السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
البخاری علوم القرآن اکیڈمی کا مقصد بچوں کو قرآن کی صحیح تعلیم دینا ہے ۔ جو پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے سب سے زیادہ قابل قبول اسلامی تعلیم ہو گی۔ یہ اکیڈمی ابتدا سے ایڈوانس لیول تک تمام ابتدائی افراد کے لیے ہے۔ ہم آپ کو
درج ذیل علوم کی سہولت فراہم کریں گے۔
* ناظرة القرآن
* تجوید القرآن
* حفظ القرآن
* ترجمة القرآن
* عربی زبان
بچوں کے ماں باپ پر بنیادی حق ہے کہ وہ اپنے بچوں کو اسلامی تعلیم فراہم کرے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے دین سے باخبر رہیں اور دنیا میں آپ کیلئے صدقہ جاریہ بن جائے اور آخرت میں آپ کیلئے حصول جنت کا ذریعہ بن جائے تو آئیے ان تمام قسم کی بنیادی اسلامی تعلیم کیلئے ہماری خدمات حاصل کریں۔
آن لائن تعلیم حاصل کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں ہم آپ کو اسکائپ ، زوم اور واٹس ایپ کے ذریعے قرآنی تعلیم کے لیے live سہولت فراہم کر سکتے ہیں۔
نوٹ: میل اور فیمیل ٹیچرز دونوں کی سہولت موجود ہے۔
Assalamu Alaikum Wa rahmatullah wa barakatuh
Al-Bukhari Uloom al-Qur'an Academy's aim is to teach children the correct teaching of the Qur'an. This academy is for all beginners from basic to advanced level. We can facilitate you with the following:
* Nazrat al-Qur'an
* Tajweed Al-Qur'an
* Memorization of the Qur'an
* Translation of the Qur'an
* Arabic language
Children's parents have the fundamental right to provide Islamic education to their children. If you want your children to be aware of religion and it becomes Sadqa Jaria for you in this world, also the source for your entrance the Jannah in the hereafter, then let us take our services for all these types of basic Islamic education. So, get in touch with us and we will provide you live Quranic education through Skype, Zoom and WhatsApp. Note: Both Male and Female teachers are available.