Learn Quran with Ali Asghar

Learn Quran with Ali Asghar

Share

We teach the Online Naazra Quran Pak, Hifz e Quran,Tajweed Ul Quran Qiraat ,Tafseer Ul Quran Tasheed

22/01/2025

🌺 رومی آن لائن قرآن اکیڈمی 🌺
*پاکستان و بیرون ملک رہنے والے*بچوں بچیوں اور خواتین کے لئے،،،،، دینی علوم جاننے کا بہترین موقع۔

🌺مدنی قاعدہ.......!!!!!!🌷
🌺ناظرہ قرآن تجوید...!!!!!🌷
🌺ترجمہ قرآن........!!!!!🌷
🌺مسنوں دعائیں....!!!🌷
🌺نماز و کلمہ...!!!🌷
🌺سنتیں و آداب..!!!!🌷
🌺اسلام کی بنیادی باتیں...!!!!🌷
🌺فرض علوم.....🌷

*3 دن فری ٹرائل کلاسز*
*ہفتہ وار 5 دن کلاسز (ہفتہ اتوار آف)*
*ویک اینڈ کلاسز 2دن (ہفتہ اتوار)*
*دورانیہ فی کلاس 30 منٹ*
رابطہ نمبر..!!!
+92 308 8806955

*Romi Online Quran Academy*

*For Children & Women*
🌺Madani Qaida🌺
🌺Nazira Quran Tajwed🌺
🌺Translation of Quran🌺
🌺Translation of Hadith🌺
🌺Masnoon Duas🌺
🌺Namaz kalma🌺
🌺Sunnah Adab🌺
🌺Religious Problems🌺

*3 days free Trail Classes*....!!!
*Weekly 5 days classes (Saturday &Sunday Off)*......!!
*Weekend Classes (Saturday & Sunday*.....!!!!

*Contact N.*

+92 308 8806955

23/09/2024

فالو کرنے کیلئے ذات حضرت محمد ﷺ ہے. باقی علماء کےجھگڑے کدے نی مکنے!

30/08/2024
01/01/2024


نئے سال کے جشن

کبھی برف کا بیوپاری دیکھا ہے۔ جسے بس ایک ہی بار 'مال' ملے۔ موسم کی شدت ایسی ہو کہ وہ 'برف' تیزی سے گھلتی چلی جا رہی ہو۔ اور وہ فکر کی بجائے ہر پگھلتے بلاک پر جشن منا رہا ہو؟

نہیں۔۔۔؟
اپنے آس پاس دیکھیں
اپنے گھر میں دیکھیں
یا پھر آئینے میں....

مجھے آج تک سالگرہیں منانے، نیا سال منانے اور اس طرح کے دوسرے ایونٹس پر حیرت ہوتی ہے

وَالْعَصْرِ
اِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِىْ خُسْرٍ

ہمارا مقصد کیا ہے آخر؟
کچھ خاص نہیں۔۔۔ وہی جو دنیا میں سب کا ہے۔۔۔

کیا ہم غور نہیں کرتے؟
پتہ نہیں۔۔۔

جناب عالی! یہی وجہ ہے

جن کا اپنا vision نہیں ہوتا وہ دوسروں کے vision میں استعمال ہوتے ہیں

ہم شیطان کے vision پر چل رہے ہیں

پتہ ہے اس کا vision کیا پے؟
آپ کو یہ جو چانس ملا ہوا ہے نا۔۔۔ یہ زندگی۔۔۔۔
اس میں آپ کچھ کر نہ جائیں کہ وہ جھوٹا پڑ جائے۔ وہ مختلف طریقوں سے دنیا کے مقصد راستے خوشنما بنا کر آپ کو پیش کرتا ہے
جو رحمان سے جڑے نہیں ہوتے وہ اس چکاچوند میں کھو جاتے ہیں اور بے اختیار بول اٹھتے ہیں۔۔۔ واؤ

کچھ لوگ کہتے ہیں۔ اب اتنا بھی کیا ہو گیا۔ ہم نے بس مبارکباد ہی دے دی۔ کچھ میسج ہی کر دیئے
کچھ لوگ کہتے ہیں۔ ہم تو اس طرح نئے سال کی اچھی پلاننگ کر لیتے ہیں

میرے دوستو! یہ ٹریپس (traps) ہیں۔ آپ جب چاہے اپنے آپ کو درست راستے پر ڈال لیں۔ جب چاہے پلاننگ کرلیں۔ مبارکباد ہی دینی ہے تو سوچیں کون سی واقعی خوشی کی بات ہے (میں جلد اس پر بھی ایک پوسٹ لکھوں گا کہ مبارکباد کب کب دیں)

ذرا سوچیں!
یہ لائٹنگ، میوزک، سجاوٹیں، لباس، خوشبوئیں، کھانے، پارٹیز۔۔۔۔۔۔
اور اس سب کامقصد؟

برف پگھلنے پر جشن؟
مٹھی میں سے ریت گر رہی ہے اور آپ خوشی منانے میں مصروف ہیں؟
پلوں کے نیچے سے پانی بہہ رہا ہے اور آپ خوش ہو رہے ہیں؟

اپنا قیمتی ترین مال یوں ضائع ہونے پر ہمیں یوں مبارکبادیں دیتے، ناچتے گاتے دیکھ کر سوچیں شیاطینی محفلوں میں کیا جوش ہو گا۔۔۔۔ اور رحمانی محفلوں کیا افسوس۔۔۔

سب فیصلے آپ کے ہاتھ میں ہیں۔ اور ابھی بھی دیر نہیں ہوئی

اللہ تعالٰی ہماری اور ہماری اولاد کی درست ڈائریکشن کی طرف رہنمائی اور مدد فرمائے

31/12/2023

🥀❤️🥀
Ali Asghar








❤️❤️❤️❤️❤️

31/12/2023

الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️




🥀❤️🥀








31/12/2023

🥀❤️🥀

Ali Asghar Naqashband








❤️❤️❤️❤️❤️

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Village Sher Dhamyial Sihala
Islamabad