21/05/2025
it's a educational page and our aim is to create awareness consciousness in people.
جَزَاكَ ٱللَّٰهُ خَيْرًا,
21/05/2025
10/05/2025
پاکستان کا کوئی جہاز کریش نہیں ہوا الحَمْدُ ِلله
ہمارے ہیروز واپس اگئے ہیں
الحمداللہ الحَمْدُ ِلله 💪🇵🇰🇵🇰
نعر تکبیر 🇵🇰
اللّٰہ اکبر 🇵🇰 #پاکستان
10/05/2025
قسم وفا کی… پرواز شہادت کی
یہ وہ لمحہ ہے جب پاکستان کے بہادر شاہین دشمن کی سرزمین پر وار کرنے نکلے۔ ہر ایک پائلٹ نے دشمن پر حملے سے پہلے اپنے ہاتھوں سے وصیت پر دستخط کیے۔ نہ جھجک، نہ خوف، صرف ایک دعا “یا اللہ، وطن کی عزت سلامت رکھنا، اگر ہم واپس نہ آئیں تو ہماری لاشیں پرچم میں لپٹی ہوں!
لیکن ربِ ذوالجلال کی مدد شاملِ حال رہی، الحمدللہ، پاک فضائیہ کے تمام شاہین کامیاب مشن مکمل کر کے پٹھان کوٹ، بھٹنڈہ اور سسرام کے ایئربیسز کو تباہ کرنے کے بعد محفوظ واپس لوٹ آئے آمین
#پاکستان
09/05/2025
💚*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم*💚
*۞اَللّٰهُمَّ۞*
*۞کُنْ لِوَلِیِّکَ۞*
*۞الْحُجَّةِ بْنِ الْحَسَنِ۞*
*۞صَلَواتُکَ عَلَیْهِ وَعَلی آبائِهِ۞*
*۞فی هٰذِهِ السّاعَةِ وَفِی کُلِّ سَاعَة۞*
*۞وَلِیّاً وَحَافِظاً وَقائِداً وَناصِراً وَدَلیلاً۞*
*۞وَعَیْناً حَتّی تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ۞*
*۞طَوْعاً وَتُمَتِّعَهُ فِیهَا۞*
❤ ❤ ❤ *۞طَوِیْلَا۞*🌹 🌹 🌹
🌙 یکم شعبان المعظم ولادت باسعادت نواسی رسولﷺ، دختر علیؑ و بتولؑ مادر عون و محمد، ھمشیرہ حسنینؑ، محافظ دین اسلام، ام الـمصائب لحجہ حیدرکرارؑ ،سالار قافلہ، اسیرشـام و کوفہ، ثانی زہراؑ شہزادی بی بی زینب سلام الله علیہا بہت بہت مبارک ہو. 💐💐
05/02/2023
04/02/2023
13 رجب المرجب جشن مولود کعبہ امام علی علیہ السلام تمام مسلمانوں کو مبارک ہو🥰