Al-Imran Pre-Cadet & Coaching Academy Islamabad

Al-Imran Pre-Cadet & Coaching Academy Islamabad

Share

Quality Education | Cadet Preparation | Entry Test Preparation | Character Building | Islamabad

15/06/2026
Photos from Al-Imran Pre-Cadet & Coaching Academy Islamabad 's post 15/06/2026

❤️ العِمْران پری کیڈٹ اینڈ کوچنگ اکیڈمی، اسلام آباد ❤️
✨ کیا آپ اپنے بچوں کو فوج یا ملک کے بہترین اداروں میں اعلیٰ مقام پر دیکھنا چاہتے ہیں؟ ✨

العمران اکیڈمی لایا ہے بچوں کے روشن مستقبل کی ضمانت!۔
🌟 ہماری اہم خصوصیات:
🎖️ کیڈٹ کلاسز (Admissions Open): سرگودھا، جہلم، مری اور سوئی کیڈٹ کالجز کے انٹری ٹیسٹ اور انٹرویو کی مکمل اور کامیاب تیاری۔
📚 باقاعدہ کوچنگ کلاسز: اسکول لیول اور میٹرک/ایف ایس سی (Board Exams) کے لیے بہترین اکیڈمک گائیڈنس۔
👫 : بچوں اور بچیوں دونوں کے لیے محفوظ، پرسکون اور شاندار تعلیمی ماحول۔
👨‍🏫 تجربہ کار اساتذہ: ہر طالب علم پر انفرادی توجہ اور روزانہ کی بنیاد پر ٹیسٹ سسٹم۔

⏳ آج ہی اپنے بچوں کا داخلہ یقینی بنائیں۔

📞 رابطہ نمبر: 03110730152
📍 پتہ: لیتھراڑ روڈ، علی پور، اسلام آباد۔

07/06/2026

❤️ العِمْران پری کیڈٹ اینڈ کوچنگ اکیڈمی، اسلام آباد ❤️
✨ کیا آپ اپنے بچوں کو فوج یا ملک کے بہترین اداروں میں اعلیٰ مقام پر دیکھنا چاہتے ہیں؟ ✨

العمران اکیڈمی لایا ہے بچوں کے روشن مستقبل کی ضمانت!۔
🌟 ہماری اہم خصوصیات:
🎖️ کیڈٹ کلاسز (Admissions Open): سرگودھا، جہلم، مری اور سوئی کیڈٹ کالجز کے انٹری ٹیسٹ اور انٹرویو کی مکمل اور کامیاب تیاری۔
📚 باقاعدہ کوچنگ کلاسز: اسکول لیول اور میٹرک/ایف ایس سی (Board Exams) کے لیے بہترین اکیڈمک گائیڈنس۔
👫 : بچوں اور بچیوں دونوں کے لیے محفوظ، پرسکون اور شاندار تعلیمی ماحول۔
👨‍🏫 تجربہ کار اساتذہ: ہر طالب علم پر انفرادی توجہ اور روزانہ کی بنیاد پر ٹیسٹ سسٹم۔

