پښتونخوا

پښتونخوا You know thyself then success shall be thine

27/12/2025

Debate between M***i Shamail Nadvi and atheist Javed Akhtar.

صحافی حضرات بھی جانتے ہیں کہ سامنے کون ہے 😜
27/12/2025

صحافی حضرات بھی جانتے ہیں کہ سامنے کون ہے 😜

07/11/2025

رکھ کتی کی دم پہ پاؤں 🐕💨

💯🔥🔥
07/11/2025

💯🔥🔥

07/11/2025

13/08/2025

یہی لوگ آپکی دین و دھرتی کے پہرے دار ہیں ۔
13/08/2025

یہی لوگ آپکی دین و دھرتی کے پہرے دار ہیں ۔

یہ وہ چند سوالات ہے جو کہ پی ٹی آئی والے سینیٹر ایمل ولی خان کی سینیٹر بننے پر اٹھا رہے تھے اور آج یہی سوالات اے این پی ...
23/07/2025

یہ وہ چند سوالات ہے جو کہ پی ٹی آئی والے سینیٹر ایمل ولی خان کی سینیٹر بننے پر اٹھا رہے تھے اور آج یہی سوالات اے این پی کے ہے۔
( ANP KPK )
موصوف کا تعلق لاہور سے ہے، لیکن یہ دوسری بار پختونخواہ کے پختونوں کے ووٹوں سے سینیٹر بنے ہیں، صرف سٹیج کمپئیرنگ
کی خدمات کے عوض۔
( ANP KPK )
‏گزشتہ چھ سالوں میں موصوف نے پختونخواہ کے کسی مسئلے پر سینیٹ میں آواز بلند کی؟
( ANP KPK )
‏کیا انھوں نے قبائلی اضلاع، ضم شدہ علاقوں، یا دیگر
پسماندہ علاقوں کی نمائندگی کی؟
( ANP KPK )
‏کیا آپ کو کوئی ایک تقریر یاد ہے جو انہوں نے پختونخواہ کے لیے کی ہو؟
( ANP KPK )
اب دوبارہ سینیٹر بننے کے بعد کیا امید رکھی جائے؟
( ANP KPK )
کیا یہ ہے تحریک انصاف کا ویژن ؟
کیا یہ ہے میرٹ ؟
کیا یہ ہے عمران خان کا نیا پختونحواہ ؟
( ANP KPK )
کیا پشاور ، مردان ، صوابی ، مہمند یا دیگر اضلاع میں کوئی نوجوان یا وییل کوالیفائیڈ ساتھی نہیں تھا کیا
وہ سوالات ہے جو تحریک انصاف کے کارکنان اٹھا رہے ہیں۔؟
( ANP KPK )

Address

Sector #2
Islamabad
2917

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پښتونخوا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category