں مکمل درس نظامی پڑھنے کا موقع۔ (پہلے چھ درجوں میں داخلے قبول کیے جا رہے ہیں)
أ------------------------
نیز خواتین کے لیے بنیادی دینی تعلیمات سیکھنے کے موقع صبح کے وقت!
نیز چھ سالہ عالمہ کورس کی پڑھائی کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔
برائے رابطہ:
03365360278 (مشرف بیگ اشرف)
03338945228 (قمر علی شاہ)
18/04/2024
ادارے میں موجودہ تعلیمی سال کے لیے داخلے جاری ہیں۔
جو احباب دلچسپی رکھتے ہوں، وہ متعلقہ نمبر پر رابطہ کر کے اپنا داخلی کروائیں۔
03365360278
03338945228
03/05/2023
كلية العلوم الإسلامية, سواں گارڈن، اسلام آباد!
بنیادی دینی تعلیم کورس میں داخلے جاری ہیں۔
نیز دن بھر مصروف رہنے والے مرد حضرات کے لیے شام کے وقت میں مکمل درس نظامی پڑھنے کا موقع۔ (پہلے پانچ درجوں میں داخلے قبول کیے جا رہے ہیں)
برائے رابطہ:
03365360278 (مشرف بیگ اشرف)
03338945228 (قمر علی شاہ)
03/05/2023
كلية العلوم الإسلامية, سواں گارڈن، اسلام آباد!
خواتین کے لیے بنیادی دینی تعلیمات سیکھنے کے موقع!
نیز چھ سالہ عالمہ کورس کی پڑھائی کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔
برائے رابطہ:
03365360278 (مشرف بیگ اشرف)
03338945228 (قمر علی شاہ)
04/07/2022
قربانی کے مسائل سے متعلق نشست
=====================
سواں گارڈن میں قربانی کے مسائل سے متعلق ایک علمی نشست کا بندوبست کیا گیا ہے
جس میں قربانی کے فضائل ، اس کے مسائل اورقربانی سے متعلق سوالات کے جوابات دیے جائیں گے۔
آپ بھی شرکت کریں اور اپنے واقف کاروں کو بھی دعوت دیں۔
نوٹ: یہ نشست صرف مردوں کے لیے ہے۔
وقت: جمعرات، 7 جولائی 2022، بعد از مغرب
مقام: كلية العلوم الإسلامية،
House 12, Street 3, Block C, Soan Garden, Islamabad
Infront of Quest School
The Quest School · 7 Street 3, Block C Soan Gardens, Islamabad, Punjab, Pakistan
★★★★★ · School
04/07/2022
قربانی کے مسائل سے متعلق نشست
=====================
سواں گارڈن میں قربانی کے مسائل سے متعلق ایک علمی نشست کا بندوبست کیا گیا ہے
جس میں قربانی کے فضائل ، اس کے مسائل اورقربانی سے متعلق سوالات کے جوابات دیے جائیں گے۔
آپ بھی شرکت کریں اور اپنے واقف کاروں کو بھی دعوت دیں۔
نوٹ: یہ نشست صرف مردوں کے لیے ہے۔
وقت: جمعرات، 7 جولائی 2022، بعد از مغرب
مقام: كلية العلوم الإسلامية،
House 12, Street 3, Block C, Soan Garden, Islamabad
Infront of Quest School
https://goo.gl/maps/iUiMeW7Xzg5Kzhjb8
21/05/2022
كلية العلوم الإسلامية, سواں گارڈن، اسلام آباد!
دن بھر مصروف رہنے والے مرد حضرات کے لیے شام کے وقت میں مکمل درس نظامی پڑھنے کا موقع۔ (پہلے چار درجوں میں داخلے قبول کیے جا رہے ہیں)
دن کے وقت خواتین کے لیے دو سالہ ڈپلوما ان شریعہ۔
برائے رابطہ:
03365360278 (مشرف بیگ اشرف)