⏳ آج ہی اپنے بچوں کا داخلہ یقینی بنائیں۔

📞 رابطہ نمبر: 03110730152
📍 پتہ: لیتھراڑ روڈ، علی پور، اسلام آباد۔

01/06/2026

🎯 کیا آپ اپنے بچے کو آفیسر بنانا چاہتے ہیں؟
ہر والدین کا خواب ہوتا ہے کہ ان کا بچہ ایک باوقار، کامیاب اور شاندار مستقبل پائے۔ اگر آپ بھی اپنے بچے کو ملٹری، پی اے ایف (PAF) یا نیوی کیڈٹ کالج میں داخلہ دلوانا چاہتے ہیں، تو اب انٹری ٹیسٹ اور پڑھائی کی فکر بالکل چھوڑ دیں! اسلام آباد کا بہترین تعلیمی ادارہ "العمران پری کیڈٹ اینڈ کوچنگ اکیڈمی اسلام آباد" لایا ہے آپ کے بچوں کے لیے کامیابی کی ضمانت
۔ ہمارے ہاں کلاس 3 سے لے کر کلاس 12 تک کی تمام ریگولر کوچنگ کلاسز اور آٹھویں کلاس کے کیڈٹ انٹری ٹیسٹ، انٹیلیجنس ٹیسٹ اور انٹرویو کی مکمل تیاری انتہائی تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں کروائی جاتی ہے۔ مہنگائی کے اس دور میں ہم آپ کو دے رہے ہیں اسلام آباد میں سب سے کم اور انتہائی مناسب فیس کے ساتھ بین الاقوامی معیار کی تعلیم، تاکہ ہر بچہ بغیر کسی مالی بوجھ کے آگے بڑھ سکے۔ غریب اور مستحق طلباء کے لیے خصوصی رعایت بھی موجود ہے۔ اب آپ کے لیے ایک اور شاندار اور بڑی خوشخبری یہ ہے کہ اگر آپ 8 جون 2026 تک اپنے بچے کی آن لائن رجسٹریشن مکمل کر لیتے ہیں اور فارم فل کر دیتے ہیں، تو آپ سے کسی قسم کی داخلہ فیس (Admission Fee) نہیں لی جائے گی اور داخلہ فیس بالکل معاف ہوگی! تو دیر مت کیجیے، یہ محدود وقت کی آفر ہے؛ ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے آن لائن فارم فل کریں یا ہمارے آفیشل نمبر پر رابطہ کر کے اپنے بچے کی سیٹ کنفرم کریں
۔ پتہ: ترامڑی چوک لہترار روڈ، اسلام آباد،
۔ اوقاتِ کار: دوپہر 3:00 بجے سے شام 7:00 بجے تک (پیر سے ہفتہ)۔
فون نمبر 03110730152. اور اگر آن لائن فارم میں مشکلات درپیش ہو رہی ہوں تو کال پر بھی ایڈمیشن کنفرم کریں ۔
رجسٹریشن لنک: [۔ https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSdQlUQbSTZqHpW0gyKA2ueoKNmaSl78b78ks0cNjRKoEM2NBw/viewform?usp=sharing&ouid=111600356296056657511

30/05/2026

پاکستان ایئر فورس (PAF میں بطور ائیرمین شامل ہونے کا سنہری موقع! 🦅🇵🇰🇵🇰
کیا آپ کا بچہ میٹرک (سائنس) پاس کر چکا ہے اور پاک فضائیہ میں شامل ہو کر ملک و ملت کی خدمت کرنا چاہتا ہے؟
العِمران پری کیڈٹ اینڈ کوچنگ اکیڈمی اسلام آباد لایا ہے آپ کے بچوں کے روشن اور باوقار مستقبل کی ضمانت!
جو بچہ بھی پاک فضائیہ میں شامل ہو کر اپنا مستقبل سنوارنا چاہتا ہے، وہ ابھی آئے اور پاکستان ائیر فورس میں بطور
ایرو سپورٹ (Aero Support)،
ایرو ٹیکنیشن (Aero Technician)،
پاک فضائیہ پولیس (PAF Police)،
میڈیکل (Medical)
فزیکل فٹنس انسٹرکٹر(PF & DI)
میں بھرتی ہونے کے لیے ابھی جوائن کریں بابِ اعتماد "العِمران اکیڈمی"
۔ ہمارے ہاں انٹری ٹیسٹ، انٹیلیجنس ٹیسٹ، اکیڈمک پیپرز، ابتدائی میڈیکل اور انٹرویو کی مکمل اور بہترین تیاری انتہائی پیشہ ورانہ ماحول میں کروائی جاتی ہے۔ ہماری تجربہ کار فیکلٹی اور بہترین رہنمائی کے ساتھ آپ کا بچہ انشاء اللہ پاک فضائیہ کے سلیکشن بورڈ میں یقینی کامیابی حاصل کرے گا۔
اپنے بچوں کے خوابوں کو اونچی پرواز دینے کے لیے آج ہی رابطہ کریں اور اپنی سیٹ پکی کریں۔ 🌟🇵🇰👍👏🍀❤️
📍 پتہ: العِمران پری کیڈٹ اینڈ کوچنگ اکیڈمی اسلام آباد، ترامڑی چوک، لیہتراڑ روڈ، اسلام آباد۔
📞 رابطہ نمبرز:
03110730152
03199462940

22/05/2026

Learn Today
Lead Tomorrow!

21/05/2026

Join AL-IMRAN PRE-CADET & COACHING ACADEMY ISLAMABAD

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Lehtrar Road Tramri Islamabad
Islamabad
45600